خورشیداحمدخورشید
محفلین
صرف صابرہ امین بھی قابلِ احترام ہے
آخری تدوین:
صابرہ بٹیا یہ بہت versatile شخصیت کی مالک ہیں آپکا دل خوش ہوجائے گا ان سےارے یہ لڑی تو آپ کے تعارف کی ہے ۔ خوش آمدید گل ۔ ۔
جبکہ ہم نانی دادی پرنانی جیسے القاب بھی سن چکے ہیں اور دل سلامت ہے۔ چپکے سے سائیڈ پہ رکھ دیا ہے ۔آنٹی ؟؟ دل کو کچھ دھکا سا لگا ۔ ۔
صرف نام بھی بالکل درست ہے لیکن آپ ایک عورت کو عورت تو رہنے دیںصرف صابر امین بھی قابلِ احترام ہے
اب بھلا linguistics آسان ہے وہ بھی انگریزیدوستانہ انداز میں مزے مزے سے پڑھانا ہوتا ہے ۔ کسی کو ایک نئی زبان سکھانا آسان تو نہیں ۔
جی صحیح کہا آپ نے ۔ دیکھ رہے ہیں ۔ ما شا اللہصابرہ بٹیا یہ بہت versatile شخصیت کی مالک ہیں آپکا دل خوش ہوجائے گا ان سے
ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوش میں آئیے بھائی۔۔۔صرف صابر امین بھی قابلِ احترام ہے
یہ کون کہہ رہا ہے آنٹی ہماری بٹیا کوآنٹی ؟؟ دل کو کچھ دھکا سا لگا ۔ ۔
آپ جیسا دل والا بننا آسان کہاں ؟جبکہ ہم نانی دادی پرنانی جیسے القاب بھی سن چکے ہیں اور دل سلامت ہے۔ چپکے سے سائیڈ پہ رکھ دیا ہے ۔
یہ تو ناقابل قبول ہےصرف صابر امین بھی قابلِ احترام ہے
آپ پر ابھی جوہر پوری طر ح نہیں کھلے بٹیاجی صحیح کہا آپ نے ۔ دیکھ رہے ہیں ۔ ما شا اللہ
"والا" نہیں والی۔۔۔۔آپ جیسا دل والا بننا آسان کہاں ؟
بہت بڑی۔۔۔ لیکن صابرہ بہن نے اس کا بدلہ ہم سے لے لیا۔۔۔ آپ فکر نہ کریں بھائی۔کوئی گڑبڑ ہو گئی کیا
"ہ" بھول گئے بھائی ۔صرف صابر امین بھی قابلِ احترام ہے
جیتی رہئیے۔۔۔ارے یہ لڑی تو آپ کے تعارف کی ہے ۔ خوش آمدید گل ۔ ۔
اسی کا نام زندگی ہے۔جو عاطف بھائی آپ کو بٹیا کہتے ہیں انہیں تو بھائی کہا جا رہا ہے اور آپ کو۔۔۔۔۔۔