بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

محمداحمد

لائبریرین
بھیا ہمارا اپنا قصور ہے ناں کہ ہم نے ان کو اپنے اندر گھسنے دیا۔

باتتوسچہےمگرباتہےرسوائیکی
 

شمشاد

لائبریرین
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔

دفعہکروجیمٹیپاؤاُنپرکوئیاورباتکرتےہیںاوروہیہکہبھلابوجھیںتوسہیکہکنفیوششکونتھا۔
 

محمداحمد

لائبریرین
دفعہ کرو جی مٹی پاؤ اُن پر کوئی ا ور بات کرتے ہیں اور وہ یہ کہ بھلا بوجھیں تو سہی کہ کنفیوشش کون تھا۔

نئیباتپربھیمٹیہیڈالدیتےتوٹھیکرہتا۔ :) ویسےہمارےخیالمیںتویہکوئیفلسفیشلسفیتھا۔کنفی وزکردیاآپنےبھائیصاحبانکاناملےکر۔:confused:
:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
نئی بات پر بھی مٹی ہی ڈال دیتے تو ٹھیک رہتا۔ ویسے ہمارے خیال میں تو یہ کوئی فلسفی شلسفی تھا۔کنفیوز کر دیا آپ نے بھائی صاحب ان کا نام لےکر۔

ہاہاہاہاہاآپبھیکنفیوزہوگئےیہکنفیوشسنہیںکنفیوششہےجسکاذکرعمرانسیریزکیکتابوںمیںاکثرملتاہےبذبانجوزفیاعمرانکےخانساماںکے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ہاہاہاہاہا آپ بھی کنفیوز ہوگئے یہ کنفیوشس نہیں کنفیوشش ہے جس کا ذکر عمران سیریز کی کتابوں میں اکثر ملتاہے بذبان جوزف یا عمر ان کےخانساماں کے۔

لگتاہےآپنے بھیخوبعمرانسیریزپڑھیہیں۔ہمنےتوعمرانسیریزتبتکہیپڑھیں۔جبتکہمخودسیریسنہیںہوگئے۔ اچھالگت اتھ اوہزمہانہبھی۔
 

پپو

محفلین
لگتاہےآپ نے بھی خوب عمران سیریزپڑھی ہیں ۔ میں نےتوعمران سیریزتب تک ہی پڑھی جب تک ہم خود سیریس نہیں ہوگئے ۔ اچھالگتاتھاوہ زمہانہ بھی۔
اللہرےیہباتتوہرآدمیہیکہتاہےکہاسنےزندگیمیںکبھیناکبھیعمرانسیریزکوپڑھاہےمگرمیںنجانےکیوںبچارہامگرجاسوسیاورسسپنسکوضرورپڑھتارہاہوں
 

مقدس

لائبریرین
اللہ رے یہ بات تو ہر آدمی ہی کہتا ہے کہ اس نے زندگی میں کبھی نا کبھی عمران سیریز کو پڑھا ہے مگر میں نجانے کیوں بچا رہا مگر جاسوسی اور سسپنس کو ضرور پڑھتا رہا ہوں

میںنےبھینہیںپڑھاعمرانسیریزکوکیایہاںپرکوئیناولہےانکامیںنےبھیپڑھناہے
 

محمداحمد

لائبریرین
میں نے بھی نہیں پڑھا عمران سیریز کو کیا یہاں پر کوئی ناول ہے انکا میں نے بھی پڑھنا ہے

میرےپاس ک چھناول ز (ایبک) موج ود ہ یں۔ اگر آپچاہیں تو م جھے ایمیلذپکردیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے پاس کچھ ناولز (ایبک) موجود ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو مجھے ایمیل ذپ کر دیں۔

میںتوسسپنسڈائجسٹمیںسبسےپہلےجرموسزاوالیکہانیپڑھتاہوںپھرکوئیدوسریکہانیپڑھاتاہوں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
میں تو سسپنس ڈائجسٹ میں سب سے پہلے جرم وسزا والی کہانی پڑھتا ہو ں پھر کوئی دوسری کہانی پڑھتا ہوں۔

