زکریا نے کہا:بوچھی کو بہت بہت مبارک ہو۔![]()
اب یہ آپ سب کا کام ہے کہ بتائیں کہ بوچھی کو کس بات کی مبارکباد دی جا رہی ہے۔![]()

یہ تو میں نے پڑھا تو میرا اوپر کا اوپر نیچے کا نیچے سانس رہا ۔


کتنے ڈرامے کرتے ہیں آپ بھی ۔


صبر کریں ۔ اور میرے آنے تک ہلنا نہیں ۔
