عبدالقدیر 786
محفلین
جی جی یہ عنایت ہے آپ کینہیں ہوتا کچھ بھی خسارہ آپ کو۔۔۔ ہم ہیں نا یہیں۔
جی جی یہ عنایت ہے آپ کینہیں ہوتا کچھ بھی خسارہ آپ کو۔۔۔ ہم ہیں نا یہیں۔
کیوں عبدالروف بھائی کیا آپ کو لگتا ہے ہم اپنی سمجھ سے جواب نہیں دے سکتےگل بہن نے آپ کو مکالمے میں سب اچھے سے سمجھا دیا نا کہ کیا کن کن باتوں کا کیا کیا جواب دینا ہے ۔۔۔
کیوں عبدالروف بھائی کیا کوئی گفٹ بھیج دیتے ہیں
بدمزہ خیالی پلاؤہاں نا۔۔۔ اسی لئے تو کہا ہے کہ کیوں کسی کا احسان لیں بھلا۔
ایسی بات نہیں۔۔۔ لیکن گل بہن کا تیز طرار ذہن نے کوئی سکیم بنا لی ہو گیکیوں عبدالروف بھائی کیا آپ کو لگتا ہے ہم اپنی سمجھ سے جواب نہیں دے سکتے
آپ نے کھا بھی لیابدمزہ خیالی پلاؤ
چلیں آپ نے یہ تو مانا کہ گُل بہن کا ذہن تیز ہےایسی بات نہیں۔۔۔ لیکن گل بہن کا تیز طرار ذہن نے کوئی سکیم بنا لی ہو گی
نہیں۔۔ مجھے خیالی پلاؤ اچھے نہیں لگتےآپ نے کھا بھی لیا
ہاہاہا جھوٹے پر اللہ کی لعنتاچھا تو عبدالقدیر 786 بھائی میں بتا رہا تھا وہ جو بلاک 5 میں کرکٹ گراؤنڈ ہے بڑا سا۔۔ وہ دیکھا ہوا ہے آپ کا؟
صرف شرارت کرنے میں تیز ہےچلیں آپ نے یہ تو مانا کہ گُل بہن کا ذہن تیز ہے
جب کھایا نہیں تو مزے کا کیسے پتا لگا آپ کو؟نہیں۔۔ مجھے خیالی پلاؤ اچھے نہیں لگتے
اور شرارتی لوگ ذہین بھی ہوتے ہیںصرف شرارت کرنے میں تیز ہے
یہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیاہاہاہا جھوٹے پر اللہ کی لعنت
آگے بولئیے
میں نے آپ کو نہیں جو جھوٹ بولے گا اُسے کہا ہےیہ کچھ زیادہ نہیں ہو گیا
اگر تو آپ نے" پکانا "کا وہی مطلب سمجھا ہے جو ہم نے لکھا ہے۔۔۔ تو واقعی اس کا اپنا ہی لطف ہے بھائییہ بات تو ہے پکانے کا اپنا ہی مزہ ہے
اور کھانے کا بھی اپنا ہی مزہ
شوق شوق کی بات ہے
نہ جی ہم کیوں سمجھانے لگے کسی کو۔۔۔ اتنا ٹیم نہیں ہے اپنے پاسگل بہن نے آپ کو مکالمے میں سب اچھے سے سمجھا دیا نا کہ کیا کن کن باتوں کا کیا کیا جواب دینا ہے ۔۔۔
ہاں نا۔۔۔ ہم صحیح ہی تو کہتے ہیں لیکن کسی کو سمجھ ہی نہیں آتی۔صحیح کہا بہنا
وہی تو۔۔۔۔ ہمارے سمجھانے سے پہلے کبھی کوئی سمجھا جو اب سمجھے گا۔کیوں عبدالروف بھائی کیا آپ کو لگتا ہے ہم اپنی سمجھ سے جواب نہیں دے سکتے
آپ مسالے پورے کیجئیے نا بھائی خیالی پلاؤ میںبدمزہ خیالی پلاؤ
ایسی بات نہیں۔۔۔ لیکن گل بہن کا تیز طرار ذہن نے کوئی سکیم بنا لی ہو گی