بی بی سی کی خبر کافی حد تک درست معلوم ہوتی ہے۔ اس سے تو ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کی کافی حد تک تصدیق ہوتی ہے۔
شکر ہے نواز شریف نہیں ہے ورنہ وہ تو مخبری کر کےکچھ نہ کچھ شدید نقصان کرواتا۔۔اگر یہ نواز شریف کی حکومت میں ہوا ہوتا تو ڈی جی آئی ایس پی آر کا بیانیہ اور سوشل میڈیا پہ انصافی بھائیوں کا رد عمل یکسر اس کے برعکس ہوتا۔
جتنا ہوا ہے اس میں بھی نواز شریف کا ہاتھ ہوتا۔شکر ہے نواز شریف نہیں ہے ورنہ وہ تو مخبری کر کےکچھ نہ کچھ شدید نقصان کرواتا۔۔
عین ممکن ہے۔۔۔جتنا ہوا ہے اس میں بھی نواز شریف کا ہاتھ ہوتا۔
سننے میں آیا ہے نکیال سیکٹر پہ فائرنگ کا تبادلہ۔کیا جنگ شروع ہو گئی ہے؟ سوشل میڈیا تو یہی کہہ رہا ہے
وہ کشمیر میں ہے۔سننے میں آیا ہے نکیال سیکٹر پہ فائرنگ کا تبادلہ۔
جتنا ہوا ہے اس میں بھی نواز شریف کا ہاتھ ہوتا۔
غیرجانبداری کا لبادہ آج اتر گیااگر یہ نواز شریف کی حکومت میں ہوا ہوتا
“ہم جواب دینے کا سوچیں گے نہیں، ہم جواب دیں گے” عمران خانسیالکوٹ کا نام تو شاید خواہ مخواہ ہی لیا جا رہا ہے۔
لبادہ؟ کہنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ اگر نواز شریف کے سپورٹرز اندھا دھند اس کی سپورٹ کرتے ہیں تو انصافی بھائی ان سے چار قدم آگے ہیں۔ باقی جو چاہے آپ الزام دھرے جائیں آپ کا تو کام ہی یہی ہے۔غیرجانبداری کا لبادہ آج اتر گیا
افواہ کو خبر بننے دیں، پھر تبصرہ بھی کر لیجیے گا۔ فی الحال جو سبکی ہو چکی، ہم اسی پر اکتفا کیے بیٹھے ہیں۔“ہم جواب دینے کا سوچیں گے نہیں، ہم جواب دیں گے” عمران خان
غزوہ ہند کی پہلی شہادت کہہ سکتے ہیں؟“ہم جواب دینے کا سوچیں گے نہیں، ہم جواب دیں گے” عمران خان
اب بات سبکی اور سویلینز کے نقصان سے اوپر چلی گئی ہےافواہ کو خبر بننے دیں، پھر تبصرہ بھی کر لیجیے گا۔ فی الحال جو سبکی ہو چکی، ہم اسی پر اکتفا کیے بیٹھے ہیں۔