بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
چلو اس کا مطلب ہے موسم سرما کی آمد آمد ہے۔

موسمسرماابھیبہتدورہےاسوقتیہعالمہےکہراتکوبھیبغیراےسیکےنہیںسوسکتے۔
 

پپو

محفلین
موسم سرماابھی بہت دورہےاسوقت یہ عالم ہےکہ رات کوبھی بغیراے سی کےنہیں سوسکتے۔
اسکامطلبہےابھیتوبہتمہنیےپڑےہیںسکھکاسانسلینےکو
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا مطلب ہے ابھی تو بہت مہنیے پڑے ہیں سکھ کا سانس لینے کو ۔

جیہاںیہاںسردیاںذراکمکمہیآتیہیں۔
 

پپو

محفلین
جی ہاں یہاں سردیاں ذراکم کم ہی آ تی ہیں
یہتوپتہہےکہادھرسردیکمپڑتیہےمگریہنہیںپتہکہکتنےمہنیےسردیہوتیہے
 

محمداحمد

لائبریرین
یہ تو پتہ ہے کہ ادھر سردی کم پڑتی ہےمگر یہ نہیں پتہ کہ کتنے مہنیے سردی ہوتی ہے ۔

موسمکاذکرہورہاہےتوہمبھیبتاتےچلیںکہآجکراچی میںبارشہورہیہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو پتہ ہے کہ ادھر سردی کم پڑتی ہے مگر یہ نہیں پتہ کہ کتنے مہنیے سردی ہوتی ہے۔

سردییہاںدسمبرمیںشروعہوگیاورفروریتکرہےگیوہبھیاگرشمالکیطرفسےہواچلیورنہبرائےنامہیسردیپڑتیہے۔
 

پپو

محفلین
سردی یہاں دسمبر میں شروع ہوگیا ورفروری تک رہےگی وہ بھی اگرشما ل کیطرف سےہوا چلی ورنہ برائےنا م ہی سردی پڑتی ہے۔
کیاباتہےآپتویہاںرہتےرہتےموسمکیباریکیاںبھیجانگئےہیںمعلوماتپربہتشکریہبھائیجی
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے آپ تو یہاں رہتے رہتے موسم کی باریکیاں بھی جان گئے ہیں معلومات پربہت شکریہ بھائی جی

کیاکریںساراسالگرمیجوکھاتےہیںتوشدتسےانتظاررہتاہےکہکبذراموسمٹھنڈاہو۔
 

پپو

محفلین
کیا کریں ساراسال گرمی جوکھاتے ہیں توشدت سےانتظاررہتاہےکہ کب ذراموسم ٹھنڈاہو۔
درستابکوکسیاورطرفلےچلیںاستھریڈکاحاکبھیپتلاہیہےادھرکم ہیاراکینآتےہیں
 

شمشاد

لائبریرین
درست اب کوکسی اورطرف لے چلیں اس تھریڈ کا حاک بھی پتلا ہی ہے ادھر کم ہی اراکین آتے ہیں۔

چلیںجیجدھرآپکہیںگےچلےجائیںگےبسآجکللاہورنہجائیےگاکہخطرہہیخطرہہےاورکراچیکاتوآپکومعلومہیہے۔
 

پپو

محفلین
چلیں جی جدھر آپ کہیں گےچلےجائیں گےبس آج کل لاہورنہ جائیےگا کہ خطرہ ہی خطرہ ہےاورکراچی کاتوآ پکومعلوم ہی ہے۔
مفیدہدایاتکےلیےشکریہکراچیتوگئےہوئےپانچسالہوگئےہاںالبتہلاہورآناجانالگارہتاہےاندنوںشائدنہجاؤں
 

شمشاد

لائبریرین
مفید ہدایات کے لیے شکریہ کراچی تو گئے ہوئے پانچ سال ہو گئے ہاں البتہ لاہور آنا جانا لگا رہتا ہے ان دنوں شائد نہ جاؤں۔

لاہوربھیجانےسےآجکلاجتنابہیبھرتیںجبحالاتٹھیکہوجائیںتوشوقسےجائین۔
 

پپو

محفلین
لاہوربھی جانےسےآج کل اجتناب ہی بھرتیں جب حالات ٹھیک ہوجائیں توشوق سےجائین۔
یہبھیٹھیکہےاگربہتضرورینہہواتوایساہیکریںگے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ بھی ٹھیک ہے اگر بہت ضروری نہ ہوا تو ایسا ہی کریں گے۔

ڈینگینےتولاہورمیںڈیرےہیڈاللیےہیںکہہرروزسینکڑوںکیسہسپتالوںمیںآرہےہیں۔
 

پپو

محفلین
ڈینگی نےتولاہورمیں ڈیرےہی ڈا ل لیےہیں کہ ہرروز سینکڑوں کیس ہسپتالوں میں آرہےہیں۔
آجتوایکسیکرٹریصاحببھیشکارہوگئےہیںاورانکیموتواقعہوگئیہے
 

شمشاد

لائبریرین
آج تو ایک سیکرٹری صاحب بھی شکار ہو گئے ہیں اور ان کی موت واقع ہو گئی ہے۔

ضرورہوگئیہوگیمچھریاموتیہتھوراہیدیکھتےہیںکہیہسیکرٹریہےیامزدور۔
 

پپو

محفلین
ضرورہوگئی ہوگی مچھریاموت یہ تھوراہی دیکھتے ہیں کہ یہ سیکرٹر ی ہے یامزدور۔
اسسےزیادہاسذاتسےرجوحکریںجومھچرکوحکمدیتیہےکہکسکوکاٹناہے
 

شمشاد

لائبریرین
اس سے زیادہ اس ذات سے رجوح کریں جومھچر کوحکم دیت ہے کہ کس کو کاٹنا ہے ۔

وہسباپنیجگہٹھیکلیکنہمیںخودبھیتواحتیاطکرنیچاہیے۔
 

پپو

محفلین
وہ سب اپنی جگہ ٹھیک لیکن ہمیں خو د بھی تواحتیاط کرنی چاہیے۔
بےشکوسائلکوبروئےکارلانےمینکسکواعتراضہےمگرتوبہاستغفارکاوقتہے
 

شمشاد

لائبریرین
بے شک وسائل کو بروئے کار لانے مین کس کو اعتراض ہے مگر توبہ استغفار کا وقت ہے۔

توبہاستغفارتوہروقتکرتےرہناچاہیےبےشکآجکلاسکیاشدضرورتہے۔
 
Top