شارق مستقیم
محفلین
اوپن سورس پراجیکٹس کا ایک ورق
بالکل۔ اگر ہم اوپن سورس پراجیکٹس کا ایک ورق لیں تو معلوم ہوگا کہ ہر اس قسم کے پراجیکٹ شروع چند (عموماً ایک) لوگوں سے ہوتا ہے۔ پھر جب وہ مشہور ہوگئے تو لوگوں نے انہیں جوائن کیا اور پراجیکٹ نکھرتے گئے اور کام کی رفتار بھی تیز ہوگئی۔
میں سمجھتا ہوں کہ ایسے پراجیکٹس کا خیال پیش کرنے والے کو پراجیکٹ کی ابتدا کرنا پڑے گی اور اس کو ایک ایسی جگہ پر لے کر آنا پڑے گا جہاں لوگ اسے promising سمجھ سکیں اور اس میں شمولیت اختیار کرنا مفید سمجھیں۔
نبیل نے کہا:سب سے پہلے تو میں یہ کہنا چاہوں گا کہ اس فورم کے سیٹ اپ ہونے کے بعد کچھ ممبران نے ایسی تجاویز پیش کی ہیں جن کی تکمیل میری زندگی کا خواب ہے۔ اس کی مثالیں اعجاز اختر صاحب کی جانب سے لینکس آپریٹنگ سسٹم کی اردو لوکلائزیشن اور مبین صاحب کی جانب سے اردو کتب کا یونیکوڈ فارمیٹ میں ایک ذخیرہ یا ڈیجیٹل لائبریری تشکیل دینا ہے۔ میں ہر ایسی تجویز پر اپنے جوش و خروش کا اظہار کرتا ہوں اور حاضرین محفل کو initiative لینے کی دعوت دیتا ہوں لیکن کوئی حوصلہ افزا رسپانس نہیں ملتا۔ میرے خیال میں ایسی تجاویز پیش کرنے والوں کو ایک قابل عمل لائحہ عمل بھی پیش کرنا چاہیے اور ان پراجیکٹس کو منیج کرنے کی ذمہ داری بھی سنبھالنی چاہیے۔