سید عمران
محفلین
آپ کے ساتھ رہتے تو نفسیاتی اسپتال میں رہتے!!!ہمارے ساتھ رہیں گے تو یونہی ترقی کرتے رہیں گے ۔
آپ کے ساتھ رہتے تو نفسیاتی اسپتال میں رہتے!!!ہمارے ساتھ رہیں گے تو یونہی ترقی کرتے رہیں گے ۔
جی آ، جی آ!!!بچہ کتنا من کا سچا 😎😎😎😎
یہ تو ہے۔۔۔بہت خوب بہت خوب دیکھا خواتین میں کتنا صبر ہوتا ہے ہم نے بہت ٹیوشن پڑھائی پتھر کا دل کرنا پڑتا ہے دانت نہیں پیسنا 🤓
بہت شکریہ جیتے رہیے شاد و آباد رہیے سات آٹھ سال پہلے ہمارے پیر کا فریکچر ہوا سات ہفتے گھر بیٹھنا تھا وہ بیڈ ریسٹ تو جو خاتون ہماری مدد کے لیے گھر آتیں تو دونوں بچے پہلے ٹیوشن پر چھوڑتی تھیں۔۔ اپنی تو سب سےیہ تو ہے۔۔۔
اسی لیے دنیا بھر میں بچوں کو جس طرح خواتین سنبھالتی اور پڑھاتی ہیں مرد اس کا سوچ بھی نہیں سکتے!!!
ناچ تو واقعی نہیں جانے۔۔۔ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا 🤩
بہت بہت شکریہ آپ کا!!!مذاق کی بات الگ
بہت زبردست تحریر ⭐️⭐️⭐️⭐️⭐️
ماشاءاللہ ماشا اللہ اسقدر خوبصورت انداز ایک ایک لفظ پُر اثر پڑھنے والا ہپنٹائیزڈ ہوجاتا ہے اور ایک ایک لفظ محسوس کرتا یہ بہت کم ہوتا ہے!!!!! اس کم عمری میں یہ حال ہے تو پختگی آتے آتے کیا کریں گے ۔۔۔۔۔
اسی لیے منع کرتے ہیں کہ دشمنوں کے سامنے تعریفیں نہ کیا کریں۔۔۔
مزید یہ کہ آپ کے اپنے ذاتی بھیا آپ کی بات کو سچ نہیں مان رہے ہیں۔۔۔اسی لیے منع کرتے ہیں کہ دشمنوں کے سامنے تعریفیں نہ کیا کریں۔۔۔
خوہ مخواہ ان کا دل جل کے کباب ہوا جاتا ہے!!!
اس رقم کا کریں گے کیا 🤓🤓🤓🤓🤓کم از کم ایک کروڑ روپے!!!
بہت کچھ کا نام ہوتا ہے بعد نمازِ جمعہ آپ سے پرسش کرتے ہیں!!!!!!!بہت کچھ!!!
پرسش بولیں تو؟بہت کچھ کا نام ہوتا ہے بعد نمازِ جمعہ آپ سے پرسش کرتے ہیں!!!!!!!
بہت بہت شکریہ آپ کی پسندیدگی کا!!!زبردست پہ ہزاروں زبریں۔--------------------------++--------------++-------------++----------------++-----+++++++---------------------------------+-------+++++-----------------------------------------------------------...........
کچھ واقعات ان بچوں کے بیاں نہ ہوجائیں؟؟؟بہت شکریہ جیتے رہیے شاد و آباد رہیے سات آٹھ سال پہلے ہمارے پیر کا فریکچر ہوا سات ہفتے گھر بیٹھنا تھا وہ بیڈ ریسٹ تو جو خاتون ہماری مدد کے لیے گھر آتیں تو دونوں بچے پہلے ٹیوشن پر چھوڑتی تھیں۔۔ اپنی تو سب سے
چھو ٹی بیٹی اُسوقت یونیورسٹی جاتی تھیں تو کیونکہ اُن خاتون کو خاصے پیسے ٹیوشن کی مد میں دینا پڑتے تھے تو ہم نے اُن سے کہا آپ چھوٹے بچے ہیں ہمارے پاس لے آئیں ہم پڑھا دیں گے !!!!تو پڑھتے تو کم تھے ایسے ایسے سوال کے بندہ جواب دیتے دیتے تھک جائے ۔۔۔۔سب سے پہلے تو “مس” وہ مس تو ایسے بتاتیں ہیں تو پہلے وہ کلئیر کریں!!! پھر آگے بڑھیں ۔سچ دماغ کی دھی پہلے پڑھائی بعد اور پھر اُنکے قصے بھی پورے سنیے اگر نہ سنتے تو بالکل ہی نہ پڑھتے ۔۔۔تمام پExtra curricular پھر پڑھائی کی بات کیجیے😂😂😂😂
ہنوز منتظر!!!کچھ واقعات ان بچوں کے بیاں نہ ہوجائیں؟؟؟
ہنوز منتظر!!!
آڑھا ٹیڑھا لکھ کر پہلے ہمیں ذاتی مکالمہ میں بھیج دیں۔۔۔کوشش کرتے ہیں !!!!!!ہمیں آپ جیسا لکھنا کہاں آتا ہے آڑھا ٹیڑھا لکھتے ہیں پھر آپ ہنسیں گے 😊😊😊😊😊