بوجھیں تو سہی کیا لکھا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
بھلابتائیںتوسہییہکیالکھاہے۔

آپبھیبغیروقفہدیئےکچھلکھیںاوردوسرےکوششکریںکہکیالکھاہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہآپنےبغیرفاصلہدئےلکھاہےتاکہپڑھنےمیںآسانیہو۔ :)

یہ آپ نے بغیرفاصلہ دئےلکھا ہے تاکہ پڑھنے میں آسانی ہو۔

یہ آپ نے لکھا تھا۔ یہ ایک کھیل شروع کیا تھا کہ آنے والا رکن فاصلہ دے کر لکھے اور پھر اپنی طرف سے کوئی فقرہ بغیر فاصلہ دیئے لکھے۔
 

ahsan_gold

محفلین
بھلابتائیںتوسہی یہ کیالکھا ہے۔
آپ بھی بغیروقفہ دیئےکچھ لکھیں اوردوسرےکوشش کریں کہ کیا لکھا ہے-
 

الف عین

لائبریرین
ابھی لکھتا ہوں جناب عالی پہلے میں بھول گیا تھا۔
صبحہوتیہےشامہوتیہےعمریوںہیتمامہوتیہے
 

شمشاد

لائبریرین
بس ذرا املاکی غلطی ہوگئی کہ خوب کوکوب لکھ گئے ۔

کوئیباتنہیںغلطیہیہوئیہےناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی آئیندہ احتیاط کرونگا ۔

سبسےاچھیباتیہیہوتیہےکہغلطیسےسبقسیکھلیاجائے۔
 
Top