بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

ہم لوگ یہ کھٹے آلو بھی بہت شوق سے کھاتے تھے۔۔۔

ا
اور کبھی کبھی یہ بھی
golaganda.JPG

اور اس سے تو اب بھی کبھی کبھی تناول کرلیتے ہیں
images
کھٹے آلو تو مجھے اب بھی ملیں تو میں پلیٹوں کی پلیٹیں چٹ کر جاؤں
گولا گنڈہ تو کافی عرصے سے نہیں کھایا
قلفی شاید آخری دفعہ چھ ماہ قبل کھائی تھی
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نے تو نہیں پی یہ ابھی تک خیال بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ :eek:
فوراً سے پہلے وہاں پہنچو۔۔ چوک بازار میں جہاں رات کو سٹال لگتے کھانے کے۔۔۔ وہاں ہم دکانوں کے سامنے بنے فٹ پاٹھ پر بیٹھ کر کھانا کھاتے تھے۔۔ اس کے بعد یہ گولی والی بوتل پینے جاتے تھے۔۔۔ اب تو پتا نہیں ملتی ہے یا نہیں ۔۔۔۔۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
بھئی اس تاگے پر تو پہلے بھی آ کے مسکراتے ہوئے چل دیئے تھے اب دوبارہ سے پھر قدم جکڑ لیے اس نے ۔۔۔ ۔:)
ویسے اچھا منفرد خیال ہے عمر گزشتہ کو دہرانے کے لیئے ۔۔:)
مرے بچپن کے دن
کتنے اچھے تھے دن
آج بیٹھے بٹھائے
کیوں یاد آ گئے
ہمیں تو افشاں احمد اور شہکی کی آواز میں گایا ہوا یہ خوبصورت گیت ہی یاد آ سکا آپ کے اس اچھوتے خیال کے باعث ۔ جیتے رہیں ۔:)
تو پہلے خاموشی سے نکل جانے کی کیا وجہ تھی اپیا۔۔۔ اتنے منفرد خیال کو لفٹائے بغیر۔۔۔ (n)
بہت شکریہ اپیا۔۔۔ یہ گانا بھی بڑا اچھا ہے۔۔۔ اور بنی کا یہ دل ہو جواں بھی اسی دور کا ہے۔۔۔ :) اور سب سے شوخ ہوتا تھا نازیہ حسن کا ڈسکو دیوانے۔۔۔۔ :)
 
عینی شاہ

محفلین
فوراً سے پہلے وہاں پہنچو۔۔ چوک بازار میں جہاں رات کو سٹال لگتے کھانے کے۔۔۔ وہاں ہم دکانوں کے سامنے بنے فٹ پاٹھ پر بیٹھ کر کھانا کھاتے تھے۔۔ اس کے بعد یہ گولی والی بوتل پینے جاتے تھے۔۔۔ اب تو پتا نہیں ملتی ہے یا نہیں ۔۔۔ ۔۔
ہاہاہاہا فوراََ کیسے پہنچوں بھئی:rollingonthefloor:رات کو تو بڑی اچھی طرح ہی مجھے لے کے جائیں گے نا بھائی :cautious:دن کو کیوں نہی کہا جانے کو مجھے :atwitsend:
 
عینی شاہ

محفلین
تو پہلے خاموشی سے نکل جانے کی کیا وجہ تھی اپیا۔۔۔ اتنے منفرد خیال کو لفٹائے بغیر۔۔۔ (n)
بہت شکریہ اپیا۔۔۔ یہ گانا بھی بڑا اچھا ہے۔۔۔ اور بنی کا یہ دل ہو جواں بھی اسی دور کا ہے۔۔۔ :) اور سب سے شوخ ہوتا تھا نازیہ حسن کا ڈسکو دیوانے۔۔۔ ۔ :)
:rollingonthefloor:
 
