مبارکباد بوچھی کو مبارک

ظفری

لائبریرین
رضوان، شمشاد بھائی اور محب نے شادی کا جھانسہ دے کراتنی مشکل سے رام کیا اور واپس لائے ہیں اب آپ اسے دوبارہ کہیں بھگا رہیں ہیں ۔ :wink:
 

قیصرانی

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
:beating: :beating: :beating: :beating: :beating: :beating: :beating:

مجھے نہیں چاہئیے آپکی منہ دیکھے کی مبارک ۔ واپس لے جائیے اسے ۔ :(
باجو دراصل یہ جو ہے نا :congrats: بیچارہ سڑک پر پھر رہا تھا راستہ بھول کر، اور رو بھی رہا تھا کہ اسے باجو کے ہاں جانا ہے مبارکباد کے لئے تو میں انگلی پکڑ کر بیچارے کو ساتھ لایا تھا۔ خیر، ابھی ساتھ لئے جا رہا ہوں‌۔ دیکھیں اب کس دھاگے پر اس کی موجودگی برداشت ہو :cry:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

باجو آپ کو منفرد بننے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔
اللہ تعالی سے دعاگوہوں کہ آپ یونہی کامرانیوں کی سیڑھیاں چڑھتی جائیں (آمین ثم آمین)



والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
تفسیر نے کہا:
زکریا نے کہا:
کوئی گیس نہیں کر سکا کہ یہ مبارکباد بوچھی کے منفرد کے رینک کی یعنی 5000 خطوط لکھنے کی ہے۔


:D :D :D :D :D :D
مجھے بالکل تعجب نہیں ہوا۔
تھوڑے دن پہلے ہم نےاردو محفل میں ایک برتھ ڈے پارٹی کی۔
میں نے جس میں میری سب سے عزیز بہنوں
کو بار بار گسٹ لسٹ چیک کرنے کو کہا
اور وہ یہ نہ دیکھ سکیں کہ تفسیر کا نام گست لِسٹ میں نہیں ہے۔

Birthday

میزبان کا نام بھی گیسٹ لسٹ میں دیکھنا پڑتا ہے :?
 

تفسیر

محفلین
سمجھ گیا آپ کیا کہہ رہے ہیں۔ ویسے جب میں لسٹ بنا رہا تھا
تو ان ناموں ہر نظر پڑی ۔
طلحہ بٹ
باذوق
عثمان
فریب
مسافر
عمار یاسر
عیشل
dilshadnazmi

کافی دنوں سے نظر نہیں آئے ۔ مجھے پتہ ہے یہ سب آپ کے بہت قریب ہیں۔نوٹ کرلیں ۔ ان سب کو میرا سلام کہیے گا۔
:D
 

شمشاد

لائبریرین
تفسیر بھائی میرے نزدیک کوئی نہیں ہے، سب محفل کے نزدیک ہیں۔ آپ کا سلام محفل کے توسط سے پہنچ جائے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
دیر آید درست آید
مبارک ہو بوچھی۔ اب پیچھے دیکھنے کی ہمت نہیں۔ لیکن شاید ییہ منفرد بننےکی مبارکباد ہے!! منصب پنج ھزاری
 

شمشاد

لائبریرین
لو تمہیں ابھی تک پتہ ہی نہیں۔

باجو سب میں منفرد تو پہلے بھی تھیں لیکن اب تو عہدہ بھی مل گیا ہے۔
 
Top