بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

مقدس

لائبریرین
توبہ استغفار تو ہر وقت کرتے رہنا چاہیے بےشک آج کل اس کی اشد ضرورت ہے۔

کیاصرفضرورتکےوقتہیتوبہاستغفارکرنیچاہیےمیریماماتوکہتیہیںکہہروقتتوبہکرتےرہوکوئیبھیگھڑیقبولیتکیہوسکتیہے
 

پپو

محفلین
کیاصرف ضرورت کےوقت ہی توبہ استغفارکرنی چاہیےمیری ماماتوکہ تی ہیں کہ ہروقت توبہ کرتےرہوکو ئی بھی گھڑی قبولیت کی ہوسکتی ہے
ہروقتہیکرتےرہناچاہیےآپکیمامابالکلٹھیککہتیہیںمگرجونہیںکرتےوہتکلیفمیںہیکرلیںکیاپتہاللہتعالیٰنےانکویہموقعدیاہو
 

شمشاد

لائبریرین
کیا صرف ضرورت کے وقت ہی توبہ استغفار کرنی چاہیے میری ماما تو کہتی ہیں کہ ہر وقت توبہ کرتے رہو کوئی بھی گھڑی قبولیت کی ہو سکتی ہے ۔

تمہاریماماسوفیصددرستکہتیہیںاوریہیدرستبھیہے۔
 

الف عین

لائبریرین
تمہاری ماما سو فی صد درست کہتی ہیں اور یہی درست بھی ہے۔
مائیںہمیشہٹھیکب اتہیکرتیہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیسے ہیں اعجاز عبید صاحب؟ طبیعت کیسی ہے؟

اعجازبھائیپچھلےکچھدنغیرحاضررہےہیںبغیرکسیاطلاعکے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اعجاز بھائی پچھلے کچھ دن غیر حا ضر رہے ہیں بغیر کسی اطلاع کے۔

اطلاعدیناتوشایدمشکلہوتاہوگالیکنفرصتملنےپرخیریتسےآگہیتوضروردیںگےاعجاز صاحب۔
 

مقدس

لائبریرین
اطلاع دینا تو شاید مشکل ہوتا ہو گا لیکن فرصت ملنے پر خیریت سے آگہی تو ضرور دیں گے اعجاز صاحب۔

اسیلیےشایدفرصتملتےہیانکلیہاںآجاتےہیں
 

شمشاد

لائبریرین
اسی لیے شاید فرصت ملتے ہی انکل یہاں آ جاتے ہیں ۔

چلیںابکوئیاورباتکرتےہیںوہیہکہآججمعراتہےصبحکےگیارہبجےہیںخبریںختمہوئیں۔
 

مقدس

لائبریرین
چلیں اب کوئی اور بات کرتے ہیں وہ یہ کہ آج جمعرات ہے صبح کے گیارہ بجے ہیں خبریں ختم ہوئیں۔

ہیہیہیہیاگلےخبریںکباسٹارٹہوںگیشمشادبھیاہیہیہی
 

پپو

محفلین
ہی ہی ہی ہی اگلےخبریں کب اسٹارٹ ہوں گی شمشادبھیاہی ہی ہی
ابتوایکبجرہاہےاگلابلیٹنجاریکریںہاہاہاہاتوہوتاہےیہہیہیہیہیکیاہے
 

مقدس

لائبریرین
اب تو ایک بج رہا ہے اگلا بلیٹن جاری کریں ہاہاہاہا تو ہوتا ہے یہ ہی ہی ہی ہی کیا ہے

وہپپوبھیاہیہیہیہیہاہاہاکیبہنہے
 

پپو

محفلین
وہ پپوبھیا ہی ہی ہی ہی ہاہاہا کی بہن ہے
اچھاتواسکےامیابوکانامبھہہوگامیرامطلبپوریفمیلیہوگیپھرتو
 

مقدس

لائبریرین
اچھا تو اس کے امی ابو کانام بھہ ہو گا میرا مطلب پوری فمیلی ہوگی پھر تو
یہایکاچھاپوائنٹہےبھیااسکابھیکچھکرناپڑےگا
 

مقدس

لائبریرین
یہ یہان یون کیون لکھ رہے ہیں؟

یہاںیوںہیلکھاجاتاہےپھردوسرےاسکوکریکٹکرکےلکھتےہیںبھیا
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو اس کے امی ابو کا نام بھہ ہو گا میرا مطلب پوری فمیلی ہو گی پھر تو۔

صرفدوہیبہنبھائیہیںیاانکےاوربھیبہنبھائیہیںپھرمزیدرشتےداربھیہوںگے۔
 

پپو

محفلین
صرف دو ہی بہن بھائی ہیں یاانکےا وربھی بہن بھائی ہیں پھرمزید رشتےداربھی ہوں گے۔
یہیباتتومینپوچھرہاہوں
 

پپو

محفلین
اب مقدس آئےتوانکےمتعلق کچھ او ربھی بتائے۔
چلوابساراکاسارابوجھایکہیبندیپہڈالدوباقیاراکینبھیکچھبتائیں
 
Top