تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

دیکھا ۔۔۔ ہم نے کہا تھا نا کہ روؤف بھائی کو گالی کے ہجے بھی نہیں آتے۔
آتے تو ہمیں بھی نہیں لیکن اس کے باوجود ایک بار ، زندگی میں ایک بار گالی دی اور وہ بھی غلط دے دی۔ قسم سے کیا ہی پاگل ہیں ہم۔ کسی کو بتا بھی نہیں سکتے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اگر ہجے نہیں آتے تو اسے لکھ کیسے دیا۔ آپ کسی کو وہ والی گالی نہیں بتائیں میں خود ہی سوچ لوں گا کہ مجھے جتنی گالیاں آتی ہیں ان میں سے ہی کوئی ہوگی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں نہیں ایسا تو کوئی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا نانی اماں سے شادی کرنا تو بہت ڈراؤنا خواب ہوتا ہے آپ بھی اللہ پاک سے توبہ کریں کیسا برا سوچا ہے آپ نے
اللہ پاک سے اس سلسلہ میں ہم توبہ کریں۔۔۔ مگر یہ نانی اماں تو آپ زبردستی ہی کہے جا رہے ہیں ہمیں۔
اور جو اللہ پاک سے ہم نے بہت عاجزی سے دعا کرنی شروع کی تو ؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا اچھا اس طرف تو میرا دھیان ہی نہیں گیا ہاں یہ تو کوئی گالی نہیں ہے میری دادی بھی مجھے ہروقت بے شرم بے شرم کہتی رہتی ہیں زیادہ غصہ میں آجائیں تو بے شرم کی اولاد بھی کہتی ہیں تو ابو ہنستے ہیں کہ اماں مجھے کیوں بیچ میں رگڑتی ہو
پھر تو دادی اماں کے ایسے پوتے کو سو سلام ۔
 
نہیں نہیں ایسا تو کوئی خواب میں بھی نہیں سوچ سکتا نانی اماں سے شادی کرنا تو بہت ڈراؤنا خواب ہوتا ہے آپ بھی اللہ پاک سے توبہ کریں کیسا برا سوچا ہے آپ نے
ارے مجھے ابھی ابھی یاد آیا ایک دن نانا ابا اور نانی اماں کی لڑائی ہوئی تو نانا ابا نے کہا تھا کہ مجھے کم نہیں سمجھنا اب بھی دوسری شادی کرسکتا ہوں اگر آپ کہیں تو نانا ابا سے آپ کے لیے کوئی بات کرکے دیکھ لوں
 
اللہ پاک سے اس سلسلہ میں ہم توبہ کریں۔۔۔ مگر یہ نانی اماں تو آپ زبردستی ہی کہے جا رہے ہیں ہمیں۔
اور جو اللہ پاک سے ہم نے بہت عاجزی سے دعا کرنی شروع کی تو ؟
ہوسکتا ہے آپ کی دعا قبول ہوجائے اور آپ اور نانا ابا دونوں راضی ہوجائیں مگر پہلے وعدہ کریں کہ آپ دونوں مل کر میری نانی اماں کو بالکل نہیں ستائیں گے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
اور اس کے علاوہ ایک اور رسم تھی دلہا دلہن کے درمیان زمین پر ایک آئینہ رکھ دیا جاتا پھر دونوں کے سروں کے اوپر ایک کپڑا ڈال کر ان دونوں کو ایک دوسرے کا چہرہ دکھایا جاتا اور اس دوران بعض شرارتی لوگوں کا کام ہوتا کہ ان کی ایک زور دار ٹکر لگوائی جائے
اس رسم کا نام ہے ۔ آرسی مصحف۔
 
کیونکہ ہم مشکل پسند ہیں۔
ہنس کر کیا کرنا ہے۔۔۔ ہم پر ہنسیں گے؟
میری مسجد کے امام صاحب ایک دن جمعہ کے دن بتارہے تھے کہ کسی پر ہنسنا بہت سخت گناہ کا کام ہوتا ہے اس لیے میں کسی پر ہنسنا نہیں چاہتا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کونسے ملک میں رہتی ہیں کیا وہاں ہر درخت کی الگ بھتنی ہوتی ہے اخروٹ والی بھتنی ناریل والی بھتنی اور کیا کیکر پر بھی کوئی بھتنی ہوتی ہے پھر تو اسے بہت زور کے کانٹے چبھتے ہوں گے
باقی درختوں کا تو معلوم نہیں لیکن ہمارے باغیچہ میں ہمارے روم کے سامنے ایک اخروٹ کا درخت ہے جس پر ایک بھتنی رہتی ہے۔ روؤف بھائی تو سمجھتے ہیں کہ وہ ہم ہی ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

تبھی تو خدا گنجے کو ناخن نہیں دیتا۔

معذرت رانا صاحب۔۔۔ ہمیں روؤف بھائی کی بات پہ ایک محاورہ یاد آ گیا۔ ہمیں معلوم ہے کہ 33 سال کی عمر میں کوئی فارغ البال نہیں ہوتا بشرطیکہ یہ 33 سال راتوں سمیت شمار کئے گئے ہوں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر ہجے نہیں آتے تو اسے لکھ کیسے دیا۔ آپ کسی کو وہ والی گالی نہیں بتائیں میں خود ہی سوچ لوں گا کہ مجھے جتنی گالیاں آتی ہیں ان میں سے ہی کوئی ہوگی
نہیں۔۔۔ آپ کی سوچ بھی نہیں پہنچ پائے گی۔۔ جب تک ہم خود نہ بتائیں گے۔ :rollingonthefloor:
جب تھی ہی غلط تو کیسے پہنچے گی سوچ بھلا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ارے مجھے ابھی ابھی یاد آیا ایک دن نانا ابا اور نانی اماں کی لڑائی ہوئی تو نانا ابا نے کہا تھا کہ مجھے کم نہیں سمجھنا اب بھی دوسری شادی کرسکتا ہوں اگر آپ کہیں تو نانا ابا سے آپ کے لیے کوئی بات کرکے دیکھ لوں
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

دل کا کھلونا ہائے ٹوٹ گیا

دیکھ لیجئیے۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہوسکتا ہے آپ کی دعا قبول ہوجائے اور آپ اور نانا ابا دونوں راضی ہوجائیں مگر پہلے وعدہ کریں کہ آپ دونوں مل کر میری نانی اماں کو بالکل نہیں ستائیں گے
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہم کوئی ستانے والے لگتے ہیں آپ کو؟

لیکن ہم صرف آپ کی خاطر مان رہے ہیں اس بات کے لئے ۔ اور ہمیں پورا یقین ہے کہ جب انھیں معلوم ہو گا کہ ہمارے علاوہ 25 اور جانیں ان کی ذمہ داری بنیں گی تو وہ سارا بوجھ آپ کے ادھیڑ کاندھوں پر ڈال دیں گے۔ اور آپ ٹہرے اپنے نانا نانی کے فرمانبردار۔
 
Top