بھلابتائیںتوسہییہکیالکھاہے۔ آپبھیبغیروقفہدیئےکچھلکھیںاوردوسرےکوششکریںکہکیالکھاہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 27، 2010 #1 بھلابتائیںتوسہییہکیالکھاہے۔ آپبھیبغیروقفہدیئےکچھلکھیںاوردوسرےکوششکریںکہکیالکھاہے۔
dehelvi محفلین دسمبر 27، 2010 #4 عندلیب نے کہا: میںبھیایسالکھسکتیہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب بہن! یہآجکلشمشاد بھائیکسطرحکیلکھائیلکھرہےہیں؟
عندلیب نے کہا: میںبھیایسالکھسکتیہوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ عندلیب بہن! یہآجکلشمشاد بھائیکسطرحکیلکھائیلکھرہےہیں؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 28، 2010 #5 dehelvi نے کہا: یہآپنےبغیرفاصلہدئےلکھاہےتاکہپڑھنےمیںآسانیہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ نے بغیرفاصلہ دئےلکھا ہے تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔ یہ آپ نے لکھا تھا۔ یہ ایک کھیل شروع کیا تھا کہ آنے والا رکن فاصلہ دے کر لکھے اور پھر اپنی طرف سے کوئی فقرہ بغیر فاصلہ دیئے لکھے۔
dehelvi نے کہا: یہآپنےبغیرفاصلہدئےلکھاہےتاکہپڑھنےمیںآسانیہو۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ آپ نے بغیرفاصلہ دئےلکھا ہے تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔ یہ آپ نے لکھا تھا۔ یہ ایک کھیل شروع کیا تھا کہ آنے والا رکن فاصلہ دے کر لکھے اور پھر اپنی طرف سے کوئی فقرہ بغیر فاصلہ دیئے لکھے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 29، 2010 #7 الف عین نے کہا: میرانامتو بہرحالپڑھنےمیںآئیگااسطرحبھی۔ اعجازاختر یا اعجازعبید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرانام تو بہرحال پڑھنےمیں آئیگااسطرح بھی۔ اعجازاختر یا اعجازعبید
الف عین نے کہا: میرانامتو بہرحالپڑھنےمیںآئیگااسطرحبھی۔ اعجازاختر یا اعجازعبید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرانام تو بہرحال پڑھنےمیں آئیگااسطرح بھی۔ اعجازاختر یا اعجازعبید
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2010 #10 اگلاجملہ تم نے بھی نہیں لکھا!! ابھیلکھتاہوںجنابعالیپہلے میںبھولگیاتھا۔
A ahsan_gold محفلین دسمبر 31، 2010 #12 بھلابتائیںتوسہی یہ کیالکھا ہے۔ آپ بھی بغیروقفہ دیئےکچھ لکھیں اوردوسرےکوشش کریں کہ کیا لکھا ہے-
شمشاد لائبریرین دسمبر 31، 2010 #13 راجہ صاحب نے کہا: اگلا جملہ لکھنے کی ضرورت ہی کیا ہے کسی کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھیلکھتاہوںجنابعالیپہلے میںبھولگیاتھا۔
راجہ صاحب نے کہا: اگلا جملہ لکھنے کی ضرورت ہی کیا ہے کسی کو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھیلکھتاہوںجنابعالیپہلے میںبھولگیاتھا۔
الف عین لائبریرین جنوری 1، 2011 #14 ابھی لکھتا ہوں جناب عالی پہلے میں بھول گیا تھا۔ صبحہوتیہےشامہوتیہےعمریوںہیتمامہوتیہے
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2011 #17 بس ذرا املاکی غلطی ہوگئی کہ خوب کوکوب لکھ گئے ۔ کوئیباتنہیںغلطیہیہوئیہےناں۔
شمشاد لائبریرین جنوری 1، 2011 #19 جی آئیندہ احتیاط کرونگا ۔ سبسےاچھیباتیہیہوتیہےکہغلطیسےسبقسیکھلیاجائے۔
کھوکھر محفلین جنوری 1، 2011 #20 سب سےاچھی بات یہ ہوتی ہےکہ غلطی سےسبق سیکھ لیاجائے۔ جیآپنے بھییہبات بہتاچھیکہی