جرموسزاوالیسےکیامراد،ان سپکٹرصف درحیاتوالییامرزاامجدبیگوالی۔یا کوئیاورہیہےآپکی مراد؟
 

شمشاد

لائبریرین
جرم و سزا والی سے کیا مراد، انسپکٹر صفدر حیات والی یا مرزا امجد بیگ وا لی۔ یا کوئی اور ہی ہے آپ کی مراد؟

اسمیںہرماہیاتوانسپکٹرصفدرحیاتیاپھروکیلمرزاامجدبیگکےحوالےسےکوئیکہانیہوتیہےمیںانہیکیباتکررہاہوں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اس میں ہر ماہ یا تو انسپکٹر صفدر حیات یا پھر وکیل مرزا امجد بیگ کے حوالے سے کوئی کہانی ہوتی ہے میں انہی کی بات کرر ہا ہوں۔

جبکہمیں یہاوردوسریبڑیبڑیکہانیاںسبسےآخرمیںپڑھتاہوں۔مجھےسسپنسکیچھوٹیچ ھوٹیکہانیاں بہتپسندآتیہیں اور یہ کہسسپنسمیراسب سےپسندیدہڈائجسٹہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
جب کہ میں یہ اور دوسری بڑی بڑی کہانیاں سب سے آخر میں پڑھتا ہوں۔ مجھے سسپنس کی چھوٹی چھوٹی کہانیاں بہت پسند آتی ہیں اور یہ کہ سسپنس میرا سب سے پسندیدہ ڈائجسٹ ہے۔

ابتویہڈائجسٹاوررسالےاتنےمہنگےہوگئےہیںکہہرماہسبخریدنےکیہمتہینہیںرہیہاںاگرآنلائنملجائیںتوپڑھلیتاہوں۔
 

محمداحمد

لائبریرین
اب تو یہ ڈائجسٹ اور رسالے اتنے مہنگے ہوگئے ہیں کہ ہر ما ہ سب خرید نے کی ہمت ہی نہیں رہی ہاں اگر آ ن لائن مل جائیں تو پڑھ لیتا ہوں۔

یہتوسچھہے۔میںتوپرانےڈائجسٹہیخریدکرپڑھتاہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو سچ ھ ہے۔ میں تو پرانے ڈائجسٹ ہی خرید کر پڑھتا ہوں۔

توکیاوہپہلےپڑھےہوئےنہیںہوےجوپرانےلیکرآتےہیں۔
 

پپو

محفلین
توکیاوہ پہلے پڑھےہوئےنہیں ہو ے جوپرانےلیکرآتےہیں۔
یہاںتوڈائجسٹلائبریکھلگئیجونہینپڑھاوہنیاہیہوگا
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں تو ڈائجسٹ لائبری کھل گئی جو نہین پڑھا وہ نیا ہی ہو گا۔

آپبھیصحیحکہہرہےہیںکہجونہیںپڑھاہواوہنیاہیہواناںاورڈائجسٹبھیبہتبڑیتعدادمیںہرماہمنظرعامپرآتےہیں۔
 

پپو

محفلین
آپ بھی صحیح کہہ رہے ہیں کہ جونہیں پڑھاہوا وہ نیا ہی ہواناں اور ڈ ائجسٹ بھی بہت بڑی تعداد میں ہرماہ منظرعام پرآتےہیں۔
بیشکآپکیباتمیںوزنہےبھائیشمشادموسمکیساہےآجکلسعودیعربکاگرمہیہےیاکچھفرقپڑاہے
 

شمشاد

لائبریرین
بیشک آپ کی بات میں وزن ہے بھائی شمشاد موسم کیسا ہے آج کل سعودی عرب کا گرم ہی ہے یا کچھ فرق پڑا ہے ۔

فرقسافرقخاصافرقپڑگیاہےابصبحیمیںباآسانینلکےکےپانیسےنہالیتےہیںکہپانیاتناگرمنہیںہوتا۔
 

پپو

محفلین
فرق سا فرق خاصافرق پڑگیاہےاب صبح میں باآسانی نلکے کےپانی سے نہالیتےہیں کہ پانی اتناگرم نہیں ہوتا۔
چلواسکامطلبہےموسمسرماکیآمدآمدہے
 
Top