تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جائیں گی آپ اور بتائیں گے آپ کے بھائی انہیں کیسے پتا چلے گا کہ آپ اگلے والے گھر میں کیا کرنے جارہی ہیں پہلے تو آپ ہی کو بتانا پڑے گا
کیونکہ انھی کے دل میں ایسی خواہش مچلی۔
روؤف بھائی ہیں ہی اتنے سمجھدار۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
پھر تو آپ ہی ہمیں پڑھانے کی ذمہ داری لے لیجئیے۔
روؤف بھائی آج سے یہ رانا صاحب ہمارے استاد۔
لائیے کچھ منہ میٹھا کروائیے۔
DZdVOiM.jpg
 
فاصلہ تو ابھی بھی پانچ ہزار سے زائد کلومیٹر کا ہے۔ سامنے کی بات کیسے ہوئی۔
آپ کو سمجھ نہیں پڑے گی یہ اندیشیوں والی باتیں ہیں آپ چپ رہیں جب میں آپ کے بھائی سے بات کررہا ہوں تو آپ کیوں بیچ میں آجاتی ہیں غلط باتیں کرنے کے واسطے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں آپ کو اس لیے نہیں پڑھاسکتا کہ آپ میرے گھر کیسے آئیں گی پڑھنے اور جب تک ایک زوردار کراکرا ہاتھ نہیں لگادوں بچوں کو وہ صحیح سے پڑھ کے ہی نہیں دیتے
استاد کی مار تو خوش قسمت لوگوں کو ملتی ہے نا۔
آپ کے گھر کیسے آنا۔۔۔ روؤف بھائی ہیں نا۔ان کے ساتھ۔اب تو آپ کی ان سے دوستی بھی اچھی خاصی ہو گئی۔
 
جھڑتے تو ہیں۔ دکھائے تھے نا اس دن آؤٹ ڈور وڈیو میں۔۔۔ بھول بھی گئے۔ :rollingonthefloor:
وہ جھڑے ہوئے پھول تھوڑی تھے وہ تو کھلے ہوئے پھول تھے اور پودوں میں لگے ہوئے تھے جھڑے ہوئے پھول تو نیچے گرے ہوئے ہوتے ہیں زمین پر
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دیکھا ہمارے بھائی کی جلدبازیوں کو۔۔۔
اب رانا صاحب آپ رس گلا اور گلاب جامن چھوڑ کر باقی مٹھائی میں سے جو چاہے کھائیے۔

ان دونوں کا خاص ذکر اس لئے کہ دونوں میں "گل" آتا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :ROFLMAO:

روؤف بھائی ہمارے نام والی مٹھائیاں تو ہٹا کر لاتے نا۔۔۔ ایوں رپھڑ ڈال دیا۔ :laughing:
 
آخری تدوین:
Top