تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پہلے کسی وقتوں میں ہمارے علاقوں میں ایک رسم ہوا کرتی تھی جب دلہا دلہن کی رخصتی کے وقت سسرالیوں کے گھر جاتا تو اس کے سامنے گھڑے کا ڈھکنا رکھا جاتا تھا جسے ایک پاؤں کی ضرب سے توڑا جاتا کبھی شرارتاً انتہائی سخت ڈھکنا رکھ دیا جاتا تو دلہے بیچارے کو ایک سے زیادہ ضربیں لگانی پڑتیں
اور اس کے علاوہ ایک اور رسم تھی دلہا دلہن کے درمیان زمین پر ایک آئینہ رکھ دیا جاتا پھر دونوں کے سروں کے اوپر ایک کپڑا ڈال کر ان دونوں کو ایک دوسرے کا چہرہ دکھایا جاتا اور اس دوران بعض شرارتی لوگوں کا کام ہوتا کہ ان کی ایک زور دار ٹکر لگوائی جائے
رانا جی اپنے ماتھے کو سخت کرنا شروع کر دیجئیے۔

گھڑے کا ڈھکن توڑنے والا کام ۔۔۔ کیسے کیسے ظالم ہوتے ہیں نا سسرالی بھی۔ :laughing:
 
یہ رسمیں پتا نہیں کون احمق بیٹھ کر سوچ سوچ کر تیار کرتا ہے بس دلہا دلہن کو ذلیل کرنے کے لیے ہوتی ہیں سارئ رسمیں
 
رانا جی اپنے ماتھے کو سخت کرنا شروع کر دیجئیے۔

گھڑے کا ڈھکن توڑنے والا کام ۔۔۔ کیسے کیسے ظالم ہوتے ہیں نا سسرالی بھی۔ :laughing:
وہ تو کر رہا ہوں روزانہ چھوٹی بھتیجی کے ماتھے سے ماتھا ٹکراتا ہوں اس کا ماتھا اتنا سخت ہے جیسے اخروٹ کا خول لگتا ہو
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاید یہ کوئی گالی ہے اس وقت سے میں نے ب سے شروع ہونے والی بہت ساری گالیاں سوچی ہیں لیکن وہ تو بہت گندے لوگ دیتے ہیں آپ تو اچھے بھائی صاحب ہیں ناں
نہیں نہیں ہمارے روؤف بھائی گالی دینا تو دور کی بات سوچتے بھی نہیں۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
شاید یہ کوئی گالی ہے اس وقت سے میں نے ب سے شروع ہونے والی بہت ساری گالیاں سوچی ہیں لیکن وہ تو بہت گندے لوگ دیتے ہیں آپ تو اچھے بھائی صاحب ہیں ناں
گندی گالیوں کی طرف نہ جائیں میں "بے شرم" کہا کرتا ہوں صرف
 
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مطلب کہ مہم جو نہیں ہیں آپ۔۔۔ ارے کوئی تو کام ریکارڈ توڑ کر لیجئیے۔
دے ہی دیجئیے آفر۔
روؤف بھائی چھوہارے کس بھاؤ مل رہے ہیں آج کل :openmouthed::openmouthed::openmouthed::openmouthed:
نہیں نہیں ایسا تو کوئی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا نانی اماں سے شادی کرنا تو بہت ڈراؤنا خواب ہوتا ہے آپ بھی اللہ پاک سے توبہ کریں کیسا برا سوچا ہے آپ نے
 
گندی گالیوں کی طرف نہ جائیں میں "بے شرم" کہا کرتا ہوں صرف
اچھا اچھا اس طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا ہاں یہ تو کوئی گالی نہیں ہے میری دادی بھی مجھے ہروقت بے شرم بے شرم کہتی رہتی ہیں زیادہ غصہ میں آجائیں تو بے شرم کی اولاد بھی کہتی ہیں تو ابو ہنستے ہیں کہ اماں مجھے کیوں بیچ میں رگڑتی ہو
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دل تو بہلاتے ہیں پر تسلی کیوں دیں تسلی تو غم میں پریشانی میں دی جاتی ہے
جیسے دل بہلانے سے نہیں بہلتا تو پھر پریشان رہنے لگتا ہے۔ پریشانی بڑھ کر غم بن جاتی ہے تو تسلی دینی ہی پڑتی ہے خود کو۔
ہم بھی تھے پچھلے کچھ ہفتوں سے پریشانی میں۔۔۔ اب بہتر ہیں۔ اسی لئے بتا رہے آپ کو کہ شروع ہی سے قابو پا لینا چاہئیے۔
 
افوہ اتنی مشکل باتیں۔ آسان آسان بولا کریں جو سمجھ میں آجائیں اور مجھے تھوڑی ہنسی بھی آئے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
گندی گالیوں کی طرف نہ جائیں میں "بے شرم" کہا کرتا ہوں صرف

دیکھا ۔۔۔ ہم نے کہا تھا نا کہ روؤف بھائی کو گالی کے ہجے بھی نہیں آتے۔
آتے تو ہمیں بھی نہیں لیکن اس کے باوجود ایک بار ، زندگی میں ایک بار گالی دی اور وہ بھی غلط دے دی۔ قسم سے کیا ہی پاگل ہیں ہم۔ کسی کو بتا بھی نہیں سکتے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
اخروٹ سے کیا یاد کرا دیا ۔۔۔ اخروٹ کے درخت والی بھتنی۔
آپ کونسے ملک میں رہتی ہیں کیا وہاں ہر درخت کی الگ بھتنی ہوتی ہے اخروٹ والی بھتنی ناریل والی بھتنی اور کیا کیکر پر بھی کوئی بھتنی ہوتی ہے پھر تو اسے بہت زور کے کانٹے چبھتے ہوں گے
 
Top