گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں اس کے لئے آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر خود پہ ہنسنا پڑتا ہےہم لوگ خود اپنے مراسلے کو پرمزاح نہیں کرسکتے ہیں کیا بٹن دبا کے؟
پرمزاح کی ریٹنگ دوسرے دیتے ہیں بس
نہیں اس کے لئے آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر خود پہ ہنسنا پڑتا ہےہم لوگ خود اپنے مراسلے کو پرمزاح نہیں کرسکتے ہیں کیا بٹن دبا کے؟
آپ اگر "بہت بڑے" عمروں کے فرق کی وجہ سے کہہ رہے تو دوستی کے لیے عمر کی قید نہیں ہوتیکیا استاد دوست ہوسکتے ہیں مطلب وہ تو بہت بڑے ہوتے ہوں گے تو چھوٹوں سے کیوں دوستی کریں گے
اپنی پسند کی کوئی بھی اچھی فوٹو لگا سکتے ہیں۔ کوئی قدرتی نظارہ کوئی پھول وغیرہ۔ویسے بھی ہم نے ابھی تک پروفائل فوٹو نہیں لگایا ہے کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ کس طرح کا فوٹو لگانا یہاں مناسب رہے گا
آئنے کے سامنے کھڑے ہوکر کیوں ہنسیں؟ اس میں ہنسنے کی کیا بات ہےنہیں اس کے لئے آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر خود پہ ہنسنا پڑتا ہے
پرمزاح کی ریٹنگ دوسرے دیتے ہیں بس
بھیج دیںاپنی پسند کی کوئی بھی اچھی فوٹو لگا سکتے ہیں۔ کوئی قدرتی نظارہ کوئی پھول وغیرہ۔
ہم آج کا اپنے باغیچہ کا سب ست خوبصورت پھول دیلھ کر اس کی تصویر بھیجیں اگر چاہیں تو۔
ظاہر ہے کہ استاد کی عمر شاگرد سے بڑی ہوتی ہے اسی لیے استاد بڑے ہوتے ہیں علم میں بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں جبھی تو استاد بنتے ہیں ورنہ شاگرد بن جاتےآپ اگر "بہت بڑے" عمروں کے فرق کی وجہ سے کہہ رہے تو دوستی کے لیے عمر کی قید نہیں ہوتی
اور اگر "علمی عمروں" کے فرق کا کہہ رہے تو اساتذہ کی دوستی اگر ہم جیسے جاہلوں سے نہ ہو گی تو پھر استاد تو نہ ہوئے نا صرف عالم ہوئے
اوہ ۲۳ بچے اتنے بچے کیسے پیدا ہوگئے میرا مطلب ہے کہ پتا نہیں ہوسکتے ہیں یا نہیںاب دیکھ لیجئیے گا نا ۔
کیوں نہیں کی۔۔۔ یعنی کہ بتا دیں کیوں نہیں کی۔ ہمیں اپنے راجہ رانی اور باقی 23 بچوں سے فرصت جو نہیں ملی اور ان کے ساتھ ہمیں قبول کرنا کسی اور کے لئے امتحان ہوتا۔
اساتذہ کا صرف علم اور تجربے میں بڑا ہونا شرط ہوتا ہے استادی شاگردی کے معاملے میں عمر کا کہیں دخل نہیںظاہر ہے کہ استاد کی عمر شاگرد سے بڑی ہوتی ہے اسی لیے استاد بڑے ہوتے ہیں علم میں بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں جبھی تو استاد بنتے ہیں ورنہ شاگرد بن جاتے
