تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پھر سے آنکھوں میں خواب انشاء جی
اجتناب اجتناب اجتناب انشاء جی
8)8)8)8)8)
شاید انشاء جی نے سنا نہیں ہو گا

بھولے سے محبت کر بیٹھا ناداں تھا بیچارہ دل ہی تو ہے
ہر دل سے خطا ہو جاتی ہے بگڑو نہ خدا را دل ہی تو ہے
:ROFLMAO:
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
سچ بٹیا مذاق نہیں صابرہ بٹیا کی آواز بالکل سولہ سالہ ہے ہم نے ان سے کہا بھی کہ جو عمر آپ بتا رہی ہیں آواز سے قعطناً نہیں لگتی ۔۔۔۔۔۔۔
آپ اس لفظ کو ہمیشہ غلط لکھ جاتی ہیں
درست لفظ ہے ”قطعاً“
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عدنان بھیا کہاں ہیں ہم یاد کررہے ہیں:):):):):)سالگرہ کی خوشی میں ناشتہ کا انتظام کیا جائے !!!!!!
ہمیں لگتا ہے کہ عدنان بھائی نے قسم کھائی ہے ہماری لڑی میں نہ آنے کی۔۔ ہم نے بھی کئی بار دعوت نامہ بھیجا مگر کوئی پرواہ ہی نہیں کہ بہن واجاں مار رہی ہے۔
 
Top