مبارکباد بوچھی کو مبارک

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: مجھے پہلے سے ہی پتا تھا اب یہی جواب آئے گا :cry: عید بہت دور ہے ۔ مجھے تم پہلے ہی کھلاؤ بس مجھے مٹھائی چاہئیے اک ڈبہ تم سے دوسرا شمشاد ص سے ۔
نہیں۔۔۔میری عید ذرا جلدی آنی ہے۔ اچھا۔۔۔ اس مٹھائی بےچاری کو بھجوانا کیسے ہے؟ کہیں اس کا حشر ہی نہ ہو جائے؟؟ :roll:

:roll: تمھاری عید کیوں جلدی آنی بھلا ؟
سسرال والے بیجھ رہے ہیں کیا ؟ :p :wink:
چھوہارے ، پتاشے :lol: مٹھائی ؟
تو آدھی میرے لئے بھی بچا رکھنا ۔
اب کتنی چالاک ہے بیجھنے کی باری ئی تو مٹھائی کے حشر کی پڑ گئی ۔ :oops:
یہ نہیں کہتی باجو فکر نہ کریں میں آن لائن مٹھائی شاپ سے آپکو آڈر کر دیتی ہوں ۔ :?
اب :D آن لائن شاپ مجھ سے نہ پوچھنے لگنا ۔ :lol: :lol:
نہیں۔۔ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ میرا سسرال تو ابھی تک دنیا میں بھی نہیں آیا ہو گا۔ :lol:
مٹھائی بھیجنے کے لیے ہم عید پہلے ہی منا لیں گے نا۔ اور میں نے تو سپیشل مٹھائی بھجوانی ہے نا۔ آپ بس ایڈریس دے دینا۔ :lol:
 
ماہ وش

محفلین
بوچھی باجو آپ کے لئے مٹھائی آپ کے دوستوں‌کے لئے مٹھائی آپ کے پڑوسیوں‌کے لئے مٹھائی آپ کے نوکروں‌کے لئے مٹھائی ،سب کے لئے مٹھائی ، بس کب اور کہاں بھیجنی ہے یہ بتائیں‌، لندن میں‌کوئ ‌ مٹھائی شاپ ضرور ہوگی جو انٹر نیٹ آڈر ڈلیور کر دے گی ۔
 
ماہ وش

محفلین
-:lol: :lol:[/quote]
نہیں۔۔ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ میرا سسرال تو ابھی تک دنیا میں بھی نہیں آیا ہو گا۔ :lol: ۔ :lol:[/quote]

اوہو ہو ہو ہو ہوہوہو یہ تو پورا 100 سالہ منصوبہ لگتا ہے
 
تیشہ

محفلین
ماہ وش نے کہا:
بوچھی باجو آپ کے لئے مٹھائی آپ کے دوستوں‌کے لئے مٹھائی آپ کے پڑوسیوں‌کے لئے مٹھائی آپ کے نوکروں‌کے لئے مٹھائی ،سب کے لئے مٹھائی ، بس کب اور کہاں بھیجنی ہے یہ بتائیں‌، لندن میں‌کوئ ‌ مٹھائی شاپ ضرور ہوگی جو انٹر نیٹ آڈر ڈلیور کر دے گی ۔

:p مجھے پتا تھا کوئی اور دے نا دے ماہ وش مجھے ضرور بیجھے گیں ۔ :lol:

لندن بہت سی آن لائن شاپس ہیں مٹھائی ۔، کیک ،
ابھی پتا کر کے آتی ہوں تو ایڈریس دیتی ہوں :p اب یہ سن کر غائیب نہ ہو جانا ماہ وش ۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: مجھے پہلے سے ہی پتا تھا اب یہی جواب آئے گا :cry: عید بہت دور ہے ۔ مجھے تم پہلے ہی کھلاؤ بس مجھے مٹھائی چاہئیے اک ڈبہ تم سے دوسرا شمشاد ص سے ۔
نہیں۔۔۔میری عید ذرا جلدی آنی ہے۔ اچھا۔۔۔ اس مٹھائی بےچاری کو بھجوانا کیسے ہے؟ کہیں اس کا حشر ہی نہ ہو جائے؟؟ :roll:

www.royalsweets.co.uk :p

:chalo:
 
