بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

عسکری

معطل
چلیں ٹھیک ہے۔ آپ کی بات مان لیتی ہوں ۔ لیکن یہ بتائیں کہ اگر کبھی گرنیڈ لانچر وغیرہ چاہئیے ہوا تو آپ مہیا تو کر سکیں گے نا؟ :openmouthed:
سارا کچھ آپکا ہے سسٹر جی عوام کے پیسے سے خریدا ہوا اپکے دفاع کے لیے ہے پر مل نہین سکتا :p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اس حکایتی نے ہمیں کونسا ٹائٹل دے رکھا ہے۔۔ میں نے چمٹے سے بھی مار کھائی ہے۔۔۔ شائد ہی کوئی چیز رہی ہو جس سے مار نہ کھائی ہو۔۔۔ پر بعد میں امی پھر دیر تک روتی رہتی تھیں۔۔۔ ۔ ابو نے کبھی نہیں مارا۔۔۔ :)
معصوم امیاں :happy: ۔ یہ نہیں معلوم کہ بیٹے صاحبان کو مار لگتی ہی نہیں۔ :eyerolling: ۔ ابو جان سے اس لئے مار نہیں کھائی کہ اماں نے بات آگے پہنچائی ہی نہیں۔ میں آپ کی بہن ہوتی نا تو ساری باتیں ابو کو بتا دینی تھیں فوراً۔ پھر پتہ چلتا۔ :cowboy:
نیلم نے آپ کو کہیں شاید شرارتیوں کا سردار یا اس سے ملتا جلتا ٹائٹل دیا تھا جس سے میں نے شد و مد کے ساتھ اتفاق یعنی 'متفق' کیا تھا۔ اس لئے یاد ہے۔ :jokingly:
 
نیرنگ خیال

نہیں ابو نے کبھی بھی نہیں مارا۔۔۔۔ ڈانٹا لیکن مارا نہیں۔۔۔ شائد امی نے کبھی ان کو ہاتھ اٹھانے ہی نہیں دیا۔۔۔ :)
اور لوجی لگتا کیوں نہیں۔۔ ۔"ہائے امی مر گیا" کے نعرے مارتے تھے ہم۔۔۔ قسم سے بڑی زور سے لگتی تھی۔۔۔ اک بار تو گرم پھونکنی مار دی امی نے۔۔ بازو پر نشان پڑ گیا۔۔ پھر بھاگی بھاگی ڈاکٹر کے پاس۔۔۔ :devil:
نیلم کے تو سارے کام ہی الٹے۔۔۔ اور آپ وہاں متفق متفق کے بٹن دبا رہیں۔۔۔۔ :idontknow:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ڈانٹیں گی تو اپنے گھر سے کوئی رائفل یا پستول تو دے سکتے ہیں پر عوام کی امانت نہیں دیں گے جیتے جی
چلیں پھر شاباش۔ یہ تو اچھی بات کی۔(y)
لیکن سوچنے کی بات تو یہ ہے کہ ہوں تو میں بھی عوام :idontknow:۔ پھر کیسے نہیں دیں گے؟
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لو ایسے ڈرتے کوئی بھیا
چلیں ٹھیک سے ڈریں :cautious:
میں ڈر گیا۔۔۔ :biggrin:

جی ہاں۔ ورنہ ڈانٹ والی گن نکالوں پھر :cowboy:۔
آپ اپنی ڈانٹ والی گن بھول آئیں تھیں۔۔۔ یہ لیں۔۔۔

1658479.jpg
 
فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں ابو نے کبھی بھی نہیں مارا۔۔۔ ۔ ڈانٹا لیکن مارا نہیں۔۔۔ شائد امی نے کبھی ان کو ہاتھ اٹھانے ہی نہیں دیا۔۔۔ :)
اور لوجی لگتا کیوں نہیں۔۔ ۔"ہائے امی مر گیا" کے نعرے مارتے تھے ہم۔۔۔ قسم سے بڑی زور سے لگتی تھی۔۔۔ اک بار تو گرم پھونکنی مار دی امی نے۔۔ بازو پر نشان پڑ گیا۔۔ پھر بھاگی بھاگی ڈاکٹر کے پاس۔۔۔ :devil:
نیلم کے تو سارے کام ہی الٹے۔۔۔ اور آپ وہاں متفق متفق کے بٹن دبا رہیں۔۔۔ ۔ :idontknow:
وہی تو۔ ابو سے بچت امیاں ہی کرواتی ہیں نا۔
اور ان نعروں کی شدت چوٹ سے کئی سو گنا زیادہ ہوتی ہو گی۔ ایویں ڈرامہ ہی ہوتا ہے :openmouthed:۔
نیلم نے بہت درست لکھا تھا۔ اور ٹھیک بات سے اتفاق کرنا میری قومی فرض ہے۔ :angel:
 
مہ جبین

محفلین

فرحت کیانی چندا ۔۔۔۔ میں بھی بہت دیر سے یہ قومی فرض نبھا رہی ہوں :biggrin:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
وہی تو۔ ابو سے بچت امیاں ہی کرواتی ہیں نا۔
اور ان نعروں کی شدت چوٹ سے کئی سو گنا زیادہ ہوتی ہو گی۔ ایویں ڈرامہ ہی ہوتا ہے :openmouthed:۔
نیلم نے بہت درست لکھا تھا۔ اور ٹھیک بات سے اتفاق کرنا میری قومی فرض ہے۔ :angel:
یہ تو درست کہا صرف پہلی لائن
دوسری سے شدید غیر متفق۔۔۔ آپ کو کیا پتا کہ مار کیا ہوتی ہے۔۔۔ :cautious:
اور یہ قومی فریضہ ہماری باری کیوں بھلا دیا جاتا ہے۔۔۔ :evil:
 
Top