یوراج آ گے ہیں گیند بازی کے لیے ۔ اور کمیٹیٹر کہہ رہے ہیں پہلے میچ میں یوراج نے ہی میچ کو جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ اور آج بھی ان کو ایسا ہی کرنا چاہے
لمب تھوڑے جزباتی ہوئے اور باہر نکل کر کھیلے یوراج کی گیند بلے اور پیٹ کے درمیان سے ہوتی ہوئی دھونی کے ہاتھوں میں اور دھونی نے کوئی بھی لمحہ ضائع کیے بغیر گیند وکٹوں کو لگا دی اور اس طرح لمب سٹپ آؤٹ