محسن وقار علی
محفلین
کھٹے آلو تو مجھے اب بھی ملیں تو میں پلیٹوں کی پلیٹیں چٹ کر جاؤںہم لوگ یہ کھٹے آلو بھی بہت شوق سے کھاتے تھے۔۔۔
ا
اور کبھی کبھی یہ بھی
![]()
اور اس سے تو اب بھی کبھی کبھی تناول کرلیتے ہیں
![]()
گولا گنڈہ تو کافی عرصے سے نہیں کھایا
قلفی شاید آخری دفعہ چھ ماہ قبل کھائی تھی