بیشک ایسا ہی ہےاعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے
اگر اچھی نیت سے تنکے اکھٹے کریں گے تو گھونسلا بنے گا اور بری نیت سے تنکے اکھٹے کریں گے تو آپ کو جھاڑو کے سوا کچھ نہیں ملے گا
بداخلاقی اعمال کو ایسے برباد کرتی ہے جیسے سرکہ شہد کو
وعلیکم السلامبیشک ایسا ہی ہے
السلام علیکم
کیسی ہیں شرمین بہت دن بعد حاضری ہوئی محفل میں ۔۔۔
سلامت رہیے۔۔۔۔
شکر الحمد للہ۔۔۔۔وعلیکم السلام
الحَمْدُ لِلّهْ عَلَى كُلِّ حَالْ
آپ کیسی ہیں؟
جھاڑو تو بہت اچھی چیز ہے اس کے بغیر تو گندگی بڑھ جائے گیاعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے
اگر اچھی نیت سے تنکے اکھٹے کریں گے تو گھونسلا بنے گا اور بری نیت سے تنکے اکھٹے کریں گے تو آپ کو جھاڑو کے سوا کچھ نہیں ملے گا