عبدالقدیر 786
محفلین
کسی کو آئے یا نہ آئے ہمیں تو سمجھ آہی جاتی ہےہاں نا۔۔۔ ہم صحیح ہی تو کہتے ہیں لیکن کسی کو سمجھ ہی نہیں آتی۔
کسی کو آئے یا نہ آئے ہمیں تو سمجھ آہی جاتی ہےہاں نا۔۔۔ ہم صحیح ہی تو کہتے ہیں لیکن کسی کو سمجھ ہی نہیں آتی۔
ایک تو پکانا وہ ہے کہ جس سے ساتھ میں دماغ بھی پک جائےاگر تو آپ نے" پکانا "کا وہی مطلب سمجھا ہے جو ہم نے لکھا ہے۔۔۔ تو واقعی اس کا اپنا ہی لطف ہے بھائی
جی جی وہیایک تو پکانا وہ ہے کہ جس سے ساتھ میں دماغ بھی پک جائے
اگر وہ پکانا ہے تو اُس کا اندازہ نہیں ہمیں
وہی تو بھائی۔۔۔ آپ کا مقابلہ بھلا کون کر سکتا ہے قدیر بھائی۔کسی کو آئے یا نہ آئے ہمیں تو سمجھ آہی جاتی ہے
بالکل بالکل۔۔۔ اچھے سے فرصت کو استعمال کر لیجئیے پھر آ جائیے گا اسے پڑھنے۔اتنا مختصر ۔۔۔
ایسا لگتا ہے مزید مختصر ہوگا۔
جب فرصت نہیں ہوگی تب دیکھیں گے اس مختصر ترین تعارف کو
ایسی بات نہیں بہنا آپ نے ہماری زیادہ ہی تعریف کردیوہی تو بھائی۔۔۔ آپ کا مقابلہ بھلا کون کر سکتا ہے قدیر بھائی۔
جتنی چاہئیے وہ رکھ کر باقی واپس کر دیجئیے بھائی۔ایسی بات نہیں بہنا آپ نے ہماری زیادہ ہی تعریف کردی
آپ ساری ہی رکھ لیں جب ضرورت پڑے گی پھر لے لیں گے بہناجتنی چاہئیے وہ رکھ کر باقی واپس کر دیجئیے بھائی۔
بھابی سے کہئیے کہ سنبھال کر رکھ دیں۔۔ ہم رکھ کر بھول ہی نہ جائیں نا کہیں۔آپ ساری ہی رکھ لیں جب ضرورت پڑے گی پھر لے لیں گے بہنا
اُن کے پاس پہلے ہی بہت ساری رکھوائی ہوئی ہے وقت پر لیتے رہتے ہیں آپ بھی رکھ لیں تھوڑی تھوڑی کر کے دیتے رہیئے گابھابی سے کہئیے کہ سنبھال کر رکھ دیں۔۔ ہم رکھ کر بھول ہی نہ جائیں نا کہیں۔
ٹھیک ہے قدیر بھائی جیسے آپ خوش۔اُن کے پاس پہلے ہی بہت ساری رکھوائی ہوئی ہے وقت پر لیتے رہتے ہیں آپ بھی رکھ لیں تھوڑی تھوڑی کر کے دیتے رہیئے گا
آپ نے اِس کا جواب نہیں دیاآپ کو پتا ہے ؟
کل صبح نو بجے کراچی والوں کی دعوت ہے
اردو محفل کے اراکین مِل کر کررہے ہیں
اور اب آپ کا خیال ہے کہ مرض کم ہو گیاپچھلے سال ہم کتنے پاگل تھے۔ بھلا مختصر تعارف 109 صفحے کا ہوتا ہے۔
مرض بڑھتا گیاجوں جوں دوا کیاور اب آپ کا خیال ہے کہ مرض کم ہو گیا
یعنی کہ واقعی مختصر ہی ہے تبھی تو آپ جیسے مصروف بندے نے پڑھ ڈالا۔اردو محفل میں خوش آمدید! مختصر تعارف پڑھ کر اچھا لگا ۔۔۔