تعارف بوچی صاحبہ

تیشہ

محفلین
Mawra نے کہا:
بوچھی نے کہا:
نام، شازیہ اشرف،
گھر میں سب بوچی کھتے ھیں :) نک ھے،

عمر، ابھی بچی ھی ھوں میں :) میری باتوں حرکتوں سے معلوم نیں ھوتا ؟
جاے پیداءش میرا گاؤں 'chilianwala. حاضر مقام لندن،
مصروفیات، گھر،جاب،بچے،اور اب اپنا بزنس،
تعلیم ، شادی بہت کم عمری میں ھو گئی تھی بعد میں میں نے بی اے کمپلیٹ کیا تھا ،مگر ابھی تک سٹڈی میری جاری ھے ، microsoft office ,کمپیو ٹر, اور
کچھ دوسرے کورسز,
مشاغل, گھر ,گھر کے کام, باھر کے کام, پھر بچوں کے کام اسیے میں کیا مشاغل ھوگا؟ ذرا سی بریک لینے کو نٹ پر آکے تانک جھانک کرلیٹی ھوں, ھاں انگلش مووی دیکنھے کا بہت آچھا مشاغلا ھے , اور کچھ خاص نھں,

زبان, اردو, english, اور اپنی پنجا بی ,
جب بری ھو جاؤں گی تو سوچوں گی کیا بنا جاے۔


اب مھجے دیجے اجازت , بچوں کے سکول کا وقت ھوا چاھتا ھے۔

see ya ,

بوچھی سسٹر آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔اور ہاں آپ نے بتایا ہی نہیں۔۔۔کہ وہ انگلش مووی کیسی تھی۔۔۔جو آپ نے کچھ دن پہلے دیکھی تھی۔۔۔۔؟؟




نہں ماورہ ابھی نھیں دیکھ سکی وقت نھیں ملا۔ اب کرسمس کی چھٹیوں میں دیکھوں گی ۔
 

تیشہ

محفلین
انگریزی موؤئ لگی ھے اوڈین سنیما میں ‘فلایٹ پلان ‘ سنا ہے کہ اچھی ھے تو میں نے بھی دیکھنے جانی تھی پر ہر چھٹی والے دن کوئ نہ کوی اور کام نکل آتا ہے تو یہ میری موؤی رہ جاتی ہے ، اب کرسمس کی دو ہفتوں کی چھٹیوں کو میں آرام سے گزاروں گی اور یہ بھی دیکوں گی ،
 
جی میں تو فری میں ہی ہو تو دیکھتا ہوں، اب کون پیسے بھی خرچے اور وقت بھی۔
تین گھنٹے بیٹھنا تھوڑا کام ہے؟ اور وہ بھی منہہ باندھ کر، مجھ سے نہیں ہوسکتا۔
 

فریب

محفلین
سچ کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے خواتین کیسے دیکھ لیتی ہیں ساری فلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شائد خود تو دیکھ لیتی ہوں مگر ساتھ والوں کو نہ دیکھنے دیتی ہوں؟
باجو کیا خیال ہے؟
 

تیشہ

محفلین
فریب نے کہا:
سچ کہا آپ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے خواتین کیسے دیکھ لیتی ہیں ساری فلم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شائد خود تو دیکھ لیتی ہوں مگر ساتھ والوں کو نہ دیکھنے دیتی ہوں؟
باجو کیا خیال ہے؟

کیوں ساتھھ والے کو کونسا خواتین نے چونڈیاں کاٹنی ہے؟ ساتھھ والے نے اپنی آنکھھ سے فلم دیکھنی ھے اور اپنے کانوں سے سننی ہے اس میں خواتین نے کیا کرلینا ہے ؟ :)
 

تیشہ

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
جی میں تو فری میں ہی ہو تو دیکھتا ہوں، اب کون پیسے بھی خرچے اور وقت بھی۔
تین گھنٹے بیٹھنا تھوڑا کام ہے؟ اور وہ بھی منہہ باندھ کر، مجھ سے نہیں ہوسکتا۔


جب آپ سے تین گھنٹے کی فلم نیہں دیکھنے ہوتی تو اوپر مجھھ سے کیوں پوچھا کی میں بھی آجاؤں؟
آب تو آپ آئے تو میں اسی سزا میں پورے تین گھنٹھے کی ہی موؤئ دیکھاؤں گئ۔ :) جب دیکنھے نیہں ہوتی تو پھر بولے کس لیے تھے ؟
 
میں نے پہلے بھی لکھا تھا اوپر پوسٹ میں کہ ایک وقت میں ایک کام کر سکتا ہوں یا تو پیسے یا پھر وقت
اگر آپ پیسے خرچیں تو پھر ہم وقت خرچنے کو تیار ہیں۔
مگر دو کام ایک ساتھ نہیں ہوسکتے۔ جی
 

تیشہ

محفلین
:) آچھا تو دو کام نیہں ہوتے تو کوئ بات نیہں ، ایک کام کیجئے مجھے ٹکٹ کے پیسے بھج دے میں خود دیکھھ لوں گی ، آپ آرام کجیے ، :)
 
ہاں بات تو آپ کی قابل غور ہے۔ مگر یہ بھی سوچتا ہوں کہ اگر باقیوں کو بھی اس فارمولہ کی سن گن مل گئی تو میرے ۔۔۔۔
اور آخر کار سینما والے میرے گھر کا دروازہ کھٹکھٹاتے نظر آتے ہوں کہ پا جی یہ 200 بند آپ کے پلے سے فلم دیکھ گیا ہے اب نکالو پیسے۔ :rondoo:
 

تیشہ

محفلین
باقیوں کا مجھے کچھ معلوم نیہں آپ کی اور میری بات ہورہی تھی ٹکٹ اور وقت کی ، اسلئے پہلے مجھے ٹکٹ کے منی روانہ کیجئے ، تا کہ میں تو دیکھ آؤں ، باقی آپ اور باقی کے بعد میں سوچتے رہیے گا ، یہ میرا پرابلم نیہں ۔، :)
 

تیشہ

محفلین
:roll: جی نیہں ،
آئیں بایئں نہ کریں ، ٹکٹ کے پیسے روانہ کریں ،
شاپر ، (قدیر) نے تو صرف پوچھا ہے کونسی فلم دیکھی جارہی ہے انہوں نے آپ سے ٹکٹ کا یا پسیے کا تو کہا ہی نیں ، :) آپ نے شاپر کو دیکہھ تو سوچا چلو جان چٹھی ، اب میں کہ سکتا ہوں کہ ،
دیکھا میں نے کہا تھا نہ۔ :D

سیدھی طرح ٹکٹ کے پیسے نکلاتے ہیں یا نیں؟ :D
 
اور یہ جو آپ نے آج 200 پونڈ کی فیس بتائی ہے اسے سننے کے بعد تو میرا فلم کے ڈائریکٹر کو قتل کردینے کو کر رہاہے،
آپ فلم دیکنے کی بات کررہی ہیں، اتنے پیسوں سے تو بندہ یوکے جاکر کوئی 5 بار گھر آ سکتا ہے۔
 

تیشہ

محفلین
:) مزاق کر رہی ہوں کبھی 200£ کی ٹکٹ سنی یا دیکھی؟
خیر مت دیجئے ٹکٹ کے پیسے ، ھم کل شام جارھے ہیں یہہی فلم دیکنے کو ، سمجے گا ٹکٹ کے ادھار رہے ، جب لندن آئیے گا تو لے لئے جائے گے ،
 
Top