تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انٹرویو کی ایک چھٹانک برآمد نہ ہو سکی
باتیں نکل پڑیں ہیں ٹنوں کے حساب سے :LOL::ROFLMAO:
آپ نے دیکھنے والی نظر سے دیکھا ہی نہیں صابرہ بہنا۔
ہمارے سارے مراسلات پڑھئیے تلاش کر کے۔۔۔ جو بھی جاننا ہو گا، معلوم ہو جائے گا۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوئی ایسی بات نہیں بھائی، آپ جن کے متعلق کہہ رہے ہیں وہ اچھی خاصی پرانی محفلین ہیں وہ محفل کے مزاج کو اچھا خاصا سمجھتی ہیں
ایک ہم ہی تو ہیں بس تین مہینے پرانے۔۔۔ کب سال ہو گا پورا ہمیں یہاں۔ پھر ہم سالگرہ منائیں گے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی شروع میں ہمارے ساتھ بھی ایسا ہوتا تھا کہ لوگوں کی سمجھ نہیں آتی تھی ۔ ایک دن ایک بہت اچھے محفلین کا دل دکھا دیا ۔ دل پر آج تک وہ نقش ہے ۔ ان سے معذرت تو کر لی مگر آج تک دکھ ہے ۔ اللہ ہمیں معاف کرے ۔اصل میں ہم سب سامنے نہیں ہوتے تو معلوم نہیں ہوتا کہ کہنے والے کے کیا تاثرات ہیں ۔ بس یہ وجہ ہے ۔
درست کہہ رہی ہیں آپ۔
لیکن کبھی تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان اپنی طرف سے تو اچھا ہی بول رہا ہوتا ہے مذاق میں بھی۔۔۔ لیکن سامنے والا کسی اور موڈ کے زیر اثر ہوتا ہے اور اسی ہلکی سی بات کو بھی دل پہ لے لیتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمیں یاد ہیں آپ ذرا ذرا :):):):):)
اور ہم کیسے بھول سکتے ہیں کہ سیما آپا ہی تو ہیں جنھوں نے ہمیں خوش آمدید کہا سب سے پہلے۔
جیتی رہئیے اور یونہی محفلین پر اپنی شفقت نچھاور کرتی رہئیے۔ ہمیں آپ کی بہت قدر ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
اور ہم کیسے بھول سکتے ہیں کہ سیما آپا ہی تو ہیں جنھوں نے ہمیں خوش آمدید کہا سب سے پہلے۔
جیتی رہئیے اور یونہی محفلین پر اپنی شفقت نچھاور کرتی رہئیے۔ ہمیں آپ کی بہت قدر ہے۔
اور ہم آپ سے پیار تو کرتے ہی ہیں پر لاڈ زیادہ کرتے اُمید ہے آپکو نظر آتا ہوگا یہ ہمارا ماہی احمد بٹیا سے بھی ہے پر اب لگتا ہے آپ سے زیادہ ہوگیا ہے ۔۔۔:redheart::redheart::redheart::redheart::redheart:
 

سیما علی

لائبریرین
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپا میں کسی کی املا کی غلطی دیکھوں تو رہا نہیں جاتا فوراً اظہار کر دیتا ہوں لیکن آپ کی مسلسل ایک غلطی دیکھ کر نا جانے کیوں چپ کر جاتا ہوں، ناراض نہ ہوں تو بتاؤں
جبکہ خود آپ نے نجانے کو ناجانے لکھ کر ثابت کر دیا ہے کہ آپ کیوں چپ کر جاتے تھے۔

یہ آج کا پہلا بدلہ۔۔۔ حواس لوٹتے ہی توپوں کا رخ آپ کی طرف روؤف بھائی۔ :rollingonthefloor:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top