تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ جھڑے ہوئے پھول تھوڑی تھے وہ تو کھلے ہوئے پھول تھے اور پودوں میں لگے ہوئے تھے جھڑے ہوئے پھول تو نیچے گرے ہوئے ہوتے ہیں زمین پر
وہ تو پتیاں ہوتیں جو مزاروں کی زینت بنتی ہیں
ہم نے تو تازہ کھلے پھول پیش کئے۔ اس پر بھی شکوہ۔

کوئی حال نہیں آپ کا۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
دیکھا ہمارے بھائی کی جلدبازیوں کو۔۔۔
اب رانا صاحب آپ رس گلا اور گلاب جامن چھوڑ کر باقی مٹھائی میں سے جو چاہے کھائیے۔

ان دونوں خا خاص ذکر اس لئے کہ دونوں میں "گل" آتا ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :ROFLMAO:

روؤف بھائی ہمارے نام والی مٹھائیاں تو ہٹا کر لاتے نا۔۔۔ ایوں رپھڑ ڈال دیا۔ :laughing:
اگر یہ سب مٹھائی آپ کے سامنے رکھ دی جائے تو آپ کا سب سے پہلے کس مٹھائی کی طرف ہاتھ جائے گا؟
 
اتنی بہترین مٹھائی پر تو پڑھنے والا اور پڑھانے والا دونوں خوش۔۔۔۔۔
مجھے تو یہ سب مٹھائیاں پسند ہیں پر بالو شاہی نہیں پسند اسے کھاتے ہوئے تو سخت ابکائی آتی ہے لیکن جس کو دیکھو شادی کی خوشی میں بالو شاہی کی مٹھائی بھیجتا ہے اتنا زیادہ غصہ آتا ہے ان لوگوں پر کوئی اور مٹھائی کیوں نہیں بھیجتے یہ بے وقوف لوگ پتا بھی ہے کہ ایسی سڑی بھسی مٹھائیاں کوئی نہیں کھاتا پھر بھی ڈبے بھر بھر کے اسی کو بھیج دیتے ہیں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ کو سمجھ نہیں پڑے گی یہ اندیشیوں والی باتیں ہیں آپ چپ رہیں جب میں آپ کے بھائی سے بات کررہا ہوں تو آپ کیوں بیچ میں آجاتی ہیں غلط باتیں کرنے کے واسطے
اچھا کیا یاد دلا دیا۔۔۔
روؤف بھائی خود ہی سارے اندیشے دور کر لیجئیے اب۔:ROFLMAO:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ہمیں بھی سب مٹھائیاں پسند ہیں پر بالو شاہی نہیں پسند اسے کھاتے ہوئے تو سخت ابکائی آتی ہے لیکن جس کو دیکھو شادی کی خوشی میں بالو شاہی کی مٹھائی بھیجتا ہے
رانا صاحب، تسی وڈا ظلم کیتا جے
بالو شاہی اچھی نہیں لگتی آپ کو؟؟؟؟؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر ابھی دعا لینی ہے تو ابھی بتانا ہوگا ورنہ رہنے دیں پھر کسی اور سے دعا کروالیں

آ کر بتاتے ہیں۔۔۔ ورنہ پہنچنے کی جلدی میں اوور سپیڈنگ کا جرمانہ نہ پڑ جائے۔

دعاؤں کے لئے اتنی دھمکی۔۔۔ وہ بھی سرِ عام۔
روؤف بھائی ہمارے آنے تک انھیں دعائیں دینے کے لئے منوانے کی ذمہ داری آپ کی۔ اچھے سے نبھائیے گا۔
 
آ کر بتاتے ہیں۔۔۔ ورنہ پہنچنے کی جلدی میں اوور سپیڈنگ کا جرمانہ نہ پڑ جائے۔

دعاؤں کے لئے اتنی دھمکی۔۔۔ وہ بھی سرِ عام۔
روؤف بھائی ہمارے آنے تک انھیں دعائیں دینے کے لئے منوانے کی ذمہ داری آپ کی۔ اچھے سے نبھائیے گا۔
کہاں سے آکر؟
 
Top