میرے منہ میں تو پانی آ گیا ہے۔ میں تو گلاب جامن بنانے چلی۔
اور ہاں باجو۔۔میں یہاں سے مٹھائی نہیں بھجوا رہی۔ میں خود سپیشل مٹھائی لے کر آؤں گی۔ :lol:
 
تفسیر

وہیں امبلا سے لے لینا۔ میں جب گیا تھا تو وہاں سے ہی ننھی منی کو لیکر دی تھی۔ :lol: :D

ساوتھ اینڈ میں امبالا ۔ ہو سٹریٹ کی ہے ۔ دوسری امبالا لیٹن سٹون کی ہے تیسری گرین سٹریٹ کی ہے ۔
 
ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:

فائدہ۔۔۔؟ وہ تو باجو کھاتی رہتی ہوں گی نا۔
اچھا خیر۔۔۔ ویسے آپ کہاں گئے تھے؟ :roll:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: مجھے پہلے سے ہی پتا تھا اب یہی جواب آئے گا :cry: عید بہت دور ہے ۔ مجھے تم پہلے ہی کھلاؤ بس مجھے مٹھائی چاہئیے اک ڈبہ تم سے دوسرا شمشاد ص سے ۔
نہیں۔۔۔میری عید ذرا جلدی آنی ہے۔ اچھا۔۔۔ اس مٹھائی بےچاری کو بھجوانا کیسے ہے؟ کہیں اس کا حشر ہی نہ ہو جائے؟؟ :roll:

www.royalsweets.co.uk :p

:chalo:
میرے منہ میں تو پانی آ گیا ہے۔ میں تو گلاب جامن بنانے چلی۔
اور ہاں باجو۔۔میں یہاں سے مٹھائی نہیں بھجوا رہی۔ میں خود سپیشل مٹھائی لے کر آؤں گی۔ :lol:

پتا تھامجھے :p :wink: خیر تمھاری بچاری کو چھوٹ ُ ہے مٹھائی کی ۔ جب کبھی قسمت ادھر لندن تمھیں لے آئے تو ادھر سے کھا لوں گی تم سے ۔ جاؤ معاف کیا تم بھی کیا یاد کروں گی 8)
 
شکر ہے آپ نے Avatar کا سائز چھوٹا کر لیا۔ :D
lol۔ لیکن میری تو کوئی مٹھائی نہیں بنتی تھی۔ مجھے بھلا کیوں معاف کر رہی ہیں؟ :roll:
جن سے آپ نے مٹھائی کھانی ہوتی ہے ان کو بخشتی بھی نہیں ہیں۔ :wink: :lol:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: مجھے پہلے سے ہی پتا تھا اب یہی جواب آئے گا :cry: عید بہت دور ہے ۔ مجھے تم پہلے ہی کھلاؤ بس مجھے مٹھائی چاہئیے اک ڈبہ تم سے دوسرا شمشاد ص سے ۔
نہیں۔۔۔میری عید ذرا جلدی آنی ہے۔ اچھا۔۔۔ اس مٹھائی بےچاری کو بھجوانا کیسے ہے؟ کہیں اس کا حشر ہی نہ ہو جائے؟؟ :roll:
www.royalsweets.co.uk :p

:chalo:
میرے منہ میں تو پانی آ گیا ہے۔ میں تو گلاب جامن بنانے چلی۔
اور ہاں باجو۔۔میں یہاں سے مٹھائی نہیں بھجوا رہی۔ میں خود سپیشل مٹھائی لے کر آؤں گی۔ :lol:

وہیں امبلا سے لے لینا۔ میں جب گیا تھا تو وہاں سے ہی ننھی منی کو لیکر دی تھی۔ :lol: :D

ساوتھ اینڈ میں امبالا ۔ ہو سٹریٹ کی ہے ۔ دوسری امبالا لیٹن سٹون کی ہے تیسری گرین سٹریٹ کی ہے ۔

