باباجی
محفلین
یار عسکری تمہیں تو پتا ہوگانئے مشن پر نکلے تھے آپ ۔ مطلب نواں آیاں اے سوہنیاں؟
ملتان گردیزی مارکیٹ کا گلگشت میں ہے
تو بس ذرا شو میں آگیا تھا
خود کا ہی مذاق بن گیا
یار عسکری تمہیں تو پتا ہوگانئے مشن پر نکلے تھے آپ ۔ مطلب نواں آیاں اے سوہنیاں؟
اس وقت مہنگی ہونے کی وجہ سے صرف عید پہ کھاتے تھے۔مجھے تو مچلز کی "جوبلی" بہت پسند ہوا کرتی تھی
لوکل چیز کی تصویر نہیں ملے گی وگرنہ کوئی لگا ئی دیتااور وہ جو ایک روپے کے 4 پاپڑ لے کر کھاتے تھے ان کو بھی کوئی یاد کر لے
میں گلگشت کالونی میں بچپن میں رہتا تھا سوزوکی یا شاید ہونڈا کارز کے شوروم سے تھوڑا پہلے اس زمانے میں یہ نئی آبادی تھی اس موڑ پر ایک مسجد بھی تھی ۔ پھر 1996 کے بعد مین نے وہاں پیر نہیں رکھا جناب۔ سوائے ایسے کہ ملتان ائیر پورٹ پر اترتے ہی جھٹ پٹ ہمین گاڑیوں میں بٹھا کر کہین کینٹ کے ایک بنگلے مین لے جا کر کھانا پینا کھلا کر اسی طرح منٹوں میں اپنے آبائی علاقے پہنچا دیا جاتا ہے اور واپسی پر گاڑیاں ملتان ائیر پورٹ ڈائرکٹ اور وہاں ٹارمک پر جہاز لگتا ہے ہمارے دفع ہونے کا انتظار کر رہا ہوتا ہےیار عسکری تمہیں تو پتا ہوگا
ملتان گردیزی مارکیٹ کا گلگشت میں ہے
تو بس ذرا شو میں آگیا تھا
خود کا ہی مذاق بن گیا
اس سے زیادہ پتلی تو سونم کپور ہی ہے۔۔۔۔اوکے فیر اور ہاں کہین موٹائی تو نہیں کم کر دی وہ تو پہلے بھی کم تھی
پتا نہیں پر وہ ویسے ٹوٹا ہوا ہوتا تھا ۔ ہم اسے کہتے( چاچا اے تاں ترٹیا ہویا اے ) مطلب چاچا یہ تو ٹوٹا ہوا ہے تو وہ کہتا توڑ کے ہی کھاؤ گے کونسا سالم کھاؤ گےاس سے زیادہ پتلی تو سونم کپور ہی ہے۔۔۔ ۔
ائے چاچے بڑے یاد آندے نیں۔۔۔ اک وار میں انڈا خریدیاں تے ٹٹا سی۔۔۔ میں کیا ائے ٹٹا ائے کہ کہندا۔۔۔ کاکا تو ثبوتا پکانا ائے۔۔۔ جا لے جا۔۔۔۔پتا نہیں پر وہ ویسے ٹوٹا ہوا ہوتا تھا ۔ ہم اسے کہتے( چاچا اے تاں ترٹیا ہویا اے ) مطلب چاچا یہ تو ٹوٹا ہوا ہے تو وہ کہتا توڑ کے ہی کھاؤ گے کونسا سالم کھاؤ گے
نئیں انڈے والا ظلم نہیں ہوا ہمارے ساتھ اگر ایسا کہتا تو اس کا ہی نقصان تھا پھرائے چاچے بڑے یاد آندے نیں۔۔۔ اک وار میں انڈا خریدیاں تے ٹٹا سی۔۔۔ میں کیا ائے ٹٹا ائے کہ کہندا۔۔۔ کاکا تو ثبوتا پکانا ائے۔۔۔ جا لے جا۔۔۔ ۔
