سیما علی
لائبریرین
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ ہماری بٹیا تو ہنر مند و سلیقہ مند ہیں جیتی رہیے بہت ساری دعائیں ۔۔۔۔
ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ ہماری بٹیا تو ہنر مند و سلیقہ مند ہیں جیتی رہیے بہت ساری دعائیں ۔۔۔۔
بازار کے ہیں۔۔۔ماشاء اللّہ ماشاء اللّہ ہماری بٹیا تو ہنر مند و سلیقہ مند ہیں جیتی رہیے بہت ساری دعائیں ۔۔۔۔
پھر سے افففف کروا دی آپ کی۔افففف۔۔۔
ہماری لڑی کا کیا کچومر نکال دیا آپ لوگوں نے!!!
آداب عرض ہے۔بہت خوب
ما شاء اللہ ماشاءاللہماشاء اللّہ ماشاء اللّہ ہماری بٹیا تو ہنر مند و سلیقہ مند ہیں جیتی رہیے بہت ساری دعائیں ۔۔۔۔
رعب نہیں جمایا جاتا، دہی کو جمایا جاتا ہے تا کہ کوئی بہت سر کھجانے لگے تو ٹھنڈا دہی اس کے سر پہ لگایا جائے سرسوں کا تیل مکس کر کے۔بازار کے ہیں۔۔۔
خواہ مخواہ آپ پر رعب جمایا جارہا ہے!!!
کوئی اور چاند بھی ہوتا ہے کیا؟آسمان والے چاند کی بات ہو رہی ہے۔۔۔
لے آئیں گے؟
آپ کے چاند تک پہنچتے پہنچتے چودہویں کا ہی ہو جانا اس نے۔چودھویں کا چاند لانا ہے انتظار فرمائیں
ہاں نا۔۔۔ زمین پر بھی تو ہوتے ہیں چاند سے چہرے۔جنھیں مائیں میرا چاند میرا چاند کہا کرتی ہیںکوئی اور چاند بھی ہوتا ہے کیا؟
اب تو چاند لانا ہی پڑے گاآپ کے چاند تک پہنچتے پہنچتے چودہویں کا ہی ہو جانا اس نے۔
لائیے لائیے۔۔۔ اس سے پہلے کہ کوئی اور پہنچے چاند کو لینے۔اب تو چاند لانا ہی پڑے گا
صرف مائیں؟ہاں نا۔۔۔ زمین پر بھی تو ہوتے ہیں چاند سے چہرے۔جنھیں مائیں میرا چاند میرا چاند کہا کرتی ہیں
بے غم ہوجالائیے لائیے۔۔۔ اس سے پہلے کہ کوئی اور پہنچے چاند کو لینے۔
واہ بہترین
ہم نے تو ابھی تک ماؤں کو ہی کہتے سُنا ہے۔صرف مائیں؟
جزاک اللہواہ بہترین
شاعروں کو نہیں؟ہم نے تو ابھی تک ماؤں کو ہی کہتے سُنا ہے۔
آپ نے کم کیا ہے یہ کام دوسروں کی لڑیوں کے ساتھ۔افففف۔۔۔
ہماری لڑی کا کیا کچومر نکال دیا آپ لوگوں نے!!!