تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

دو لوگوں کی پسند مل بھی تو سکتئ ہے
پھر آپ کو رس گلے کیوں پسند ہیں کیونکہ وہ تو ہمیں پسند ہیں
یہ بات تو ہے رس گلے والی بات تو پہلے آپ نے لکھی تھی اوہو یہ تو میں نے آپ کی نقل مار لی ہاہاہاہا مجھے تو ہنسی آرہی ہے بہت اس پر
 

صابرہ امین

لائبریرین
جب عاطف بھائی اور اب صابرہ آنٹی مجھے پڑھائیں گی نا تو آپ کا منہ میٹھا کراؤں گا لڈو سے اوکے؟ اور آپ کو پتا ہے میرے ابو کی ایک کزن ہیں ان کا نام صابرہ آنٹی ہے بہت اچھی ہیں نرم مزاج والی ہیںغصہ ہی نہیں آتا انہیں ہم انہیں بہت ستاتے ہیں کبھی تاکہ وہ کچھ غصہ کریں پر وہ غصہ نہیں کرتیں بس مسکراتی رہتی ہیں
آنٹی ؟؟ دل کو کچھ دھکا سا لگا ۔ ۔ :D
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

صابرہ امین

لائبریرین
میں سوچ رہا تھا صابرہ امین بہن کے سامنے بھی زانوئے تلمذ طے کر لیا جائے لیکن آپ کے اس دھمکی نما مراسلے سے حوصلہ ہی نہ رہا
سیما آپا جانتی ہیں کہ آپ جیسے بچوں کو ڈرا دھمکا کر ہی پڑھایا جا سکتا ہے ۔ :LOL::D اس لیے ایسا کہا ۔ لینگویج ٹیچرز کو تو بہت برداشت کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے ۔ دوستانہ انداز میں مزے مزے سے پڑھانا ہوتا ہے ۔ کسی کو ایک نئی زبان سکھانا آسان تو نہیں ۔
 
Top