تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی اِس کا اندازہ ہمیں تھوڑی ہی دیر پہلے ہوا
ہمیں بھی بھابھی کی دھمکی دی گئی :)
ہاں نا۔۔۔ اور اس دھمکی کو سنجیدگی سے لیجئیے گا آپ۔
ہم جو کہتے ہیں کر دیتے ہیں۔۔ اور جو نہیں کہتے وہ بھی کر دیتے ہیں۔
امید ہے تھوڑے کہے کو اچھے سے سمجھ گئے ہوں گے آپ۔ :ROFLMAO:
 
ہاں نا۔۔۔ اور اس دھمکی کو سنجیدگی سے لیجئیے گا آپ۔
ہم جو کہتے ہیں کر دیتے ہیں۔۔ اور جو نہیں کہتے وہ بھی کر دیتے ہیں۔
امید ہے تھوڑے کہے کو اچھے سے سمجھ گئے ہوں گے آپ۔ :ROFLMAO:
عشق اگر خاک نہ کردے
خاک عشق ہوا ؟؟؟
 
نا جی ایسی کوئی بات نہیں۔۔۔ ہم کھانے پینے کے کچھ خاص شوقین نہیں البتہ " پکانے " کے بہت ہیں بس کوئی ہاتھ لگ جائے۔ :p
یہ بات تو ہے پکانے کا اپنا ہی مزہ ہے
اور کھانے کا بھی اپنا ہی مزہ
شوق شوق کی بات ہے
 
Top