تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

اور جو آپ کی امی جان کو ہم نے خالہ جان کہہ کہہ کر ان کی سفارش کروا لی اپنے حق میں تو۔۔۔ ان کی تو سب مانتے ہیں نا۔
نہیں ان کی سفارش بھی پڑھائی کے معاملے میں نہیں مانوں گا اگر وہ ضد کریں گی تو آپ کو پڑھانے سے منع کردوں گا
 
اچھا نہیں ڈالیں گے ان کی سفارش۔۔۔ بس آپ ہمیں علم سے محروم نہ رہنے دیجئیے۔
نہیں بس آپ کسی اور سے پڑھ لیں۔ ابھی میں گھر جاکر فوٹو شاپ دیکھوں گا اور کیمرے والی وڈیوز ابھی میرے پاس بالکل کوئی ٹائم نہیں ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے تو یہ سب مٹھائیاں پسند ہیں پر بالو شاہی نہیں پسند اسے کھاتے ہوئے تو سخت ابکائی آتی ہے لیکن جس کو دیکھو شادی کی خوشی میں بالو شاہی کی مٹھائی بھیجتا ہے اتنا زیادہ غصہ آتا ہے ان لوگوں پر کوئی اور مٹھائی کیوں نہیں بھیجتے یہ بے وقوف لوگ پتا بھی ہے کہ ایسی سڑی بھسی مٹھائیاں کوئی نہیں کھاتا پھر بھی ڈبے بھر بھر کے اسی کو بھیج دیتے ہیں
آپ رس گلے بھیجئیے گا اپنی باری پہ۔ کہیں آپ بھی بھالو شاہی نہ بھیج دیجئیے گا
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں بس آپ کسی اور سے پڑھ لیں۔ ابھی میں گھر جاکر فوٹو شاپ دیکھوں گا اور کیمرے والی وڈیوز ابھی میرے پاس بالکل کوئی ٹائم نہیں ہے
ہم آج ہی پڑھانے کا تھوڑی کہ رہے۔
ابھی تو ہم بھی باہر:p

آج روؤف بھای والی ڈانٹ ہمیں پڑنی جو انھیں ڈرائیونگ کرتے محفل سے دور رہنے ہر پڑی تھی
 
آخری تدوین:
ہم آج ہی پڑھانے کا تھوڑی کہ رہے۔
ابھی تو ہم بھی باہر:p

آج روؤف بھای والی ڈانٹ ہمیں پڑنی جو انھیں ڈرائیونگ کرتے محفل سے دعر رہنے ہر پڑی تھی
آج نہ کل مجھے کسی کو نہیں پڑھانا آپ کو دوسرا ٹیوٹر تلاش کرلیں
 
آپ رس گلے بھیجئیے گا اپنی باری پہ۔ کہیں آپ بھی بھالو شاہی نہ بھیج دیجئیے گا
رس گلے تو امی منع کرتی ہیں کہ اس کا رس بہت ٹپکتا ہے مٹھائی کا ڈبا بھی خراب ہوگا اور جو لے کر جائے گا اس کے کپڑے بھی خراب ہوں تو میں نے سوچا کہ بس گلاب جامن ہی دوں گا سب کو بس اب جلدی سے امی کو کوئی لڑکی اچھی لگے اور مجھ کو بھی پسند آجائے کوئی
 
Top