گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یوں تو ہم نے چائے پہ کبھی سمجھوتہ نہیں کیا لیکن آج کھلے دل سے اپنی چائے بانٹ رہے ہیںجی ہاں، بہت طلب ہو رہی تھی
آپ بھی لیجئیے رانا صاحب
یوں تو ہم نے چائے پہ کبھی سمجھوتہ نہیں کیا لیکن آج کھلے دل سے اپنی چائے بانٹ رہے ہیںجی ہاں، بہت طلب ہو رہی تھی
سیدھے سے برتھ سرٹیفکیٹ مانگئیے، ہمیں بھی کچھ دیکھنا ہے۔آپ کی عمر کیا ہے؟
کیا اتنی جلدی بوڑھا ہوگیا ہوں ابھی تو میری شادی بھی نہیں ہوئی ویسے آئنے میں تو کوئی بوڑھا نظر نہیں آتا ہوں اگر لڑکی والوں کو بھی بوڑھا لگا تو وہ تو رشتہ سے ہی انکار نہ کردیں کہیںآپ اس عمر میں ویڈیو گیم کھیلتے ہیں۔ ۔۔۔ سنا تو تھا کہ پچپن کے بعد بڑھاپے میں بندہ پھر سے بچہ بن جاتا ہے۔ آج یقین آ گیا۔
بات تو اچھی ہے ہی۔۔۔ چائے اچھی لگی یا نہیں؟اچھی بات ہے یہ تو
یہ تو پکچر ہے اسے کیسے پئیں؟یوں تو ہم نے چائے پہ کبھی سمجھوتہ نہیں کیا لیکن آج کھلے دل سے اپنی چائے بانٹ رہے ہیں
آپ بھی لیجئیے رانا صاحب
کوئی ایک سیاپا ہے زندگی میں۔۔۔کیا اتنی جلدی بوڑھا ہوگیا ہوں ابھی تو میری شادی بھی نہیں ہوئی ویسے آئنے میں تو کوئی بوڑھا نظر نہیں آتا ہوں اگر لڑکی والوں کو بھی بوڑھا لگا تو وہ تو رشتہ سے ہی انکار نہ کردیں کہیں
ابھی تو صرف ۳۳ سال کا ہوا ہوں اور آپ کی آپا بوڑھا کہہ رہی ہیں بوڑھے تو ساٹھ سال کی عمر کے بعد ہوتے ہیں نا جیسے یہ ہیں شاید اسی لیے ان کو باقی لوگ بھی بوڑھا لگ رہے ہیںآپ کی عمر کیا ہے؟
پئیں گے تو ہم ہی۔ آپ پکچر سے گزارا کر لیجئیے۔ ہم بتا دیں گے کیسا ذائقہ تھا۔ روز کے جیسا ہی ہو گا کیونکہ ہم تو ایسی ہی پیتے ہیں آدھا دودھ آدھا پانی۔ بنا شکر (زبر والا) پیش والا تو ہر وقت ادا کرتے ہیں اللہ کا۔یہ تو پکچر ہے اسے کیسے پئیں؟
اللہ پاک کا شکر ہے مجھے تو کوئی سیاپا نہیں ہے سیدھی سیدھی سی زندگی ہے صبح آفس جاؤ کام کرو شام کو گھر آجاؤ کھانا کھاؤ چھوٹے بچوں سے کھیلو اور سوجاؤ صبح پھر آفس جاؤکوئی ایک سیاپا ہے زندگی میں۔۔۔
ایک ختم نہیں ہوتا اور دوسرا شروع ہو جاتا ہے۔
کوئی بات سمجھ میں کیوں نہیں آتی؟ سب آتی ہیں پر جب کوئی بات کو زیادہ گھماتا ہے تو وہ سمجھنے کے لیے سوچنا پڑتا ہےویسے اتنے چھوٹے بچے کو بھی رشتہ کوئی نہیں دیتا جس کو کوئی بات سمجھ نہ آئے
