بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت کیانی چندا ۔۔۔ ۔ میں بھی بہت دیر سے یہ قومی فرض نبھا رہی ہوں :biggrin:
زبردست :openmouthed: ۔ مطلب میں ٹھیک کام کر رہی ہوں نا ؟:jokingly:

یہ تو درست کہا صرف پہلی لائن
دوسری سے شدید غیر متفق۔۔۔ آپ کو کیا پتا کہ مار کیا ہوتی ہے۔۔۔ :cautious:
اور یہ قومی فریضہ ہماری باری کیوں بھلا دیا جاتا ہے۔۔۔ :evil:
کیوں غیر متفق۔ میں بہت سی ماروں کی چشم دید گواہ ہوں۔ واویلا کرتے ہیں بس۔ لگتی بالکل نہیں۔ :jokingly:
نہیں قومی فریضہ یاد تو رہتا ہے لیکن کوئی بات بھی درست کرے تب نا :openmouthed:۔

دیکھیں ناں اپیا ایسے ڈرتے ہیں کوئی مسکراتے مسکرتے

لگ تو نہیں رہا :cautious:
اور کیا۔ عائشہ آپ فکر نہ کریں۔ اگر ڈانٹ سے نہ ڈرے تو میں نے ابھی املا کی غلطیاں نکالنا شروع کر دینی ہیں۔ پھر دیکھئے گا کمال :angel:۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
زبردست :openmouthed: ۔ مطلب میں ٹھیک کام کر رہی ہوں نا ؟:jokingly:


کیوں غیر متفق۔ میں بہت سی ماروں کی چشم دید گواہ ہوں۔ واویلا کرتے ہیں بس۔ لگتی بالکل نہیں۔ :jokingly:
نہیں قومی فریضہ یاد تو رہتا ہے لیکن کوئی بات بھی درست کرے تب نا :openmouthed:۔


اور کیا۔ عائشہ آپ فکر نہ کریں۔ اگر ڈانٹ سے نہ ڈرے تو میں نے ابھی املا کی غلطیاں نکالنا شروع کر دینی ہیں۔ پھر دیکھئے گا کمال :angel:۔
اپیا ڈر گئے ہیں املا کی غلطیاں پھر سہی
اب آئندہ کے لیے بھی کچھ بچانا چاہیے ناں:p
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اوہ معذرت ۔۔۔ ۔ :biggrin:
یہ لیں آپکی ڈانٹ والی گن بھی آگئی۔۔۔ :devil:
943011_10151648415721913_1602350884_n.jpg
شکریہ۔ ابھی اپنی بچت خود کرنا ہو گی آپ کو۔ :cowboy:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
تو یہ گن چاہیے جو ایک منٹ میں 3000 گولیاں فائر کرتی ہے ؟
554159_449165235172102_1690731107_n.jpg


486251_437627056325920_1075942874_n.jpg




485416_455901777831781_518698895_n.jpg
واہ ۔ یہ تو بڑی اچھی ہے۔ یہ بتائیں کہ اس گن اور ہمارے 'سیاست دانوں کی زبان' کی رفتار اور شدت میں کتنا فرق ہے؟ :confused2:
اور یہ تصویر میں آپ ہیں؟ ماشاءاللہ گن کے ساتھ ایسے کھڑے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے کوئی اپنے پالتو گھوڑے کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔ گن کافی مانوس لگ رہی ہے آپ سے۔ :)
 

عسکری

معطل
عوام کی اتنی نا قدری؟ :surprise:
کہا تو ہے آپکی ملکیت ہے آپکو دکھا دی جائے گی کہ آپکے دفاع کے لیے یہ پیسا لگا اور آپ کے بھائیوں کے گرم بازوؤں کے ہاتھ میں ہے آپ نے فوٹو بھی دیکھ لیا Phalanx CIWS آپکی اپنی ہے جو آپکے بھائیوں کے پاس ہے
 

عسکری

معطل
واہ ۔ یہ تو بڑی اچھی ہے۔ یہ بتائیں کہ اس گن اور ہمارے 'سیاست دانوں کی زبان' کی رفتار اور شدت میں کتنا فرق ہے؟ :confused2:
اور یہ تصویر میں آپ ہیں؟ ماشاءاللہ گن کے ساتھ ایسے کھڑے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے جیسے کوئی اپنے پالتو گھوڑے کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔ گن کافی مانوس لگ رہی ہے آپ سے۔ :)
یہ گن ایک منٹ میں سارے سیاستدان خاموش کرا دے گی ہمیشہ کے لیے :p
جی ہاں یہ میں ہوں تصویر میں اور یہ گن گھوڑا نہیں بلکہ میرے لیے سرفس بوٹس میزائیلز اور آتے ہوئے تورپیڈوز کی موت ہے
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
کیوں غیر متفق۔ میں بہت سی ماروں کی چشم دید گواہ ہوں۔ واویلا کرتے ہیں بس۔ لگتی بالکل نہیں۔ :jokingly:
نہیں قومی فریضہ یاد تو رہتا ہے لیکن کوئی بات بھی درست کرے تب نا :openmouthed:۔
خدا تجھے امی کی مار سے آشنا کر دے
کہ تیرا مار کھانے کی چوٹ پر اعتقاد نہیں ہے۔۔۔ :rollingonthefloor:
 
Top