یہ میری گن ہے نا۔ میں اصل میں عدم تشدد پر یقین رکھتی ہوں۔ اس لئے پٹائی یا مار کی بجائے ڈانٹ والی گن کا ہتھیار اپنا لیا ہے۔ یہ اس کے ہاتھ میں نظر آ رہی ہے؟ڈانٹ والی گن۔۔۔ ۔
پھونکنی سے تو بہت مار کھائی ہے۔۔ لیکن ڈانٹ والی گن پہلی بار ہی سنی ہے۔۔۔
آہم آہم۔۔ دیکھا نینی بھیا!تو اور کیا۔ اگر کسی نے عائشہ کو ڈرانے کی کوشش کی نا تو پھر میری ڈانٹ والی گن کدھر گئی ۔
کیااا تین چار سال پہلے بھیامیں نے بہت دفعہ کھایا ہے لیکن آخری دفعہ شاید تین چار سال پہلے کھایا تھا
آپ عدم تشدد پر رہیں سسٹر جی ورنہ اگر پھونکنی سے تشدد پر ا گئی تو گرنیڈ لانچر چاہیے ہو گا اپکویہ میری گن ہے نا۔ میں اصل میں عدم تشدد پر یقین رکھتی ہوں۔ اس لئے پٹائی یا مار کی بجائے ڈانٹ والی گن کا ہتھیار اپنا لیا ہے۔ یہ اس کے ہاتھ میں نظر آ رہی ہے؟
پھونکنی سے مار ؟ پھونکنی یعنی جس سے پھونک ماری جاتی ہے آگ میں۔ لوہے کی ہوتی ہے نا؟ میں نے دیکھی ہوئی ہے۔ اگر اس سے مار کھائی تو پھر تو نیلم کا دیا ہوا ٹائٹل بالکل ٹھیک ہے۔
بلیاں قلفیاں کھاتی ہین سسٹر ؟کیااا تین چار سال پہلے بھیا
ہم تو کالج میں روز نہیں تو ہفتے میں ایک دو دفعہ تو کھاتے ہی ہیں
بالکل کھاتی ہیں بھیا اور برف کا گولہ بھی کھاتی ہیں اور گول گپے بھی کھاتی ہیں۔۔آپ کو نہیں پتا کیا؟بلیاں قلفیاں کھاتی ہین سسٹر ؟
بلی نا ہوئی پھر تو ہر فن مولا ہو گئیبالکل کھاتی ہیں بھیا اور برف کا گولہ بھی کھاتی ہیں اور گول گپے بھی کھاتی ہیں۔۔آپ کو نہیں پتا کیا؟
اس حکایتی نے ہمیں کونسا ٹائٹل دے رکھا ہے۔۔ میں نے چمٹے سے بھی مار کھائی ہے۔۔۔ شائد ہی کوئی چیز رہی ہو جس سے مار نہ کھائی ہو۔۔۔ پر بعد میں امی پھر دیر تک روتی رہتی تھیں۔۔۔۔ ابو نے کبھی نہیں مارا۔۔۔یہ میری گن ہے نا۔ میں اصل میں عدم تشدد پر یقین رکھتی ہوں۔ اس لئے پٹائی یا مار کی بجائے ڈانٹ والی گن کا ہتھیار اپنا لیا ہے۔ یہ اس کے ہاتھ میں نظر آ رہی ہے؟
پھونکنی سے مار ؟ پھونکنی یعنی جس سے پھونک ماری جاتی ہے آگ میں۔ لوہے کی ہوتی ہے نا؟ میں نے دیکھی ہوئی ہے۔ اگر اس سے مار کھائی تو پھر تو نیلم کا دیا ہوا ٹائٹل بالکل ٹھیک ہے۔
ہاں تو اور کیا بھیابلی نا ہوئی پھر تو ہر فن مولا ہو گئی
چلیں ٹھیک ہے۔ آپ کی بات مان لیتی ہوں ۔ لیکن یہ بتائیں کہ اگر کبھی گرنیڈ لانچر وغیرہ چاہئیے ہوا تو آپ مہیا تو کر سکیں گے نا؟آپ عدم تشدد پر رہیں سسٹر جی ورنہ اگر پھونکنی سے تشدد پر ا گئی تو گرنیڈ لانچر چاہیے ہو گا اپکو