سید عاطف علی
لائبریرین
یہاں سو سے کم کوئی صورت حال کنڈیشن پوری نہیں کرتی۔اسے ثابت ک بھی یا جاسکتا ہے۔یہ بات بھی دل کو لگتی ہے۔ میں نے اس لیے کہا تھا ہو سکتا ہے کسی اور حساب سے کوئی اور جواب بھی نکل ہی آئے۔ سو سے کم بھی تو آپشن وسیع ہے۔
یہاں سو سے کم کوئی صورت حال کنڈیشن پوری نہیں کرتی۔اسے ثابت ک بھی یا جاسکتا ہے۔یہ بات بھی دل کو لگتی ہے۔ میں نے اس لیے کہا تھا ہو سکتا ہے کسی اور حساب سے کوئی اور جواب بھی نکل ہی آئے۔ سو سے کم بھی تو آپشن وسیع ہے۔
یا حضرت، یہ کیا گناہ کر دیاغالباً چیک 18 روپے 56 پیسے کا ہوگا۔ اور کیشئیر نے 56 روپے 18 پیسے دیے۔ جس میں سے 50 پیسے کا اخبار نکالنے کے بعد جو رقم بچی وہ 55 روپے 68 پیسے ہیں جو 18 روپے 56 پیسے تین گناہ ہوتا ہے۔
سوال نمبر ایک: شطرنج کے سارے دانوں کو اس طرح چاول سے بھرنے کے لیے چاول کے دانوں کی کتنی مقدار کی ضرورت ہے؟
سوال نمبر دو: اس مقدار کا وزن کلو گرام میں کتنا ہوگا؟
سوال نمبر تین: ایک کلو میں تقریباً کتنے چاول ہوتے ہیں؟
1۔ ”زبان“ کس زبان کا لفظ ہے؟
2- ”لفظ“ لفظ کی کونسی قسم ہے؟
3- ”جمع“ جمع ہے تو مفرد بتائیں اور مفرد ہے تو جمع بتائیں۔
4- ”مفردات“ کا مفرد کیا ہے؟
5- ”مرکبِ ناقص“ مرکب ناقص کی کونسی قسم کی مثال ہے؟
6- ”اسم“ ، ”فعل“ اور ”حرف“ اسم ، فعل اور حرف میں سے کس کی مثالیں ہیں؟
آپ سوال کی تہہ کو نہیں پہنچے۔ شطرنج کے خانوں کو نہیں بلکہ دانوں یعنی گوٹیوں کو بھرنے کی بات ہو رہی ہےx = 1 + (2^63) = NO. OF RICE DEMAND
Z=4*4*8*12*5*16 = 122880 = NO OF RICE PER KGS
Y = X/Z = KGS WEIGHT OF DEMAND QTY OF X
یہ وصیت تو کافی کنفیوزنگ ہے۔ یہ تو بتایا نہیں کہ بڑے بیٹے کو اونٹوں کا اگلا آدھا حصہ ملے گا کہ پچھلا آدھا
x = 1 + (2^63) = NO. OF RICE DEMAND
Z=4*4*8*12*5*16 = 122880 = NO OF RICE PER KGS
Y = X/Z = KGS WEIGHT OF DEMAND QTY OF X
محترم محمد صابر بھائی نے اس کی کیلکولیشن یہاں کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔مشہور کھیل شطرنج (Chess) کا آغاز چھٹی صدی عیسوی میں ہندوستان سے ہوا۔ اس کا اصل نام "چت رنگا" تھا۔ کیونکہ اس میں چار قسم کے مہرے استعمال ہوتے تھے ایرانیوں نے اس کو بدل کر شطرنج کردیا اور آاج اسی نام سے مشہور ہے۔ ابتدا میں یہ کھیل راجہ اور مہا راجہ اور شہزادوں وغیرہ کے لیے ایجاد ہوا تھا اور یہ سمجھا جاتا تھا کہ اس کھیل سے ان میں جہانبانی (ملک چلانے) کی قابلیت بڑھے گی۔ روایت ہے کہ گپتا خاندان کےعہد حکومت میں ایک ماہر ریاضی دان نے یہ کھیل پہلی مرتبہ اپنے بادشاہ کو پیش کیا تو بادشاہ بہت متاثر ہوا اور کہنے لگا کہ بتاؤ تمہیں کیا انعام دیا جائے؟ ریاضی دان بولا: حضور آپ دے نہ سکیں گے۔ بادشاہ بولا تم بتاؤ تو سہی ہوسکتا ہے ہم تمہاری خواہش پوری کردیں۔ ریاضی دان نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ شطرنج کے پہلے خانے میں "ایک چاول کا دانہ" رکھا جائے، دوسرے خانے میں دو دانے اور تیسرے میں چار دانے، چوتھے میں آٹھ دانے رکھے جائیں اور اسی طرح دانوں کی تعداد اپنے سے پچھلے خانے سے دوگنی کرتے کرتے شطرنج کے چونسٹھ (64) خانے بھر دیے جائیں یعنی اس کی مقدار کے برابر مجھے چاول دے دیے جائیں۔ بادشاہ نے کہا کہ یہ تو بہت آسان کام ہے! اور سرکاری گودام کے نگران کو بلا کر حکم دیا کہ ریاضی دان کا مطالبہ پورا کیا جائے۔ نگران کچھ دیر بعد واپس آیا اور عرض کیا کہ حضور اتنا چاول تو ہمارے پاس نہیں ہم ریاضی دان کا مطالبہ پورا نہیں کرسکتے۔ بلکہ میرے خیال میں اتنا چاول تو دنیا بھر کے گوداموں میں بھی موجود نہیں ہوگا۔ بادشاہ یہ سن کر حیران رہ گیا اور دل سے ریاضی دان کی قابلیت کا معترف ہوگیا۔ اس نے ریاضی دان سے بہت معذرت کی اور بہت مال و دولت سے نوازا اور دربار میں عہدہ دیا۔
سوال نمبر ایک: شطرنج کے سارے دانوں کو اس طرح چاول سے بھرنے کے لیے چاول کے دانوں کی کتنی مقدار کی ضرورت ہے؟
سوال نمبر دو: اس مقدار کا وزن کلو گرام میں کتنا ہوگا؟
سوال نمبر تین: ایک کلو میں تقریباً کتنے چاول ہوتے ہیں؟
کچھ بنیادی معلومات:
پاک و ہند میں عہد قدیم سے یعنی مغل بادشاہ جلال الدین اکبر کے زمانے سے قبل ناپ تول کا جو نظام رائج تھا اور اب بھی کہیں کہیں (جیسے ہم سناروں کے یہاں) رائج ہے وہ رتی، تولہ، پاؤ اور سیر وغیرہ کا تھا۔ جس کی تفصیل یہ ہے کہ چاول کے چار دانے سے ایک "دھان" بنتا ہے۔ اور ایک رتی میں چار دھان ہوتے ہیں۔ بالفاظ دیگر ایک رتی چاول میں سولہ دانے ہوتے ہیں۔
آٹھ رتی سے ایک ماشہ بنتا ہے۔ اور بارہ ماشے کا ایک تولہ ہوتا ہے۔ پانچ تولے کا ایک چھٹانک۔ اور سولہ چھٹانک کا ایک سیر ہوتا ہے۔ ایک تولہ اعشاری نظام سے
11.66375 گرام کے مساوی ہوتا ہے۔
ان بنیادی معلومات سے اوپر سوالات کو حل کریں۔
یہاں سو سے کم کوئی صورت حال کنڈیشن پوری نہیں کرتی۔اسے ثابت ک بھی یا جاسکتا ہے۔
R= Rupees
P=Paisas
Total amount on check given to the cashier= TC
Total amount actually withdrawn= TW
Tc= 100R+P
Tw= 100P+R
Tw-50=3(Tc)
100P+R-50=3(100R+P)
100P+R-50=300R+3P
100P-3P-50=300R-R
97P-50=299R
97P - 299R = 50
97P=50+299R
P=(50+299R)/97
مزمل بھائی آپ نے ایک رتی کا جو حساب بتایا وہ شاید غلط ہے کیونکہ ایک رتی آٹھ چاول کے برابر کتبِ فقہ میں مذکور ہے۔ واللہ اعلم۔غلط جواب۔
