سید عمران
محفلین
وہ اس وقت قیلولے کے ترازو کے ساتھ انصاف کررہی ہیں!!!ہاں ہاں ٹھیک
لیکن یہ بھی تو بتا دیتے آپ کہ رخصت کر کے ٹھکانے کہاں لگانا ہے۔
حد ہو گئی۔۔۔ یہاں تو ہمیں دیس نکالا دینے کے ساتھ ساتھ لڑی نکالا بھی دیا جا رہا ہے۔۔۔
ایک ساتھ دو دو ظلم ہم نہیں برداشت کر سکتے۔انصاف کا ترازو سیما آپا کے ہاتھ میں دیا جائے