حمیرا عدنان
محفلین
مجھے دیکھو بڑوں کے بھی نشانے پر میں ہی رہی اور چھوٹے کے بھی نشانے پربڑے بھائی کو میں نے پڑوائی۔۔۔ چھوٹے نے سارے بدلے مجھ سے لے لیے
کبھی کبھی میں امی سے پوچھا کرتی تھی میں سچ میں آپ کی بیٹی ہوں نا کہیں کسی کوڑا دان سے تو نہیں اُٹھایا مجھے