تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
ایک بار اسکول میں ہماری دوستی ایک ٹیچر سے ہوئی ۔ ایک دن وہ اپنی امی سے ملانے لے گئی ۔ آنٹی تو سر پکڑ کر بیٹھ گئیں کہ وہ ہمیں کوئی بہت عمر رسیدہ خاتون سمجھ بیٹھی تھیں ۔ ویسے ہم عاطف بھائی کے ہم عمر ہیں جناب ۔ :ROFLMAO:
ایسا نہ کریں ورنہ گل یاسمین والے القابات کے رخ آپ کی جانب ہو جائیں گے :)
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سید عمران
کہاں ہو بھئی آپ کو محفل میں یاد کیا جا رہا ہے
صرف محفل میں؟
ان سے بولیں کہ
محفل کی فلاں لڑی میں فلاں فلاں آپ کو یاد کر رہا ہے۔ ورنہ کہیں وہ خود کو 6 کا پہاڑا نہ سمجھ بیٹھیں کہ ان کو یاد کرنے کے لئے رٹا لگایا جا رہا ہے۔
ویسے ہیں کہاں۔۔۔ ہمیں کسی کے رعب میں آئے بہت دن ہو گئے۔ اب تو ہاضمے کے لئے پھکی چاہئیے ہی چاہئیے،
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سچ بٹیا مذاق نہیں صابرہ بٹیا کی آواز بالکل سولہ سالہ ہے ہم نے ان سے کہا بھی کہ جو عمر آپ بتا رہی ہیں آواز سے قطعنا نہیں لگتی ۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے کب شک کیا سیما آپا۔
آپ کے کہے کا ہمیں آنکھیں بند کر کے یقین ہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سچ بٹیا مذاق نہیں صابرہ بٹیا کی آواز بالکل سولہ سالہ ہے ہم نے ان سے کہا بھی کہ جو عمر آپ بتا رہی ہیں آواز سے قطعنا نہیں لگتی ۔۔۔۔۔۔۔
آپا میں کسی کی املا کی غلطی دیکھوں تو رہا نہیں جاتا فوراً اظہار کر دیتا ہوں لیکن آپ کی مسلسل ایک غلطی دیکھ کر نا جانے کیوں چپ کر جاتا ہوں، ناراض نہ ہوں تو بتاؤں
 
Top