محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
ابھی تک گئی نہیں ہو؟؟؟اس لڑی سے کیا اس محفل ہی سے جا رہے ہیں۔ کوئی ہمیں روکنے کی کوشش بھی نہ کرے
ابھی تک گئی نہیں ہو؟؟؟اس لڑی سے کیا اس محفل ہی سے جا رہے ہیں۔ کوئی ہمیں روکنے کی کوشش بھی نہ کرے
دروازے پر کھڑی ہیں۔ابھی تک گئی نہیں ہو؟؟؟
ٹھیک ہے آپا لیکن ہم نا انصافی ہر گز نہ سہیں گےبٹیا ہم یہیں ہیں پر اب بات مراسلے پر ہوگی لڑائی پر نہیں
اب تو اندر آ چکے تابش بھائی۔۔۔۔دروازے پر کھڑی ہیں۔
آپ سے بھی کبھی لڑی سے نکلنے کا کہا گیا یا صرف ہماری ہی گردن پتلی نظر آتی ہے سب کو
مجھ جیسے سیدھے سادے انسان کو نکلنے کے لیے کوئی کیوں کہے گاآپ سے بھی کبھی لڑی سے نکلنے کا کہا گیا یا صرف ہماری ہی گردن پتلی نظر آتی ہے سب کو
جی بھائی چلے گئے ہیں نا لیکن یہاں بھی دیکھنا ضروری کہ کوئی سین مس نہ ہو جائےابھی تک گئی نہیں ہو؟؟؟
تو کیا ہم سیدھے سادے نہیں یا آپ کی بہن نہیں؟ آج فیصلہ ہو کر رہے گامجھ جیسے سیدھے سادے انسان کو نکلنے کے لیے کوئی کیوں کہے گا
دوسری بات درست ہےتو کیا ہم سیدھے سادے نہیں یا آپ کی بہن نہیں؟ آج فیصلہ ہو کر رہے گا
ٹھیک ہے سمجھ گئے لیکن ہم پھر بھی بھائی ہی کہیں گےآپ کودوسری بات درست ہے
میں سمجھا نہیںٹھیک ہے سمجھ گئے لیکن ہم پھر بھی بھائی ہی کہیں گےآپ کو
آپ نے کہا کہ دوسری بات درست ہے یعنی کہ ہم بہن نہیں اس لیے ہم نے کہا ٹھیک ہے لیکن ہم پھر بھی بھائی ہی کہیں گےآپ کو۔میں سمجھا نہیں
معذرت میں دونوں "نہیں" کو جلدی میں "ہیں" پڑھ گیا تھاآپ نے کہا کہ دوسری بات درست ہے یعنی کہ ہم بہن نہیں اس لیے ہم نے کہا ٹھیک ہے لیکن ہم پھر بھی بھائی ہی کہیں گےآپ کو۔
اب آئی نا سمجھ
جلدی میں ایسے ہی ہوتا ہے اب کیا کر سکتے ہممعذرت میں دونوں "نہیں" کو جلدی میں "ہیں" پڑھ گیا تھا
فوری طور پر تو یہ ہوسکتا ہے کہ پہلے مراسلے کے آخر میں باقی قسطوں کا لنک دے دیا جائے۔ تبصروں کو علیحدہ کرنے پر آپ راضی نہیں!ہم نے اطمینان کی سانس بھری تھی کہ چلو طویل عرصہ بعد حصولِ سکون کے آثار ہویدا ہوئے۔۔۔
تاہم لگا سیما علی صاحبہ نے درپردہ کسی کے ساتھ ہمدردی جتائی جو ہمارے لیے بے دردی کا باعث بن گئی۔۔۔
ہم آئے تھے یہاں کسی کی رخصتی کا جشن منانے تاہم دیکھا کوئی تبدیلی نہیں آئی۔۔۔
جگ میں آکر ادھر ادھر دیکھا
(پھر سے) تو ہی آئی نظر جدھر دیکھا
غضب خدا کا ۳۵ نمبر صفحہ پر ایک مراسلہ ارسال کیا۔۔۔
جسے گھسیٹتے گھسیٹتے ۴۰ ویں صفحہ تک لے آیا گیا۔۔۔
وہ بھی بے فضول میں!!!
یعنی کہ آپ نے راہ ہموار کرد ی ہے صفحہ نمبر 40 کو صفحہ نمبر 45 تک پہنچانے کے لئے؟؟؟ویسے ہم نے پرنٹ نکالنے کے لیے سب مراسلوں کو ورڈ میں ایک ساتھ جمع کرلیا ہے!!!