بوچھی نے کہا:مگر مجھے ممتاز نہیں لینا جناب ۔
میں انکو نہیں جانتی ۔
ماہ وش نے کہا:بوچھی باجو آپ کو “مہا ممتاز“ کا خطاب دے دیں گے۔۔ وہ تو چلے گا نہ
شمشاد نے کہا:یہ الٹی گنگا کب سے بہنے لگی؟ باجو تو مٹھائی کھانے والوں میں سے ہیں نہ کہ کھلانے والوں سے۔
آپ جاتے ہوئے مٹھائی لے کر جائیں۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:سبز پری، ممتاز بھی ٹھیک رہے گا، پھر میں نے آپ کو مبارک باد بھی دینی ہے، مٹھائی کا آرڈر دیا کہ نہیں آپ نے
بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:یہ الٹی گنگا کب سے بہنے لگی؟ باجو تو مٹھائی کھانے والوں میں سے ہیں نہ کہ کھلانے والوں سے۔
آپ جاتے ہوئے مٹھائی لے کر جائیں۔
سچ سچ بتائیے گا آج تک یہاں سے مجھے کسی نے کھلائی ہو ؟
اور میں تو پھر کھلا دیتی ہوں ۔ مگر خود بچاری مانگ مانگ کر تھک گئی ہے کسی نے مجھے کھلائی

ماوراء نے کہا:awww۔۔۔ میں نے تو ایسے ہی پوچھا تھا۔ آپ اتنی اداس جو ہو رہی تھیں۔ تو سوچا کہ یہ گلہ آپ کا دور کر دوں۔
ماوراء نے کہا:awww۔۔۔ میں نے تو ایسے ہی پوچھا تھا۔ آپ اتنی اداس جو ہو رہی تھیں۔ تو سوچا کہ یہ گلہ آپ کا دور کر دوں۔
بوچھی نے کہا:دوسروں کو کہتے ہیں کبھی آپ خود بھی تو عمل کرنے کی سوچیں ۔
ماوراء نے کہا:ہاں اسی لیے کہا ہے کہ یہاں سے جائے گی تو اور بات ہے۔ مجھ سے مانگیں تو سہی۔