اسے لہوری ناشتہ کروا کر واپس بھیجنا ہے۔ بیچارے کو حسرت نا رہے۔تین بھارتی پائلٹس بھی زندہ پکڑ لئے ہیں۔ ایک کلبوشن کے چکر میں چار ہو گئے
سوال نہیں لیں گے لیکن پائلٹ کی واپسی کیلئے عالمی عدالت انصاف جائیں گےبھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دو منٹ پہلے دو منٹ کی ہی پریس بریفینگ میں اپنے ایک مگ 21 اور پائلٹ کی گمشدگی کا اقرار کر لیا ہے۔ بریفینگ سے پہلے ہی کہہ دیا کہ ہم سوال نہیں لیں گے۔
نہیں،قیدی ریڈ کراس کے ذریعے واپس ہوتے ہیں۔سوال نہیں لیں گے لیکن پائلٹ کی واپسی کیلئے عالمی عدالت انصاف جائیں گے
اور گائے؟نہیں،قیدی ریڈ کراس کے ذریعے واپس ہوتے ہیں۔
ہائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ظالمو ماتا کو مار دیا۔اور گائے؟
بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان نے دو منٹ پہلے دو منٹ کی ہی پریس بریفینگ میں اپنے ایک مگ 21 اور پائلٹ کی گمشدگی کا اقرار کر لیا ہے۔ بریفینگ سے پہلے ہی کہہ دیا کہ ہم سوال نہیں لیں گے۔
پیمرا نہ ہونے کے نقصانات یا فوائدابھی کچھ دیر کے لئے زی نیوز دیکھا تو اندازہ ہوا کہ ہندستانی میڈیا کس آسانی کے ساتھ جھوٹ بولتا ہے اور اپنے لوگوں کو کس طرح سے گمراہ کرتا ہے۔
پاک فوج کا ایک اور کارنامہ۔ بھارتی پائیلٹ کو مقامی موب سے بچا کر اپنی حفاظت میں لے کر گئے، وگرنہ کشمیریوں نے کچا چبا جانا تھابہت عمدہ اور متوازن تقریر پاکستانی وزیر اعظم کی۔
شاباش!
لیگی ووٹر نہ نکل آئے میسناشکلوں کناں معصوم لگدا اے