محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
عاطف بھائی کبھی نہیں ڈانٹتےعاطف بھائی کون ہیں یہاں سب لوگ ڈانٹتے کیوں رہتے ہیں ایک دوسرے کو سمجھاتے کیوں نہیں ہیں اگر غلطی ہوجائے تو
ویسے وہ ہمارے انتہائی قابل دوست اساتذہ میں سے ہیں
عاطف بھائی کبھی نہیں ڈانٹتےعاطف بھائی کون ہیں یہاں سب لوگ ڈانٹتے کیوں رہتے ہیں ایک دوسرے کو سمجھاتے کیوں نہیں ہیں اگر غلطی ہوجائے تو
آمینآمین ثم آمین۔
آپ کو بھی دنیا اور آخرت میں ہر خوشی ملے بھائی آمین۔
بہت پیارے اور اچھے ہیں ہمارے عاطف بھائی ما شاء اللہ سے۔عاطف بھائی کبھی نہیں ڈانٹتے
ویسے وہ ہمارے انتہائی قابل دوست اساتذہ میں سے ہیں
آمین الہی آمین
عاطف بھائی ایک نئے ممبر ہیں رانا صاحب۔۔۔ املا کی غلطیاں کر رہے ہیں۔ ہمیں آپ ہی کا نام سوجھا تو انھیں ڈرانے کے لئے آپ کی ڈانٹ کا ذکر کر دیا تا کہ دھیان سے لکھا کریںارے بھئی میں کس کو اور کب ڈانٹ دیا ؟
خیر کوئی غلط فہمی ہی ہوئی ہوگی ۔ وہ مجھے ڈبل مقدار میں دانٹ لے میں سن لوں گا، غلط فہمی دور کرنے کی خاطر۔
وہ ہماری ایک "لگائی بجھائی" بہن کا کارنامہ ہے انہوں نے جنگ مجھ سے چھیڑنی تھی۔ آپ کی طرف تو صرف"فرینڈلی فائر" کیا ہے، ٹیسٹنگ کے لیےارے بھئی میں کس کو اور کب ڈانٹ دیا ؟
خیر کوئی غلط فہمی ہی ہوئی ہوگی ۔ وہ مجھے ڈبل مقدار میں دانٹ لے میں سن لوں گا، غلط فہمی دور کرنے کی خاطر۔
وہ ہماری ایک "لگائی بجھائی" بہن کا کارنامہ ہے انہوں نے جنگ مجھ سے چھیڑنی تھی۔ آپ کی طرف تو صرف"فرینڈلی فائر" کیا ہے، ٹیسٹنگ کے لیے
کھول لیں کھول لیں محاذ ہمارے خلاف لیکن عاطف بھائی آپ کی باتوں میں نہیں آنے والے۔وہ ہماری ایک "لگائی بجھائی" بہن کا کارنامہ ہے انہوں نے جنگ مجھ سے چھیڑنی تھی۔ آپ کی طرف تو صرف"فرینڈلی فائر" کیا ہے، ٹیسٹنگ کے لیے
فائر کرنے والے کو تو ہلکے پٹاخے ہی کہتے ہیںکھول لیں کھول لیں محاذ ہمارے خلاف لیکن عاطف بھائی آپ کی باتوں میں نہیں آنے والے۔
فرینڈلی فائر تو ہلکے پٹاخے کی صورت کیا ہے نا۔۔۔ کون سا ہم نے بڑا دھماکہ کر دیا بھائی۔
دیکھ لیجئیے عاطف بھائی روؤف بھائی کی جنگ کی تیاریاں
لڑائی کی تیاریاں
صحیح ہی تو کہتے ہیں نا۔فائر کرنے والے کو تو ہلکے پٹاخے ہی کہتے ہیں
یہ "ان" والا اشارہ کس کی طرف ہے۔۔۔------یقین کیجئے کہ بہت سی انسانی حرکات دریافت کر چُکے ہیں ہم ان میں------
باتیں کرنے کا انداز آپکا واقعی دلچسپ ہے
اگر آپ کی یہ دریافتیں جاری رہیں تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ ایک دن آپ ہمیں ڈارون کی تھیوری پر ایمان لانے کا ضرور کیہں گی
ہائے اللہ ۔۔ نہیں ایسا مذاق میں کہہ رہے نا آپ ؟یہ تو آپ کو لگتا ہے ورنہ ہم سے تو ہمارے گھر میں چھوٹی بھتیجی بھی نہیں ڈرتی ذرا سا ڈانٹو تو دور سے جوتی پھینک کر مارتی ہے آج کل کوئی بڑوں کا ادب نہیں کرتا
جی ہاں اگر کسی کے گھر چائے کے لئے چینی کم ہو جائے تو ادھار دے دیتے ہیں لیکن واپس لینے کے لئے۔آپ لوگ چینی کی کٹوری بھی ادھار میں دیتے ہیں کیا
لیکن کسی نے جاپانی کٹوری کا بھی کہا تھا تو کیا ان کے گھر جاپانی کم پڑگئے تھے کیا؟جی ہاں اگر کسی کے گھر چائے کے لئے چینی کم ہو جائے تو ادھار دے دیتے ہیں لیکن واپس لینے کے لئے۔
پتا نہیں یہ تو بھتیجی سے پوچھنا پڑے گا ویسے وہ لڑکی ہونے پر بھی کسی سے نہیں ڈرتی لال بیگ بھی ہاتھ سے پکڑ کر دور پھینک دیتی ہے اور چوہے کے پیچھے بھی جھاڑو لے کر بھاگتی ہے اے مارنے کے لیے۔ہائے اللہ ۔۔ نہیں ایسا مذاق میں کہہ رہے نا آپ ؟
آپ کے تو نام ہی سے بندہ ڈر جائے۔۔۔ اتنا بھاری بھرکم نام۔ پھر بھتیجی کیوں نہیں ڈرتی۔