مبارکباد بوچھی کو مبارک

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی کو بہت بہت مبارک ہو۔ :congrats:

اب یہ آپ سب کا کام ہے کہ بتائیں کہ بوچھی کو کس بات کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔ :drama:



:roll: اُف اُف ، میں ابھی ماہ وش کی سالگرہ کا نظارہ دیکھنے کو سویرے سویرے آئی آگے یہ دیکھکر سوچا اچھا تو میری پوسٹ بڑھ گئیں ہوںنگیں جو کسی نے مبارک کا ٹاپک کھولا ۔ :D
یہ تو میں نے پڑھا تو میرا اوپر کا اوپر نیچے کا نیچے سانس رہا ۔ :? :shock:

کتنے ڈرامے کرتے ہیں آپ بھی ۔ :beating: یہ تو میں آفٹر نون آکے بتاتی ہوں :lol:
صبر کریں ۔ اور میرے آنے تک ہلنا نہیں ۔
:chalo:
 

تیشہ

محفلین
بے وقوفوں ۔ زکریا نے :drama: جو ساتھ میں جو ڈرامہ کا سائن پکڑا ۔ یہ سب کو نہیں دکھا کیا ؟ ؟ ؟ :? :roll:


صیح کہا کسی عقلمند نے یہاں کے ماحول کو چینج کرنے کو میں ہی ملی تھی ۔ :p

اور ظفری ۔ :p آپ اپنے دعوت نامے شاید بھول رہے ہیں اسی قسم کے جو بی ایس بی پر ابھی بھی ہیں ۔ :D

میں واپس آکر اک اک سے حساب کرتی ہوں مناہل بچاری تیار کھڑی ے اسے سکول جانا ہے دیر ہورہی ۔

زکریا ، :drama: :?
 

تیشہ

محفلین
ظفری نے کہا:
میں تو پہلے ہی بہت ساری نصحیتوں کے ساتھ مبارک باد دے چکا ہوں ۔ :wink:



:? آپکے تو نہ جانے کتنے دنوں سے مبارک حلق ‘ :p میں پھنسی اٹکی ہوئی تھی ۔ نہ نگل بن رہی نہ اگلتے ُ ،
:beating: :beating: آؤ دیکھا نہ تاؤ منہ کھلا ُ اؤر سب باہر ۔ :roll: :beating: یہ نظر نہیں آیا تھا کیا کہ میں منفرد ‘ ہوگئی ہوں اور پوسٹ پانچ ہزار ہویں ۔ :oops:
اور تو اور زکریا نے شرارت کی ساتھ میں اتنا بڑا بڑا :drama: ڈرامہ ‘ وہ بھی نظر نہیں آیا کیا ۔؟
:cry: :box:
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
میں ابھی باجو کو جگاتی ہوں کہ ظفری آپ کے سارے راز کھول رہا ہے۔ :lol:



:box: :beating: تم مجھے اٹھاُ نہیں سکتی تھی بیل دے کر ، ٹیکسٹ کر کے :oops: کہ باجو اٹھیں دیکھیں ادھر ظفری کیا بیان دے رہا آپ کے بارے ۔
ظفری کا لکھا ہوا اپنے بارے میں پڑھنے کو تو میں قبر بھی پھاڑ باہر آتی پڑھنے کو :p
اور رات تو پھر سورہی تھی ۔ :oops:
تم مجھے اٹھاُ ہی دیتی ۔ :oops: :?
کیوں نہیں اٹھایا مجھے ۔ ؟ :beating:
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی غلطی ہوئی کہ آپ منفرد ہوئیں اور کسی کو خیال ہی نہیں آیا۔ اصل میں آپ کے چھوٹے بھیاء نہیں ہیں ناں یہاں آجکل، وہی سب کی ایسی باتوں کا خیال رکھا کرتے تھے۔

اب پھر سے آپ کے منفرد ہونے کی آپ کو مبارک،

ویسے منفرد تو آپ شروع سے ہی ہیں۔
 

آنکھ

محفلین
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
ہمم ۔۔۔
ننھی منی بڑے بھیا سے چُھپایا۔۔۔۔۔ :roll: :cry: :oops: :?: :?
:chalo:



کیا چھپاُتی ؟ بڑے بھیا کچھ ہے ہی نہیں چھپانے کو :D میں منفرد ‘ ہوگئی ہوں اور ساتھ میں پوسٹ پانچ ہزار ہوگئیں ۔
:chalo:
او سمجھا
ویری گڈ بوچھی صاحبہ میری طرف سے بھی مبارک باد
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
میں ابھی باجو کو جگاتی ہوں کہ ظفری آپ کے سارے راز کھول رہا ہے۔ :lol:



:box: :beating: تم مجھے اٹھاُ نہیں سکتی تھی بیل دے کر ، ٹیکسٹ کر کے :oops: کہ باجو اٹھیں دیکھیں ادھر ظفری کیا بیان دے رہا آپ کے بارے ۔
ظفری کا لکھا ہوا اپنے بارے میں پڑھنے کو تو میں قبر بھی پھاڑ باہر آتی پڑھنے کو :p
اور رات تو پھر سورہی تھی ۔ :oops:
تم مجھے اٹھاُ ہی دیتی ۔ :oops: :?
کیوں نہیں اٹھایا مجھے ۔ ؟ :beating:

سوری باجو۔۔ لیکن میں کہ آپ نے صبح جلدی اٹھنا ہوتا ہے۔ آپ کی طرف رات کے دو بجے تھے۔ اور اسی لیے نہیں اٹھایا۔ ورنہ میں ضرور اٹھا دیتی۔ :D

میں نے تو آپ کی پوسٹس بڑھنے پر ہی مبارک دی ہے ۔ اب لوگوں کو پتہ نہیں کیا ہو گیا ہے۔:lol:
 

زیک

مسافر
کوئی گیس نہیں کر سکا کہ یہ مبارکباد بوچھی کے منفرد کے رینک کی یعنی 5000 خطوط لکھنے کی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
تو آپکا نام نہ بھی ہوتا تو کیا فرق پڑتا بڑے بھیا ۔ جب سارا انتظام کرنے والے آپ خود ہی تھے ۔
 
Top