محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
مختصر تعارف کے چوالیس صفحات ہو گئے اگر یہ مفصل تعارف ہوتا
ہماری بھی باری آئے گی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ اس کیفیت کو اچھی طرح جان سکتی ہیں
کس سے پوچھا؟
یاد رہتا ہے نا کہ کس کے ساتھ کیا رشتہ ہے۔۔۔ اور غلطی کی گنجائش ذرا کم رہتی ہے۔جی کیوں ضروری ہوتا ہے
محفل میں خوش آمدید
ان شاء اللہ آپ کی امید پر پورا اترے گا یہ مختصر سا تعارف۔تعارف کے زمرے میں یہ “مختصر” تعارف مراسلوں کے حساب سے اس وقت تیسرے نمبر پر ہے اور ایک آدھ دنوں میں پہلے نمبر تک پہنچ جائے گا۔
مفصل کی ضرورت نہ پڑے۔۔۔ اس لئے تو 44 کئے صفحے۔مختصر تعارف کے چوالیس صفحات ہو گئے اگر یہ مفصل تعارف ہوتا
جیسے ہی موجودہ صورت حال سے نکل کر کوئی کام کا کام کرتے ہیں تو انٹرویو بھی ہو جائے گا۔۔۔ ویسے بھی ابھی تو ہم نے کسی کا انٹرویو نہیں لیا تو ہمارا کون لے گا۔میرے خیال میں اب آپ کا انٹرویو ہونا چاہیے۔
او میرے خداوہ تو وہ خواتین لیا کرتی ہیں اچھے سے۔۔ جو سموسے کھانے آتی ہیں۔ ہماری طرف سے تو وہ بھی کسی کو نہیں ملنے والے۔
خود ہی سمجھ جائیے گا۔۔۔ ہم نہیں سمجھا پائیں گے عثمان بھائی۔
ابھی انٹرویو کے ماہرین کو اس طرف لگاتے ہیں۔ کافی سوالات ہیں پوچھنے والے۔جیسے ہی موجودہ صورت حال سے نکل کر کوئی کام کا کام کرتے ہیں تو انٹرویو بھی ہو جائے گا۔۔۔ ویسے بھی ابھی تو ہم نے کسی کا انٹرویو نہیں لیا تو ہمارا کون لے گا۔
وہ تو وہ خواتین لیا کرتی ہیں اچھے سے۔۔ جو سموسے کھانے آتی ہیں۔ ہماری طرف سے تو وہ بھی کسی کو نہیں ملنے والے۔
خود ہی سمجھ جائیے گا۔۔۔ ہم نہیں سمجھا پائیں گے عثمان بھائی۔
اب بھگتیں۔۔۔ کیوں بولا تھا "سچ مچ پاگل"او میرے خدا
اب یہ سموسوں والی خواتین کون ہیں۔ کسوٹی پینل کے سامنے تشریف لائیں۔
انٹرویو کے ماہرین کہاں ہیں؟ابھی انٹرویو کے ماہرین کو اس طرف لگاتے ہیں۔ کافی سوالات ہیں پوچھنے والے۔
یہ محبت تو ہے اور آپکو پتہ ہے الاإعلان ہےیہ تو محبت ہے آپ کی سیما آپا۔
یہ محبت تو ہے اور آپکو پتہ ہے الاإعلان ہے
پھر سے آنکھوں میں خواب انشاء جی
کاش کہ ساری محبتیں علی الاعلان ہوا کریں ۔۔۔
عدنان بھیا کہاں ہیں ہم یاد کررہے ہیںسالگرہ کی خوشی میں ناشتہ کا انتظام کیا جائے !!!!!!پھر سے آنکھوں میں خواب انشاء جی
اجتناب اجتناب اجتناب انشاء جی