دیکھا ۔۔۔ ابھی تو کہہ رہے تھے کہ شادی نہیں ہوئی تو بوڑھا کیسے ہوا۔۔ابھی تو صرف ۳۳ سال کا ہوا ہوں اور آپ کی آپا بوڑھا کہہ رہی ہیں بوڑھے تو ساٹھ سال کی عمر کے بعد ہوتے ہیں نا جیسے یہ ہیں شاید اسی لیے ان کو باقی لوگ بھی بوڑھا لگ رہے ہیں
جب سب کچھ آپ نے ہی بتانا ہے تو پکچر بھی کیوں بھیجی وہ بھی ایسے ہی بتادیتیں کہ بہت اچھی چائے بنی ہےپئیں گے تو ہم ہی۔ آپ پکچر سے گزارا کر لیجئیے۔ ہم بتا دیں گے کیسا ذائقہ تھا۔ روز کے جیسا ہی ہو گا کیونکہ ہم تو ایسی ہی پیتے ہیں آدھا دودھ آدھا پانی۔ بنا شکر (زبر والا) پیش والا تو ہر وقت ادا کرتے ہیں اللہ کا۔
جب سب کچھ آپ نے ہی بتانا ہے تو پکچر بھی کیوں بھیجی وہ بھی ایسے ہی بتادیتیں کہ بہت اچھی چائے بنی ہے
آپ نے تو ابھی تک خود ہی شادی نہیں کی ہے نا اس میں میرا کیا قصور۔ آپ نے یہاں کتنے بھائی اکٹھے کررکھے ہیں کہیں یہ بھائی لوگ والے بھائی تو نہیں ہیں اور صاحباں کون ہے مجھے نہیں معلوم اس کی کوئی اور معلومات دیںدیکھا ۔۔۔ ابھی تو کہہ رہے تھے کہ شادی نہیں ہوئی تو بوڑھا کیسے ہوا۔۔
اور ہماری باری پہ بیان ہی بدل دیا۔
ہمارے روؤف بھائی بھلے ہم سے ہر وقت جنگ کے لئے تیار ہوں لیکن ہمارے خلاف کسی کو نہ بولنے دیں گے۔
روؤف بھائی کم پڑے تو ہم بلائیں گے اپنے باقی بھائیوں کو بھی۔۔۔ اتنی لمبی لائن دیکھ کر آپ نے گھبرا جانا کہ اتنے تو صاحباں کے بھی نہ تھے خیر سے۔
اپنا ایڈریس بتائیں کبھی ٹائم ملا تو چکر لگالیں گےتو آ کر پی لیجئیے۔۔۔ اب ہم تو نہیں آ سکتے نا اپنا کچن ساتھ لے کر۔
روؤف بھائی 33 سال کا کون سا چھوٹا بچہ ہوتا ہے۔۔۔ اس طرح تو ہم ابھی چلّے میں ہیں پھر تو۔ویسے اتنے چھوٹے بچے کو بھی رشتہ کوئی نہیں دیتا جس کو کوئی بات سمجھ نہ آئے
اللہ پاک کا شکر ہے مجھے تو کوئی سیاپا نہیں ہے سیدھی سیدھی سی زندگی ہے صبح آفس جاؤ کام کرو شام کو گھر آجاؤ کھانا کھاؤ چھوٹے بچوں سے کھیلو اور سوجاؤ صبح پھر آفس جاؤ
جب بڑھاپے کی عمر ساٹھ سال ہے تو تینتیس سال یعنی کہ آدھے سے ذرا زیادہ بوڑھا جسے عام طور پر ہم ادھیڑ عمر کہتے ہیںابھی تو صرف ۳۳ سال کا ہوا ہوں اور آپ کی آپا بوڑھا کہہ رہی ہیں بوڑھے تو ساٹھ سال کی عمر کے بعد ہوتے ہیں نا جیسے یہ ہیں شاید اسی لیے ان کو باقی لوگ بھی بوڑھا لگ رہے ہیں
۳۳ کے حساب سے چلہ کا مطلب ہے ۳۳ کو ۴۰ سے ضرب دیں اس طرح تو ایک ہزرا تین سو بیس سال عمر بنتی ہے اتنی عمر کس کی ہوسکتی ہے آپ کی تو صرف ساٹھ سال ہےروؤف بھائی 33 سال کا کون سا چھوٹا بچہ ہوتا ہے۔۔۔ اس طرح تو ہم ابھی چلّے میں ہیں پھر تو۔