اسد علی رانا
محفلین
جی ہوگئی میں نے کنفرم بھی کرلیا ہےتو ہو گئی غلطی درست؟
جی ہوگئی میں نے کنفرم بھی کرلیا ہےتو ہو گئی غلطی درست؟
وہ کسی کو غلط فہمی میں کیوں ڈالتے ہیں؟
تو روؤف بھائی نے آپ کو غلط فہمی میں ڈال ہی دیا۔
کیا استاد دوست ہوسکتے ہیں مطلب وہ تو بہت بڑے ہوتے ہوں گے تو چھوٹوں سے کیوں دوستی کریں گےعاطف بھائی کبھی نہیں ڈانٹتے
ویسے وہ ہمارے انتہائی قابل دوست اساتذہ میں سے ہیں
اچھا ہم سے پتا نہیں کیسے ملیں گے ڈانٹیں گے یا پیار سے ملیں گےبہت پیارے اور اچھے ہیں ہمارے عاطف بھائی ما شاء اللہ سے۔
اچھا تو آپ ہیں سر عاطف آپ نے تو انہیں بالکل نہیں ڈانٹا یہ لوگ یونہی ڈرارہے ہیں سب کو آپ سے جیسے آپ بہت غصے والے استاد ہیںارے بھئی میں کس کو اور کب ڈانٹ دیا ؟
خیر کوئی غلط فہمی ہی ہوئی ہوگی ۔ وہ مجھے ڈبل مقدار میں دانٹ لے میں سن لوں گا، غلط فہمی دور کرنے کی خاطر۔
جی وہ جاپانی پھل کی بات ہو رہی تھیلیکن کسی نے جاپانی کٹوری کا بھی کہا تھا تو کیا ان کے گھر جاپانی کم پڑگئے تھے کیا؟
اچھا تو لگتا ہے پر اسے کھا کر منہ عجیب سا ہوجاتا ہے چھوٹا چھوٹا سا لگنے لگتا ہےجی وہ جاپانی پھل کی بات ہو رہی تھی
آچھا لگتا آپ کو؟
معلوم کرنے کا تو نہیں بتا سکتے البتہ اگلی بار کے لئے ہم یاد رکھ لیں گے آپ کا پاسورڈ۔ بھولنے کی صورت میں ہم سے معلوم کر لیا کیجئیے گامجھے کوئی یہ بتائے کہ میں اپنا پاسورڈ کیسے معلوم کرسکتا ہوں بھول گیا ہوں کہ کیا پاسورڈ ڈالا تھا
بتائیے مجھے یاد نہیں ہےمعلوم کرنے کا تو نہیں بتا سکتے البتہ اگلی بار کے لئے ہم یاد رکھ لیں گے آپ کا پاسورڈ۔ بھولنے کی صورت میں ہم سے معلوم کر لیا کیجئیے گا
تو تھوڑی دیر کے لئے اپنا منہ دیکھنے سے پرہیز کر لیا کریں جاپانی پھل کھانے کے بعداچھا تو لگتا ہے پر اسے کھا کر منہ عجیب سا ہوجاتا ہے چھوٹا چھوٹا سا لگنے لگتا ہے
اگلی بار کے لئے بولا ہےبتائیے مجھے یاد نہیں ہے
منہ باہر سے نہیں اندر سے چھوٹا چھوٹا سا لگتا ہےتو تھوڑی دیر کے لئے اپنا منہ دیکھنے سے پرہیز کر لیا کریں جاپانی پھل کھانے کے بعد
ویسے ہمیں تو کبھی ایسا مسئلہ نہیں ہوا
اگلی بار کیسے آئے گی؟ ضرورت تو ابھی ہےاگلی بار کے لئے بولا ہے
ہاں تو اس میں ڈرنے کی بات بھی کیا ہے۔پتا نہیں یہ تو بھتیجی سے پوچھنا پڑے گا ویسے وہ لڑکی ہونے پر بھی کسی سے نہیں ڈرتی لال بیگ بھی ہاتھ سے پکڑ کر دور پھینک دیتی ہے اور چوہے کے پیچھے بھی جھاڑو لے کر بھاگتی ہے اے مارنے کے لیے۔
یہ تو پتا نہیں شاید ابھی تک اس نے کوئی بھوتنی نہیں دیکھی ویسے بھی یہ بھوت بھوتنی ہوتے کہاں ہیں البتہ میرے ماما کہتے ہیں غصہ میں کسی کو ابے بھوتنی کےہاں تو اس میں ڈرنے کی بات بھی کیا ہے۔
بھوتنی سے ڈرتی ہے؟
اوہ رانا جی ایک تو آپ کا مسئلہ بڑا عجیب ہے۔منہ باہر سے نہیں اندر سے چھوٹا چھوٹا سا لگتا ہے
ہم نے دیکھی ہے۔یہ تو پتا نہیں شاید ابھی تک اس نے کوئی بھوتنی نہیں دیکھی ویسے بھی یہ بھوت بھوتنی ہوتے کہاں ہیں صرف ہمارے ماما کہتے ہیں غصہ میں کسی کو ابے بھوتنی کے
یہ تو پہلے سوچنا تھا نا کہ بھولنےکی نوبت آ سکتی ہے تو ہمیں یاد رکھنے کے لئے دے دیتےاگلی بار کیسے آئے گی؟ ضرورت تو ابھی ہے
یہ تو بہت مسئلہ کی بات ہے پہلے جاپانی پھل کھاؤ پھر پانی گرم کرو پھر کلی کرو اور مجھے کلی اور غرارے کرنا بالکل پسند نہیں ہے اور جاپانی پھل بھی اتنا خاص پسند نہیں اس کے لیے اتنی محنت کی جائےاوہ رانا جی ایک تو آپ کا مسئلہ بڑا عجیب ہے۔
آپ جاپانی پھل کھانے کے بعد نیم گرم پانی سے کلی کر لیں تو آپ کا ًنہ اندر باہر دعنوں طرف سے بڑا ہی رہے گا