تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

آپ کو سمجھ نہیں آتی نا۔۔ ہمارا کیا قصور اس میں۔ چار دن کی شاگردی اختیار کریں تو اڑتی چڑیا کے پر گننے لگیں گے۔
نہیں نہیں یہ نہیں ہوسکتا وہ اڑتے ہوئے بہت تیز پر ہلاتی ہے کوئی بھی نہیں گن سکتا کہ کتنی دفعہ ہلائے ہیں
 
ہاں انھی نے ہی منع کیا ہو گا کہ کہیں ہم سے آگے نہ نکل جائے۔

ارے کوئی تو انھیں سمجھائے کہ اکلوتے بچوں کے ناز نخرے بھی تو اٹھائے جاتے ہیں۔ پانچ چچا ، ایک ہمارے اباجان اور دو پھوپھیوں کے بیٹوں کے بعد جب ایک ننھی پری گھر میں آئی تو لاڈوں میں ہی پڑھنے کی عمر گنوا دی۔
اگر آپ کی عمر بارہ تیرہ سال کی ہے ابھی تو ابھی بھی پرائمری میں داخلہ لے سکتی ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں نہیں یہ نہیں ہوسکتا وہ اڑتے ہوئے بہت تیز پر ہلاتی ہے کوئی بھی نہیں گن سکتا کہ کتنی دفعہ ہلائے ہیں
ہم نے کب کہا کہ جب اڑ رہی ہو تو اس وقت اڑتے ہوئے گنئیے اس کے پر۔
جب اڑنے کے بعد تھک کر بیٹھ جائے تو گن لیجئیے گا نا۔
 
یہ سمجھداروں والی باتیں ہیں۔۔۔ آپ کو روؤف بھائی ہی سمجھا سکتے ہیں۔
جائیں گی آپ اور بتائیں گے آپ کے بھائی انہیں کیسے پتا چلے گا کہ آپ اگلے والے گھر میں کیا کرنے جارہی ہیں پہلے تو آپ ہی کو بتانا پڑے گا
 
ہم نے کب کہا کہ جب اڑ رہی ہو تو اس وقت اڑتے ہوئے گنئیے اس کے پر۔
جب اڑنے کے بعد تھک کر بیٹھ جائے تو گن لیجئیے گا نا۔
اچھا اچھا یہ تو پھر ہر کوئی گن سکتا ہے پر پہلے اسے پکڑنا پڑے گا اور اس میں کسی کا شاگرد کیوں بنے کوئی وہ خود با خود ہی یہ کام کرسکتا ہے سمجھیں آپ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
خود ہی خود آپ نے بات میں دم ڈالا اور خود ہی خود اسے نکال دیا مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کو بچپن میں کسی نے گود میں لے کر اچھالا تھا اور پھرصحیح سے کیچ نہیں پکڑا اور آپ نیچے زمین پر گر گئیں جس کی وجہ سے آپ کے دماغ پر بہت زیادہ چوٹ آئی شاید اسی لیے آپ اسی وقت سے ایسی الٹی سیدھی باتیں کرنے لگی ہیں
اچھالا نہیں تھا۔۔۔ ہم ٹکرائے تھے برامدے کے فرش سے۔۔ کہ گھر کا نیا حصہ اونچا تھا۔۔ اور پرانا والا نیچا۔
لیکن حیرت ہے کہ آپ کو اب تک یاد ہے ذرا ذرا :rollingonthefloor:
 
اچھالا نہیں تھا۔۔۔ ہم ٹکرائے تھے برامدے کے فرش سے۔۔ کہ گھر کا نیا حصہ اونچا تھا۔۔ اور پرانا والا نیچا۔
لیکن حیرت ہے کہ آپ کو اب تک یاد ہے ذرا ذرا :rollingonthefloor:
مجھے یاد کیسے ہوگا میں تو اس وقت وہاں نہیں تھا؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نخرے والے بچوں کو تو مار مار کر پڑھایا جاتا ہے جب میری چھوٹی بہن نہیں پڑھتی اور نخرے کرتی ہے تو پہلے تو میں برداشت کرتا ہو پھر ایک زور سے تھپڑ مارتا ہوں تو وہ چلا چلا کر رونے لگتی ہے اور امی آجاتی ہیں تو میں کہتا ہوں کہ لاتوں کےبھوت باتوں سے نہیں پڑھتے مگر امی ناراض ہوتی ہیں کہ آئندہ تم سے نہیں پڑھواؤں گی مگر جب زیادہ بزی ہوتی ہیں تو پھر پڑھانے بھیج دیتی ہیں میرے پاس
پھر تو آپ ہی ہمیں پڑھانے کی ذمہ داری لے لیجئیے۔
روؤف بھائی آج سے یہ رانا صاحب ہمارے استاد۔
لائیے کچھ منہ میٹھا کروائیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جب عاطف بھائی اور اب صابرہ آنٹی مجھے پڑھائیں گی نا تو آپ کا منہ میٹھا کراؤں گا لڈو سے اوکے؟ اور آپ کو پتا ہے میرے ابو کی ایک کزن ہیں ان کا نام صابرہ آنٹی ہے بہت اچھی ہیں نرم مزاج والی ہیںغصہ ہی نہیں آتا انہیں ہم انہیں بہت ستاتے ہیں کبھی تاکہ وہ کچھ غصہ کریں پر وہ غصہ نہیں کرتیں بس مسکراتی رہتی ہیں
کچھ نام کا اثر۔۔ کچھ لوگ ہوتے بھی صابر ہیں۔
 
پھر تو آپ ہی ہمیں پڑھانے کی ذمہ داری لے لیجئیے۔
روؤف بھائی آج سے یہ رانا صاحب ہمارے استاد۔
لائیے کچھ منہ میٹھا کروائیے۔
نہیں آپ کو اس لیے نہیں پڑھاسکتا کہ آپ میرے گھر کیسے آئیں گی پڑھنے اور جب تک ایک زوردار کراکرا ہاتھ نہیں لگادوں بچوں کو وہ صحیح سے پڑھ کے ہی نہیں دیتے
 
Top