بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
امرود تو میں بھجوا دیتا ہوں بل رہینے دیں آپ کا مطلب بھی یہی ہے یعنی خادم اعلی ٰکو بھیج دیں کہ وہ کھاتےلگادیں ۔

اورانکاکامکیاہےرامنامجپناپرایامالاپنااسیطرحتواربوںکےمالکبنگئےہیں۔
 

پپو

محفلین
شمشاد بھائی" کھوہکھ اتےلگادیں "
میں نے لکھا تھا کھوہ کھاتے لگادیں
اوران کاکام کیاہےرام نام جپنا پرایامال اپنااسی طرح تواربوں کےمالک بن گئےہیں۔
درستکہاشمشادبھائیابتوباتیہانتکہےکہکسیکویہبھیاحساسنہیںرہایہمالحرامہےیاحلال
 

شمشاد

لائبریرین
درست کہا شمشاد بھائی اب تو بات یہان تک ہے کہ کسی کو یہ بھی احساس نہیں رہا یہ مال حرام ہے یا حلال۔

حرامحلالکیتمیزتوکبکیختمہوچکیابتویہیہوسہےکہجوملجائےجہاںسےملجائےہڑپکرجاؤ۔
 

پپو

محفلین
حرام حلال کی تمیزتوکب کی ختم ہو چکی اب تویہی وس ہےکہ جومل جائے جہاں سےمل جائےہڑپ کرجاؤ۔
کبتکیونہیچلےگاآخرکارتوسبکواللہکےحضورپیشہوکرجوابدیناہوگا
 

پاکستانی

محفلین
کب تک یونہی چلےگا آخرکار توسب کواللہ کےحضور پیش ہو کرجواب دینا ہوگا

بدگمانیکشتیکےاندر قطرہقطرہرستاہواپانیہےجوآخرکارکشتیکولےڈوبتاہے۔
 

مقدس

لائبریرین
بدگمانی کشتی کے اندر قطرہ قطرہ رستا ہوا پانی ہےجو آخرکار کشتی کو لے ڈوبتا ہے۔

میریخیالمیںیہمیںنےصحیحلکھلیاہے
 

پپو

محفلین
میری خیال میں یہ میں نےصحیح لکھ لیا ہے
واہواہجییہتوکمالہوگیاجیاباسخوشیمیںکیاکھلایاجائےگا
 

پپو

محفلین
میری خیال میں یہ میں نےصحیح لکھ لیا ہے
واہواہجییہتوکمالہوگیاجیاباسخوشیمیںکیاکھلایاجائےگا
 

مقدس

لائبریرین
واہ واہ جی یہ تو کمال ہو گیا جی اب اس خوشی میں کیا کھلایا جائے گا

پپوبھیاایساکرتےہیںکہشمشادبھیاکاانتظارکرلیتےہیںکہوہآکرہمسبکوآئسکریمکھلائیںیاچائےپلائیںجوبھیآپپسندکریں
 

پپو

محفلین
پپوبھیاایساکرتےہیں کہ شمشاد بھیاکاانتظارکرلیتےہیں کہ وہ آکرہم سب کوآئسکریم کھلائیں یا چائےپلائیں جوبھی آپ پسندکریں
ویسےتوابتکشمشادبھائیچکرلگالیتےہیںکہیںکھانےکےمعاملہکودیکھکرگولتونہیںکرگئے
 

شمشاد

لائبریرین
پپو بھیا ایسا کرتے ہیں کہ شمشاد بھیا کا انتظار کر لیتے ہیں کہ وہ آ کر ہم سب کو آئسکریم کھلائیں یا چائے پلائیں جو بھی آپ پسند کریں۔

اچھاجیتوشازشہورہیہےمیرےبٹوےکےخلافمیںابھیرحمنملککوفونکرتاہوںکہوہاسپرفوریایکشنلیں۔
 

پپو

محفلین
اچھاجی توشازش ہورہی ہےمیرے بٹوے کےخلاف میں ابھی رحمن ملک کوفون کرتاہوں کہ وہاں پرفوری ایکشن لیں۔
مینےتوہیلےہیکہاتھاشمشادبھائیگولچکرگھمائیںگےیہلوابرحمنملکتکجاپہنچیہےباتوہبچارےکراچیسےنہیںنکلتےاگرنکلےتوایمکیوایمحکومتسےنکلآتیہے
 

شمشاد

لائبریرین
می نےتو ہی لے ہی کہا تھا شمشادبھائی گول چکر گھمائیں گے یہ لو اب ر حمن ملک تک جا پہنچی ہے بات وہ بچا رے کراچی سے نہیں نکلتے اگر نکلے تو ایم کیو ایم حکومت سےنکل آتی ہے ۔

مستقلقومیمصیبتبھیایکڈرامہہیہےآجاندرکلباہرپرسوںاندراگلےدنپھرباہر۔
 

پپو

محفلین
مستقل قومی مصیبت بھی ایک ڈرامہ ہی ہےآج اندرکل باہرپرسوں اندر اگلےدن پھرباہر۔
یہاندرباہرکےچکرمیںروزانہتیسافرادلقمہاجلبنرہےہیںاورابھییہکہتےہیںپرامنسیاستینکیتوسیاستخونکیہولیہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ اندر باہر کے چکر میں روزانہ تیس افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں اور ابھی یہ کہتے ہیں پرامن سیاستین کی تو سیاست خون کی ہولی ہے۔

ادھرخونہیخونادھرسیلابسےبُراحالپاکستانکاتوبُراحالہواہواہے۔
 

پپو

محفلین
ادھرخون ہی خون ادھرسیلاب سےبُراحال پاکستان کاتوبُراحال ہو اہوا ہے۔

یہسبقدرتکےنشترہیںاگراببھینہتوبہاستغفارکیطرفمائلنہہوئےتوقومپراسبڑاعذاببھیآسکتاہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ سب قدرت کے نشتر ہیں اگر اب بھی نہ توبہ استغفار کی طرف مائل نہ ہوئے تو قوم پر اس بڑا عذاب بھی آ سکتاہے ۔

کلکادنکراچیمیںخیریتسےگزرگیاحکومتکواحساسہواہےہکہکچھزیادہہیقتلوغارتہوگئیہے۔
 

پپو

محفلین
کل کادن کراچی میں خیریت سےگزرگیاحکومت کواحساس ہوا ہےکہ کچھ زیادہ ہی قتل وغارت ہوگئی ہے۔
کہاںجیکلبھیساتلاشیںگریہیںبسذراپہلےدنوںکینسبتکہہسکتےہیںکچھسکونتھا
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں جی کل بھی سات لاشیں گری ہیں بس ذرا پہلے دنوں کی نسبت کہہ سکتے ہیں کچھ سکون تھا ۔

بڑےہیظالماورسفاکلوگہیںکہاغواکرکےقتلکرکےسرکاٹکرپیٹپررکھکرفرارہوجاتےہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
بڑے ہی ظالم اور سفاک لوگ ہیں کہ اغوا کر کےقتل کر کے سر کاٹ کر پیٹ پر رکھ کر فرار ہو جاتے ہیں۔
طالملوگکہاںنہیںہیں؟ہند وستانمیںتوبچہخوریکیوارداتبھیہوچ کیہے
 
Top