تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ

ہم کبھی ڈوبنے نہ دیں گے ۔۔۔۔۔۔

آپ تو ڈوبنے نہ دیں گی لیکن وہ جو سید عمران محترم ہمیں تیل کے کنستر پر بیٹھ کر اسے تیلی لگانے کا بول رہے ہیں۔۔۔ انھی بھی تو روکیں نا ۔۔ کہیں ہم نے ایسا کر دیا تو اردو محفل نے گل یاسمیں سے محروم ہو جانا ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چیف کھوجی کو کھرا کہاں سے ملا۔ ہر شخص کا پاؤں دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ آج آپ کی سائنس بتاتی ہے کہ انگلیوں کے نشان، آنکھوں کی پتلیاں اور چہرے کی ساخت مشابہت کے باوجود مختلف ہیں تو یہی حال پیر کے نشان کا ہے۔۔۔۔۔کُھرا کہاں سے ملا!!!!!!!!

سیما آپا۔۔۔۔ ہم سے کوئی غلطی تو نہیں ہو گئی نا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

ورنہ اتنا آسان تو نہ تھا بات تک پہنچنا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کی نہیں عاطف بھائی۔ آپ کو تو پہلے سے آتی ہے۔
سید عمران محترم کی۔۔۔ تا کہ وہ ہماری پنجابی کی غلطیاں نہ پکڑ سکیں۔
سرائیکی کے استاد البتہ روؤف بھائی ہیں ۔۔۔ میکوں ساری سرائیکی سکھنی اے۔

میکوں وی سکھنی تساں دے نال۔
پنجابی بھی گنتی کے کچھ لفظ آتے ہیں ۔
آ جائے گی رہی سہی پنجابی بھی۔۔۔ اس میں تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
 

ام اویس

محفلین
اتنا مختصر ۔۔۔
ایسا لگتا ہے مزید مختصر ہوگا۔
جب فرصت نہیں ہوگی تب دیکھیں گے اس مختصر ترین تعارف کو
 
Top