چاول کے دانوں کی تعداد تو درست ہے۔ البتہ چاول ایک کلو میں تعداد درست نہیں۔
غلط جواب۔
چاول کے دانوں کی تعداد تو درست ہے۔ البتہ چاول ایک کلو میں تعداد درست نہیں۔
میری ایکویشن ذرا مختلف تھی ۔ اور میں نے ایکسل کے ایک سیل میں یہ ویرئیبل اور دوسرے فارمولا رکھ کر پورا کالم سو تک کھینچ لیا ۔ اور اٹھارویں میں انٹیگرل ویلیو آئی اور بس۔میں نے جس طرح یہ سوال حل کیا وہ کچھ یوں ہے:
اب R کی انٹیگر ویلیو کے لیے میرے پاس سپیشل کیلکولیٹر نہیں تھا۔ اس لیے میں نے ایک سے شروع کیا اور اٹھارہ پر اختتام ہوا۔ R کی جگہ اٹھارہ رکھیں اور سوال حل۔کوڈ:R= Rupees P=Paisas Total amount on check given to he cashier= TC Total amount actually withdrawn= TW Tc= 100R+P Tw= 100P+R Tw-50=3(Tc) 100P+R-50=3(100R+P) 100P+R-50=300R+3P 100P-3P-50=300R-R 97P-50=299R 97P - 299R = 50 97P=50+299R P=(50+299R)/97
میری ایکویشن ذرا مختلف تھی ۔ اور میں نے ایکسل کے ایک سیل میں یہ ویرئیبل اور دوسرے فارمولا رکھ کر پورا کالم سو تک کھینچ لیا ۔ اور اٹھارویں میں انٹیگرل ویلیو آئی اور بس۔
نیٹورکنگ کا کام کرتے ہوئے اتنی مدت ہو گئی کہ پروگرمنگ کے سنٹیکس اجنبی بلکہ ایلیئن ہو گئے۔
معاویہ منصور صاحب کے لئے یہ واضح بھی ہو گیا کہ اس کا کوئی اور حل ممکن نہیں۔یہ بات بھی دل کو لگتی ہے۔ میں نے اس لیے کہا تھا ہو سکتا ہے کسی اور حساب سے کوئی اور جواب بھی نکل ہی آئے۔ سو سے کم بھی تو آپشن وسیع ہے۔
غلط جواب۔
چاول کے دانوں کی تعداد تو درست ہے۔ البتہ چاول ایک کلو میں تعداد درست نہیں۔
ابنِ رضا بھائی! ایک کلو چاول لے کر دانے گن لیں، آسان سا حل ہے۔131690=1000×11.66375÷(12× 8 ×16)=
جی مزمل بھائی یہ ٹھیک ہے یا دوبارہ کوشش کی جائے؟؟؟؟
یہ بھی صاحبِ سوال سے استفسار کرنا ہوگا کہ وہ اس تجویز کو شرفِ قبولیت دینے پر آمادہ ہیں یا نہیں۔ویسے جو حل میں نے تجویز کیا ہے غالباً وہی درست ہے۔ واللہ اعلمابنِ رضا بھائی! ایک کلو چاول لے کر دانے گن لیں، آسان سا حل ہے۔
مزمل بھائی آپ نے ایک رتی کا جو حساب بتایا وہ شاید غلط ہے کیونکہ ایک رتی آٹھ چاول کے برابر کتبِ فقہ میں مذکور ہے۔ واللہ اعلم۔
131690=1000×11.66375÷(12× 8 ×16)=
جی مزمل بھائی یہ ٹھیک ہے یا دوبارہ کوشش کی جائے؟؟؟؟
میری ایکویشن ذرا مختلف تھی ۔ اور میں نے ایکسل کے ایک سیل میں یہ ویرئیبل اور دوسرے فارمولا رکھ کر پورا کالم سو تک کھینچ لیا ۔ اور اٹھارویں میں انٹیگرل ویلیو آئی اور بس۔
نیٹورکنگ کا کام کرتے ہوئے اتنی مدت ہو گئی کہ پروگرمنگ کے سنٹیکس اجنبی بلکہ ایلیئن ہو گئے۔