سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آپ کو بھی ۔۔۔۔۔
ہاں جی کچھ دکھ مشترکہ ہیں
آپ کو بھی ۔۔۔۔۔
سارے ایک سے ہوجی ہاں، ایسی ہی بات ہے۔ ابراہیم بھائی سے پچھوا دوں؟
شکل سے ہی میسنے لگ رہے ہیں بھائی
اپیا بدلہ تو لیا ہوگا ناں۔۔۔ وہ بھی بتائیں ناںہاں جی کچھ دکھ مشترکہ ہیں
اسماعیل تو تمہاری سائڈ لیتا ہے یا وہ بھی ہمارے ساتھ کا ہے؟سارے ایک سے ہو
وہ تو آپ کا لیڈر ہے۔۔۔ چمچہاسماعیل تو تمہاری سائڈ لیتا ہے یا وہ بھی ہمارے ساتھ کا ہے؟
بچپن سے ہی خود کش بننے کا شوق تھا ۔۔۔یہ تو کچھ بھی نہیں امی نے واشنگ مشین لگائی ہوئی تھی کپڑے دھونے کے لیے ساتھ میں ہی بجلی کا ایکسٹنشن بورڈ رکھا ہو تھا میں اور چھوٹا بھی کھیل رہے تھے ہمیں پتا تھا ایکسٹنشن بورڈ سے کرنٹ پڑتا ہے میں نے اپنے چھوٹے بھائی کو کہا آپ مجھے پکڑ کر رکھنا اور میں ایکسٹنشن بورڈ میں بانسی جھاڑو کا تنکا لگاتی ہوں ہم دونوں جھوٹی موٹھی کا مر جائیں گے۔
جو تنکا میں نےپکڑا تھا وہ فل پانی میں بھیگا ہوا تھا جیسے ہی میں نے تنکا ایکسٹنشن بورڈ میں لگا یا مجھے اور چھوٹے بھائی کو زور دار قسم کا جھٹکا لگا چھوٹے بھائی نے تو ضرور ضرور سے رونا شروع کر دیا مجھے خود جھٹکا لگا تھا لیکن امی کو بتانے سے گریز کر رہی تھی چھوٹے کے رونے کی وجہ سے مجھ قسمت ماری کی پھر سے شامت آ گئی اور پھر سے مار پڑی
منہ سے تو آخری شرارتی بچوں کے استاد لگتے ہیں
ہاہاہاہا کیا بات یاد دلادیمیں کلاس میں پیچھے بیٹھنے والوں کے ساتھ گپے لگاتا تھا اور جب ہوم ورک بتانے کی باری آتی تو ہوم ورک بھی بتا دیتا تھا جس کی وجہ سے دوستوں کو مجھ پر غصہ آتا تھا
ہاہاہاہا اس کا ایسی کو تو بچپن کہتے ہیںبچپن سے ہی خود کش بننے کا شوق تھا ۔۔۔
آپی نمبر کون سے بہن بھائیوں میں اگر تو درمیان کا کوئی نمبر ہے تو آپ بھی ہماری طرح مظلوم ہیں
اپیا بدلہ تو لیا ہوگا ناں۔۔۔ وہ بھی بتائیں ناں
مجھے دیکھو بڑوں کے بھی نشانے پر میں ہی رہی اور چھوٹے کے بھی نشانے پر
کبھی کبھی میں امی سے پوچھا کرتی تھی میں سچ میں آپ کی بیٹی ہوں نا کہیں کسی کوڑا دان سے تو نہیں اُٹھایا مجھے
مجھے بھی یہی لگتا تھا کہ شرارت کوئی بھی کرے۔۔ سب دیکھتے میری ہی طرف تھے۔۔۔ یہ اور بات کہ میں ان کی توجہ بھائی کی طرف ڈائیورٹ کر دیا کرتی تھیہاہاہاہا اس کا ایسی کو تو بچپن کہتے ہیں
شرارت کوئی کرے پہلا الزام مجھے پر لگتا تھا
یہ ہی بات ہے پنجابی میں کہتے ہیں بد نالوں بدنام برامجھے بھی یہی لگتا تھا کہ شرارت کوئی بھی کرے۔۔ سب دیکھتے میری ہی طرف تھے۔۔۔ یہ اور بات کہ میں ان کی توجہ بھائی کی طرف ڈائیورٹ کر دیا کرتی تھی
یہ ہی بات ہے پنجابی میں کہتے ہیں بد نالوں بدنام برا
ویسے کیا بچپن تھا رات کو اُٹھ اُٹھ کر امی نے جو کھیر بنائی ہوتی تھی اس کو انگلیوں کے ساتھ کھا کر مکر جانا ہائےےےےے
ہی ہی ہی۔۔۔ ہماری امی سبزی بنا کر ہمیں کھلاتی اور اگر نہ کھائیں تو بھوکا سونے کو بھیج دیتیں۔۔۔ ان کے سونے کے بعد بابا ہمیں پیزا منگوا کر دیتے اور ہم ماما سے چھپ کر کھاتےویسے کیا بچپن تھا رات کو اُٹھ اُٹھ کر امی نے جو کھیر بنائی ہوتی تھی اس کو انگلیوں کے ساتھ کھا کر مکر جانا ہائےےےےے
اگر ہم کبھی بول دیں کے آج گوبھی نہیں کھانی تو یہ ہی الفاظ سننے کو ملتے۔ہی ہی ہی۔۔۔ ہماری امی سبزی بنا کر ہمیں کھلاتی اور اگر نہ کھائیں تو بھوکا سونے کو بھیج دیتیں۔۔۔ ان کے سونے کے بعد بابا ہمیں پیزا منگوا کر دیتے اور ہم ماما سے چھپ کر کھاتے