ارے واہ ، بڑے بھیا آپکو تو میرے ہر ایریے سمیت مٹھائی شاپ امبالہ کا خوب اچھے سے پتے ہیں ۔ مگر ساوتھ اینڈ میں کوئی امبالہ نہیں ہے یہ چھوٹا سا ٹاؤن ہے گوروں کا راج ہے سو ان گوروں میں میں اک کالی 8) تو ہم ایشین لوگوں کی فوڈ بہت ہی بہت ہی کم ملتی ۔ نا ہونے کے برابر ۔
سو میں ویک اینڈ لندن سنٹرل سٹی کی طرف دوڑ لگاتی ہوں والتھم ۔ کہ ایشئن فوڈ گروسری ، مٹھایاں ، کیک سب کچھ ادھر سے اکھٹا ہی ہفتے بھر کا لاتی ۔
باقی امبالہ واقعی وہی ہیں میری جو آپ نے لکھی ہیں لیٹن کی امبالہ ، ہو سٹریٹ کی امبالہ ،
ہو سٹریٹ کی نرالہ ، لیٹن سٹون کی امبالہ اور گرین سٹریٹ کی امبالہ ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:roll: مجھے پہلے سے ہی پتا تھا اب یہی جواب آئے گا :cry: عید بہت دور ہے ۔ مجھے تم پہلے ہی کھلاؤ بس مجھے مٹھائی چاہئیے اک ڈبہ تم سے دوسرا شمشاد ص سے ۔
نہیں۔۔۔میری عید ذرا جلدی آنی ہے۔ اچھا۔۔۔ اس مٹھائی بےچاری کو بھجوانا کیسے ہے؟ کہیں اس کا حشر ہی نہ ہو جائے؟؟ :roll:

www.royalsweets.co.uk :p

:chalo:
میرے منہ میں تو پانی آ گیا ہے۔ میں تو گلاب جامن بنانے چلی۔
اور ہاں باجو۔۔میں یہاں سے مٹھائی نہیں بھجوا رہی۔ میں خود سپیشل مٹھائی لے کر آؤں گی۔ :lol:

پتا تھامجھے :p :wink: خیر تمھاری بچاری کو چھوٹ ُ ہے مٹھائی کی ۔ جب کبھی قسمت ادھر لندن تمھیں لے آئے تو ادھر سے کھا لوں گی تم سے ۔ جاؤ معاف کیا تم بھی کیا یاد کروں گی 8)
شکر ہے آپ نے Avatar کا سائز چھوٹا کر لیا۔ :D
lol۔ لیکن میری تو کوئی مٹھائی نہیں بنتی تھی۔ مجھے بھلا کیوں معاف کر رہی ہیں؟ :roll:
جن سے آپ نے مٹھائی کھانی ہوتی ہے ان کو بخشتی بھی نہیں ہیں۔ :wink: :lol:

اوتار زکریا نے خود ہی چھوٹا کر دیاہے ۔
میں نے کس سے بھلا کھانی ہوتی ہے ؟ :p جو بخشتی بھی نہیں ہوں ۔ کون ہے ایسا؟ :roll:
 
ماہ وش

محفلین
باجو یہاں سب سے اچھی مٹھائی “چھپن بھوگ“ کی ہوتی ہے کیا وہاں بھی ہے “چھپن بھوگ“ ویسے یہاں پاکستان کا نرالہ بھی آگیا ہے لیکن وہ میعار نہیں
 
تیشہ

محفلین
:roll: چبھن بھوگ کونسی ؟ میں نے تو یہ نام ہی پہلی بار سنا ۔ :? کس کو چبھن بھوگ لگتی کیا چھبن ہے؟ عجیب ہی نام ہے ۔
نرالہ پھر سنا ہوا ہے ۔
 
ماہ وش

محفلین
باجو یہ انڈین چین ہے ، چھپن (56) بھوگ ، اب دیکھیئے گا ، ویسے کراچی میں‌ فریش ویل ، ڈھاکا ، بھاشانی اور نرالہ مشہور ہیں ۔ ۔
 
Top