اسد علی رانا
محفلین
ہم اپنی غلط لکھائی کو خود تبدیل نہیں کرسکتے کیا یا یہ کام صرف روف بھائی کرتے ہیں؟عاطف بھائی ان نئے مہمان کے زائع کو ضائع میں تبدیل کروائیے۔۔۔ چوٹ ہمارے سر پہ لگی ہے اور املا ان کی خراب ہوئی جا رہی ہے۔
ہم اپنی غلط لکھائی کو خود تبدیل نہیں کرسکتے کیا یا یہ کام صرف روف بھائی کرتے ہیں؟عاطف بھائی ان نئے مہمان کے زائع کو ضائع میں تبدیل کروائیے۔۔۔ چوٹ ہمارے سر پہ لگی ہے اور املا ان کی خراب ہوئی جا رہی ہے۔
عاطف بھائی بہت ڈانٹتے ہیں فالتو کے نقطے لگانے پر۔ضرور کرین گے میڈم۔
شکریہ اللہ پاک آپ کو زندگی دے اور بڑھاپے کی تکلیفوں سے بچائے رکھےبے شک بے شک۔ بڑے بوڑھے تو بنا کہے دعاؤں کے پھول نچھاور کرتے رہتے ہیں۔ بس بچوں کو ہی دعا کے لئے کہنا پڑتا ہے۔
خود ہی کرنا بہتر ہے۔ہم اپنی غلط لکھائی کو خود تبدیل نہیں کرسکتے کیا یا یہ کام صرف روف بھائی کرتے ہیں؟
عاطف بھائی کون ہیں یہاں سب لوگ ڈانٹتے کیوں رہتے ہیں ایک دوسرے کو سمجھاتے کیوں نہیں ہیں اگر غلطی ہوجائے توعاطف بھائی بہت ڈانٹتے ہیں فالتو کے نقطے لگانے پر۔
آمین۔شکریہ اللہ پاک آپ کو زندگی دے اور بڑھاپے کی تکلیفوں سے بچائے رکھے
ہم نے اپنا ٹیکسٹ سلیکٹ کیا مگر کچھ نہیں ہوا مطلب ایسا آپشن نہیں آیا کہ اپنا لکھا ہوا مٹ سکے۔خود ہی کرنا بہتر ہے۔
دراصل وہ سمجھاتے ہی ہیں۔ ہم آپ کو ڈرانے کے لئے کہہ رہے کہ ڈانٹتے ہیں۔ تا کہ آپ املا کی غلطی کریں ہی نا۔عاطف بھائی کون ہیں یہاں سب لوگ ڈانٹتے کیوں رہتے ہیں ایک دوسرے کو سمجھاتے کیوں نہیں ہیں اگر غلطی ہوجائے تو
جی جی موجودہ بڑھاپے کے لیے ہی لکھا ہےآمین۔
اور کچھ دعائیں موجودہ وقت کے لئے بھی کر دیجئیے۔ مہربانی ہو گی۔
اچھا اچھا ان کا سمجھانے کا انداز ڈانٹنے جیسا ہوگادراصل وہ سمجھاتے ہی ہیں۔ ہم آپ کو ڈرانے کے لئے کہہ رہے کہ ڈانٹتے ہیں۔ تا کہ آپ املا کی غلطی کریں ہی نا۔
جہاں ٹیکسٹ لکھا ہوا ہے آپ کا۔۔ وہاں تدوین کا آپشن نہیں آ رہا کیاَہم نے اپنا ٹیکسٹ سلیکٹ کیا مگر کچھ نہیں ہوا مطلب ایسا آپشن نہیں آیا کہ اپنا لکھا ہوا مٹ سکے۔
نہیں بلکہ ہمارا بتانے کا انداز ڈرانے جیسا تھااچھا اچھا ان کا سمجھانے کا انداز ڈانٹنے جیسا ہوگا
آنے کا وقت مقرر نہیں ہےوہ کس وقت آتے ہیں ڈانٹنے؟
تدوین
تو ہو گئی غلطی درست؟جی آگیا ہم نے یوز کرکے دیکھا ہے
جی جی موجودہ بڑھاپے کے لیے ہی لکھا ہے
ہر گز نہیںتو کیا یہ وہی والی آپا ہیں
اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی راحتیں عطاء فرمائےبہن کے حق میں دعا کیجئیے گا روؤف بھائی۔ بہت ضرورت ہے سکون کی۔
آمین ثم آمین۔اللہ پاک آپ کو دونوں جہانوں کی راحتیں عطاء فرمائے