باباجی

محفلین
فوراً سے پہلے وہاں پہنچو۔۔ چوک بازار میں جہاں رات کو سٹال لگتے کھانے کے۔۔۔ وہاں ہم دکانوں کے سامنے بنے فٹ پاٹھ پر بیٹھ کر کھانا کھاتے تھے۔۔ اس کے بعد یہ گولی والی بوتل پینے جاتے تھے۔۔۔ اب تو پتا نہیں ملتی ہے یا نہیں ۔۔۔ ۔۔
میں نے ملتان گردیزی مارکیٹ میں بہت پی ہے یہ گولی والی بوتل
پہلی دفعہ پینے گیا تو شو بازی میں اسٹرا نکال کر پھینک دیا ، تو جناب اب میں بوتل منہ سے لگاؤں تو منہ میں کچھ بھی بہ آئے
اور میرے ساتھ جو موصوف تھے انہوں نے بھی نہیں بتایا کہ یہ بوتل اسٹرا کے بغیر صرف توڑ کر پی جا سکتی ہے
وہ تو جب لوگوں نے میری طرف دیکھ مسکرانا شروع کیا تو مجھے احساس ہوا کہ میں کوئی بونگی مار بیٹھا ہوں :oops:
پھر میں نے نئی بوتل لی اور وہ اسٹرا کے ساتھ پی :D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
تیس روپے کا ہے ان دنوں
مگت ذائقہ وہ نہیں ہے
ہم نے نہیں کھانا پھر ایسا نا ہو ہمارا پرانا ذائقہ بھی جاتا رہے :cautious:
ارے عسکری بھائی شاہ جی آپ کو ایسے ہی ڈرا رہے ہیں۔۔۔ دس روپے کا ہی ہے۔۔۔ اور وہی ذائقہ۔۔۔ کہتے ہیں تو کسی لاہوری کو کہہ کر تصویر لگوا دیتے ہیں۔۔۔ جن دنوں لاہور چیمبر آف کامرس میں دفتر تھا۔۔۔ تو اکثر سامنے باغ جناح جا کر کھا لیتے تھے۔۔۔۔:bighug:
 
عینی شاہ

محفلین
میں نے ملتان گردیزی مارکیٹ میں بہت پی ہے یہ گولی والی بوتل
پہلی دفعہ پینے گیا تو شو بازی میں اسٹرا نکال کر پھینک دیا ، تو جناب اب میں بوتل منہ سے لگاؤں تو منہ میں کچھ بھی بہ آئے
اور میرے ساتھ جو موصوف تھے انہوں نے بھی نہیں بتایا کہ یہ بوتل اسٹرا کے بغیر صرف توڑ کر پی جا سکتی ہے
وہ تو جب لوگوں نے میری طرف دیکھ مسکرانا شروع کیا تو مجھے احساس ہوا کہ میں کوئی بونگی مار بیٹھا ہوں :oops:
پھر میں نے نئی بوتل لی اور وہ اسٹرا کے ساتھ پی :D
:rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل

نئے مشن پر نکلے تھے آپ ۔ مطلب نواں آیاں اے سوہنیاں؟:D
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

عسکری

معطل
ارے عسکری بھائی شاہ جی آپ کو ایسے ہی ڈرا رہے ہیں۔۔۔ دس روپے کا ہی ہے۔۔۔ اور وہی ذائقہ۔۔۔ کہتے ہیں تو کسی لاہوری کو کہہ کر تصویر لگوا دیتے ہیں۔۔۔ جن دنوں لاہور چیمبر آف کامرس میں دفتر تھا۔۔۔ تو اکثر سامنے باغ جناح جا کر کھا لیتے تھے۔۔۔ ۔:bighug:
لو جی اب کیا کروں میں :(
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
میں نے ملتان گردیزی مارکیٹ میں بہت پی ہے یہ گولی والی بوتل
پہلی دفعہ پینے گیا تو شو بازی میں اسٹرا نکال کر پھینک دیا ، تو جناب اب میں بوتل منہ سے لگاؤں تو منہ میں کچھ بھی بہ آئے
اور میرے ساتھ جو موصوف تھے انہوں نے بھی نہیں بتایا کہ یہ بوتل اسٹرا کے بغیر صرف توڑ کر پی جا سکتی ہے
وہ تو جب لوگوں نے میری طرف دیکھ مسکرانا شروع کیا تو مجھے احساس ہوا کہ میں کوئی بونگی مار بیٹھا ہوں :oops:
پھر میں نے نئی بوتل لی اور وہ اسٹرا کے ساتھ پی :D

:rollingonthefloor:
تے بونگی فر وی مار تی۔۔۔ سٹرا نواں نہ لیا۔۔۔ پوری بوتل خرید لئی۔۔۔۔ :laugh:
 
Top