اچھا ایسی بات ہے میرے تو سارے ٹیچر مجھ سے عمر میں بھی بڑے تھے اور علم میں بھی مجھے آج تک کوئی چھوٹا استاد نہیں ملا۔اساتذہ کا صرف علم اور تجربے میں بڑا ہونا شرط ہوتا ہے استادی شاگردی کے معاملے میں عمر کا کہیں دخل نہیں
پیدا تو صرف راجو اور رانی ہوئے ہیں باقی تو انڈوں سے نکلے ہیں۔ کیوں نہیں ہو سکتے اتنے بھلا۔ ایک مرغی کے پیچھے کتنی لمبی قطار ہوتی چوزوں کی۔اوہ ۲۳ بچے اتنے بچے کیسے پیدا ہوگئے میرا مطلب ہے کہ پتا نہیں ہوسکتے ہیں یا نہیں
ہاں ہاں ضرور دیکھئیے جب تک "سمجھ" نہ آئے۔آئنے کے سامنے کھڑے ہوکر کیوں ہنسیں؟ اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے
اچھا۔ اور بھی ریٹنگیں نظر آرہی ہیں انہیں بھی دیکھنا پڑے گا کہ کیسے کام کرتی ہیں
ماشا ء اللہ بھائی بہت خوب کہا۔آپ اگر "بہت بڑے" عمروں کے فرق کی وجہ سے کہہ رہے تو دوستی کے لیے عمر کی قید نہیں ہوتی
اور اگر "علمی عمروں" کے فرق کا کہہ رہے تو اساتذہ کی دوستی اگر ہم جیسے جاہلوں سے نہ ہو گی تو پھر استاد تو نہ ہوئے نا صرف عالم ہوئے
خود کو دیکھ کر خوش ہونا بری بات ہے کیا؟آئنے کے سامنے کھڑے ہوکر کیوں ہنسیں؟ اس میں ہنسنے کی کیا بات ہے
میرے خیال میں آپ اساتذہ صرف کسی سکول کالج یا مدرسے میں بیٹھے ہوئے استاد کو سمجھ رہے ہیں، یقیناً وہ اساتذہ بھی ہمارے بہت بڑے محسن ہیں انہوں نے ہمیں پاؤں پاؤں چلنا سکھایا لیکن ان اساتذہ کے علاوہ بھی بے شمار قابل لوگ ان اداروں سے باہر موجود ہیں جن سے ہم قدم قدم پر سیکھتے ہیںاچھا ایسی بات ہے میرے تو سارے ٹیچر مجھ سے عمر میں بھی بڑے تھے اور علم میں بھی مجھے آج تک کوئی چھوٹا استاد نہیں ملا۔
یہ لیجئیے ۔۔۔ یہ ہمیں اچھے لگے۔ ان میں سے کوئی پسند آئے تو ٹھیک ورنہ اور بہت سے ہیں مختلف رنگوں میں۔بھیج دیں
وہ تو ہم نے ایویں ہی بول دیا تھا۔ نہیں ڈانٹیں گے۔وہ جان بوجھ کر نہیں لکھا تھا غلطی ہوگئی تھی اس پر کیوں ڈانٹ پٹے گی؟
کیا مطلب ہے آپ کا کیا آپ مرغی ہیں؟پیدا تو صرف راجو اور رانی ہوئے ہیں باقی تو انڈوں سے نکلے ہیں۔ کیوں نہیں ہو سکتے اتنے بھلا۔ ایک مرغی کے پیچھے کتنی لمبی قطار ہوتی چوزوں کی۔
کسوٹی کا راستہ کا کیا مطلب ہے؟ماشا ء اللہ بھائی بہت خوب کہا۔
ان رانا صاحب کو بھی "کسوٹی" کا راستہ دکھائیے ذرا۔
استاد تو استاد ہی ہوتے ہیں۔۔۔ جو بھی سکھاتے ہیں استاد کہلاتے ہیں۔اچھا ایسی بات ہے میرے تو سارے ٹیچر مجھ سے عمر میں بھی بڑے تھے اور علم میں بھی مجھے آج تک کوئی چھوٹا استاد نہیں ملا۔
ہاں یہ بات تو میری سمجھ میں آئی نہیں تھی اب آگئی ہے۔خود کو دیکھ کر خوش ہونا بری بات ہے کیا؟
خوشی میں انسان ہنستا ہی ہے یا آنسو بہاتا ہے